میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ )روسی ساحرہ ماریہ شراپوا نے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ویمنز سنگلز ٹائٹل کی دفاعی چیمپئن کیرولین ووزنیاکی کو زیر کرلیا ،انہوں نے 2 گھنٹے 24 منٹ تک کھیلے گئے میچ میں کیرولین ووزنیاکی کو 3-6 ،6-4 اور4-6 سے شکست دے کر پری کوارٹرفائنل راؤنڈمیں رسائی حاصل کرلی ۔ویمنز سنگلز مقابلوں میں امریکہ کی سلونی سٹیفنز، جمہوریہ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2019
پرو ہاکی لیگ،قومی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز آج مکمل ہونگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پرو ہاکی لیگ میں حصہ لینے والی قومی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز گزشتہ روز شروع ہوگئے،آج ٹرائلز مکمل ہونے کے بعد سلیکشن کمیٹی 18 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان آج کرے گی ۔ چیف سلیکٹر اصلاح الدین صدیقی ، قاسم خان اور ایاز محمود نے ٹرائلز کی نگرانی کی۔ کوچ ہاکی ٹیم دانش کلیم کاکہناہے کہ ...
مزید پڑھیں »ابوریحان کرکٹ کلب کی ینگ اسٹار کیخلاف کامیابی ".
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ابوریحان کرکٹ کلب زون ایک نے سنڈے کرکٹ لیگ میں ینگ اسٹار کرکٹ کلب ملیر کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دیدی ملیر کینٹ گراؤنڈ پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ینگ اسٹار نے مقررہ 25 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 222 رنز بنائے ۔افنان خان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 118 رنز جبکہ جمشید نے ...
مزید پڑھیں »ڈپٹی کمشنر پشاورسپورٹس فیسٹو ل ایک رنگارنگ ودلکش تقریب سے اختتام پذیر
پشاور(سپورٹس رپورٹر) ڈپٹی کمشنرپشاور،ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوااوبیڈرز کلب پشاورکے باہم اشتراک سے پہلا ڈپٹی کمشنر پشاورسپورٹس فیسٹو ل ایک رنگارنگ ودلکش کلر فل تقریب سے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا چارروزہ تک کامیابی سے ساتھ جاری رہنے والے اپنے نوعیت کے منفردایونٹ کی اختتامی تقریب کے موقع پرپردپٹی کمشنر پشاوررڈاکٹر عمران حامد شیخ مہمان خصوصی تھے جبکہ اس موقع پر ایڈیشنل ...
مزید پڑھیں »اگلے ایک سال میں ایک ہزار چھوٹے گرائونڈ بنائیں گے،جنید خان
پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ )ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا جنید خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور حکومت میں کھیلوں کے شعبے میں کافی تبدیلی آئی ہے پچھلے دور سے زیادہ تیزی سے کام جاری 55 تحصیل اور 28 سکول گراؤنڈز مکمل کرلئے گئے ہیں ، قبائلی اضلاع کی 25 تحصیلوں میں بھی گراؤنڈز بنائے جارہے ہیں ، اگلے پانچ ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز عالمی کپ مقابلوں کی تیاریوں کا حصہ ہے، شعیب ملک
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ انھیں جنوبی افریقہ کے خلاف اچھی سیریز کی توقع ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم دنیا کی بہترین ٹیموں میں سے ایک ہے، جنوبی افریقہ کے خلاف اچھی سیریز کی توقع ہے۔جنوبی ...
مزید پڑھیں »باکسر عامر خان کا اگلا جوڑ امریکی باکسر ٹیرنس کرافورڈ سے پڑے گا
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان جلد امریکی حریف ٹیرنس کرافورڈ سے مقابلہ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق 20اپریل کو امریکی حریف ٹیرنس کرافورڈ سے لڑنے عامر خان رنگ میں اتریں گے، دونوں کے درمیان مقابلہ امریکی شہرنیویارک میں ہوگا۔مقابلے کا اعلان دونوں باکسرز کی مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا گیا، دونوں حریفوں نے دوسرے کو شکست دینے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور جنوبی افریقہ کل پہلے ون ڈے میچ میں مدمقابل
پورٹ الزبتھ (آن لائن) جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل ) ہفتہ کو پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائیگا۔ گرین شرٹس کو ٹیسٹ سیریز میں عبرتناک شکست کے بعد اب ون ڈے سیریز میں پروٹیز کا چیلنج درپیش ہو گا۔ پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کل مزید دو میچ کھیلے جائینگے
سلہٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں جمعرات کو ایک دن آرام کے بعد لیگ میں (کل ) ہفتہ کو مزید دو میچز کھیلے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں رواں لیگ میں ٹیموں کے درمیان دلچسپ و سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، لیگ میں (کل) ہفتہ کو مزید دو میچز کھیلے جائیں ...
مزید پڑھیں »ویمنز بیگ بیش لیگ کے سیمی فائنلز کل کھیلیں جائیںگے
کینبرا (سپورٹس لنک رپورٹ) ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ اختتامی مراحل کی طرف گامزن، لیگ کے سیمی فائنلز (کل) ہفتہ کو کھیلے جائینگے، لیگ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، سڈنی تھنڈر، برسبین ہیٹ، سڈنی سکسرز اور میلبورن رینی گیڈز کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ ...
مزید پڑھیں »