ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2019

پاکستان کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری

لاہور(سپورٹس لنک ) ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم 15 سال بعد رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ویسٹ انڈیز اور پاکستان ویمنز ٹیم کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا انعقاد 31 جنوری سے ہونے جارہا ہے جس کے لیے پاکستان ویسٹ انڈیز کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی ...

مزید پڑھیں »

سورج کی روشنی نے میچ رکوا دیا۔۔

ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)آپ نے کرکٹ میں بارش کے باعث کھیل رکنے کا تو سنا ہوگا لیکن کیا آپ نے کبھی ایسا سنا یا دیکھا کہ کرکٹ کا کھیل سورج کی وجہ سے روک دیا گیا ہو؟یہ یقیناً سننے میں عجیب لگتا ہے لیکن بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان آج مکلین پارک میں کھیلا جانے والا میچ ...

مزید پڑھیں »

پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان نے پاک فضائیہ کی انٹر بیس گالف چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان نے پی اے ایف گالف کلب، پشاور میں کھیلی جانے والی انٹر بیس گالف چیمپئن شپ جیت لی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان تقریبِ تقسیم انعامات کے مہمانی خصوصی تھے۔ مہمانِ خصوصی نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کئے۔ نیٹ کیٹیگری میں ...

مزید پڑھیں »

حمید کھتری کرکٹ‘ کیولیئر سی سی اور شاہین جیم خانہ اگلے مرحلہ میں داخل

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کیولیئر سی سی نے میمن جیم خانہ کو 22رنز اور شاہین جیم خانہ نے باب وولمر سی سی کو 8وکٹوں سے شکست دے کر عبدالحمید کھتری انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلہ میں جگہ بنالی۔ فاتح ٹیم کے شہروز کلیم نے 43کامران رشید اور عامر علی نے 26,26رنز بنائے۔ تنویر الحسن اور راجہ عرفان کی ...

مزید پڑھیں »

لیژر لیگ کے زیر اہتمام وومن کپ کا انعقاد

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) لیژر لیگ کے زیر اہتمام وومن کپ کا انعقاد اسلام آباد کے سیکٹرE-11میںہائی ولاسٹی گرائونڈ میں ہوا۔ ٹورنامنٹ میں سی ایل ایف سی، سی ایل ایف سی یوتھ، چارکول ایف سی، سمرف ایف سی، ینگ رائزنگ سٹار، بلیک سٹارایف سی، کامسیٹس ایف سی اور پوپو ایف سی نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ ...

مزید پڑھیں »

سربراہ پاک فضائیہ کی جانب سے ایشیئن جونیئر چیمپئن ٹیم میں نقد انعامات کی تقسیم

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشیئن سکواش ٹیم چیمپئن شپ جیتنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد سرینا ہوٹل اسلام آباد میں ہوا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان جو کہ پاکستان سکواش فیڈریشن کے صدر بھی ہیں اس موقع پر مہمانِ خصوصی تھے۔ انہوں نے پٹایا (تھائی لینڈ) میں ہونے والی چیمپئن شپ میں ...

مزید پڑھیں »

شاہ زیب حسن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے درخواست پر نوٹس جاری

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹر شاہ زیب حسن کی طرف سے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کیلئے دائر درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 13 فروری کو جواب طلب کر لیا ۔گزشتہ روز ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے کرکٹر شاہ زیب حسن کی درخواست ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور کے آغاز سے قبل پشاور زلمی نے بڑا اعلان کر ڈالا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے آغاز سے قبل پشاور زلمی نے بڑا اعلان کر دیا. گلوبل زلمی لیگ کا تیسرا ایڈیشن مارچ میں منعقد ہو گا جس میں شرکت کیلئے 16 ممالک سے زلمی کلبز کی ٹیمیں پاکستان آئیں‌ گی۔میڈیا اور برانڈ کے لحاظ سے پی ایس ایل کی نمبر ون فرنچائز پشاور زلمی نے پاکستان ...

مزید پڑھیں »

ڈربن کا ون ڈے،حسن علی اور سرفراز احمد نے کون سا نیا ریکارڈ قائم کردیا

ڈربن (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں کپتان سرفراز احمد اور حسن علی نے عمدہ شراکت قائم کر کے پاکستان کے لیے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ڈربن میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی تو 112 رنز پر پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

ڈربن (سپورٹس لنک رپورٹ)کنگز میڈ ڈربن میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جا رہا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر کپتان سرفراز احمد کا سواں ون ڈے انٹرنیشنل ہے۔سرفراز احمد ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے 159ویں کھلاڑی تھے،جنھوں نے 18نومبر 2007ء کو اپنا پہلا ون ڈے بھارت کے خلاف جے پور میں کھیلا ...

مزید پڑھیں »