بھارت نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

بھارت نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے مطابق آل انڈیا سینئر سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف فائنل کے لیے سکواڈ کا اعلان کیا ہے۔

 

"جنگ  ” کے مطابق  سکواڈ میں کپتان روہت شرما، شبھمن گل، چتیشور پجارا، ویرات کوہلی، اجنکیا رہانے، کے ایل راہول، کے ایس بھرت اور روی چندرن ایشون شامل ہیں،اس کے علاوہ رویندرا جڈیجا، اکشر پٹیل، شردل ٹھاکر، محمد شامی، محمد سراج، امیش یادیو اور جے دیو انادکٹ بھی سکواڈ کا حصہ ہیں۔

 

 

error: Content is protected !!