کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹپال سی سی کے انوپ روی اور عبدالحکیم جبکہ لائنز ایریا جیم خانہ کے زید منیر اور علی جواد کی سنچری رفاقت نے اپنی اپنی ٹیموں کو بالترتیب رہبر اسپورٹس اور بقائی ڈولفن کیخلاف فتح سے ہمکنار کردیا۔کے سی سی اے زون IIIکے زیر اہتمام جاری عبدالحمید کھتری انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹپال سی سی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 جنوری, 2019
آسڑیلین اوپن ٹینس ،نوواک جوکووچ نے نئی تاریخ رقم کر ڈالی
میلبرن(سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکووچ نے عالمی نمبر دو رافیل نڈال کو شکست دے کر ساتویں مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس مینز سنگل ٹائٹل جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی۔اتوار کو آسٹریلیا میں منعقدہ سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے مینز سنگلز فائنل میں عالمی نمبر ایک جوکووچ اور عالمی ...
مزید پڑھیں »عامر خان باکسنگ اکیڈمی میں مکا بازی کے مقابلے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) عامر خان باکسنگ اکیڈمی اسلام آباد کے زیر اہتمام مقامی اور کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے باکسرز کے مابین دوستانہ باکسنگ میچز کا انعقاد کیا گیا جس میں دونوں شہروں سے تعلق رکھنے والے مختلف اوزان کے باکسرز نے بھرپور شرکت کی۔ مجموعی طور مختلف کیٹگریز کی بارہ فائیٹس کی گئیں جن میں سے ...
مزید پڑھیں »تبدیلی کپ فٹبال لیگ ‘پشاور یوتھ نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاوریوتھ نے شمس یونائیٹڈ کو دو ایک سے شکست دیکر تبدیلی کپ فٹبال لیگ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، گزشتہ روز پشاور کے طہماس فٹبال سٹیڈیم پر ہونیوالے آخر کوارٹر فائنل کے موقع صوبائی وزیر جنگلات اشتیاق ارمڑ ‘رکن صوبائی اسمبلی فہیم خان مہمانان خصوصی تھے‘ ان کے ہمراہ صوبائی فٹبال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل راجہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کا جنوبی افریقہ پر پلٹ کر وار
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نے جنوبی افریقا کو چوتھے ایک روزہ میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر 5 میچز کی سیریز 2-2 سے برابر کردی۔جوہانسبرگ میں بریسٹ کینسر کی آگاہی کے سلسلے میں گلابی وردی میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم 41 اوورز میں 164 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی جب کہ پاکستان نے ہدف باآسانی 31.3 ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد پر پابندی،ٹیم کی قیادت اب کون کریگا؟پی سی بی نے بڑا فیصلہ کر ڈالا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نےآئی سی سی کی جانب سے سرفراز احمد کی معطلی کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔پی سی بی نے پابندی کا شکار کپتان سرفراز احمد کو جنوبی افریقا سے وطن واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان پی سی بی کے مطابق آئی سی سی کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، سرفراز احمد کو ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کب کراچی پہنچے گی؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستا ن کے ساتھ سیریز کھیلنے کے لیے ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی ، ویمن ٹیم 30 جنوری کو کراچی پہنچے گی ۔ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی ویمن ٹیموں کے درمیان تین میچز کھیلے جائیں گے ۔دونوں ٹیموں کے مابین کھیلی جانے والی سیریز کے تینوں میچ کراچی میں کھیلے جائیں گے ۔سیریرکے تینوں میچ ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی نے اپنی خوشگوارازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی ے کہا ہے کہ وہ اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما سادہ زندگی گزار کر اور چھوٹی چھوٹی چیزیں انجوائے کر کے خوش رہتے ہیں۔کوہلی کی انوشکا سے شادی کو ایک برس سے زائد کا عرصہ بیت گیا اور دونوں خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں۔ویرات کوہلی نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو ...
مزید پڑھیں »جاپان کی ناومی اوساکا نے آسٹریلین اوپن ٹینس چیمپئن بن گئی
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) جاپان کی ناومی اوساکا نے جمہوریہ چیک کی پیٹراکویٹوا کو ہرا کر پہلی مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا، ناومی نے رینکنگ میں بھی نمبرون پوزیشن حاصل کرلی۔اوساکا اور جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹوا کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا، اوساکا نے پہلا سیٹ ٹائی بریکر پر 6-7 سے جیتا، کویٹوا نے کم بیک ...
مزید پڑھیں »جرمن سفیر مارٹن کوبلر کو پی ایس ایل فور کا شدت کے ساتھ انتظار
اسلام آباد(سپورٹس لنک رٹورٹ) مارٹن کوبلر بھی بے تابی سے پی ایس ایل سیزن 4 کا انتظار کرنے لگے۔پشاور زلمی کی وردی پہن کر تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں جرمنی سفیر مارٹن کوبلر ان چند غیر ملکی سفیروں میں سے ایک ہے جو پاکستانی عوام میں مقبول ہیں۔اس کی بڑی وجہ انکی پاکستان سے ...
مزید پڑھیں »