ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2019

ورلڈ کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی،شعیب ملک اور فاف ڈوپلیسی کی شرکت

کیپ ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرٹ ٹیم کے کپتان شعیب ملک آخری ون ڈے میں جنوبی افریقا کو شکست دے کر سیریز جیتنے کے لئے پراُمید ہیں۔کیپ ٹاؤن میں پروٹیز کپتان فاف ڈوپلیسی کے ہمراہ ورلڈ کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی کے موقع پر شعیب ملک کا کہنا تھا کہ آخری میچ جیت کر سیریز جیتنا چاہتے ہیں۔اُنہوں نے کہا ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد شعیب اختر سے سخت نالاں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ شعیب اختر نے تنقید نہیں کی ذاتی حملے کئے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے 4 میچز کی معطلی کے بعد سرفراز احمد جنوبی افریقا سے کراچی پہنچ گئے۔ائر پورٹ پر سرفراز احمد کے مداحوں نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پرقومی ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی کے ترانے کی لانچنگ تقریب،ڈیرن سیمی پشاور آئینگے

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے لئے پشاور زلمی کی کٹ اور ترانے کی لانچنگ تقریب 4 فروری کو گورنر ہاؤس میں ہوگی، ڈیرن سیمی تقریب میں شرکت کے لئے خصوصی طور پر پاکستان آرہے ہیں۔چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ کٹ اور ترانے کی لانچنگ تقریب 4 فروری کو گورنر ہاؤس پشاور میں ...

مزید پڑھیں »

سیری اے کے میچز میں کرسٹیانو رونالڈو کی یووینٹس سرفہرست

روم (سپورٹس لنک رپورٹ) اطالوی کلب یووینٹس کا کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ مہنگا ترین معاہدہ کام دکھانے لگا، سیری اے کے میچ میں سپر اسٹار نے آخری لمحے پنلٹی کک پر گول کر کے فتح دلا دی، ٹیم کی ٹاپ پوزیشن مزید مستحکم ہو گئی۔اٹالین لیگ سیری اے کا اہم میچ یووینٹس اور لیسو کے درمیان ہوا۔ پہلے ہاف میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیپال کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے اسلام آباد میں ہونے والے میچوں کیلئے انتظامات مکمل

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے آئندہ ماہ پاکستان اور نیپال کے مابین انٹرلوپ فرسٹ انٹرنیشنل ویمن بلائنڈ ٹی ٹونٹی کرکٹپانچ میچوں کیسیریز میں اسلام آباد میں ہونے والے میچوں کیلئے انتظامات مکمل کرلئے۔ غیر ملکی خواتین ٹیم کو بھرپور سیکورٹی فراہم کی جائے گی۔ نیپال کی ویمنز بلائندکرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا شیڈول بھی جاری

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز کے ساتھ ساتھ ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ 2020 کے شیڈول کا بھی اعلان کردیا۔آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے اس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز 21 فروری سے ہوگا اور یہ 8 مارچ 2020 تک جاری رہے گا۔ایونٹ میں دنیا بھر سے 10 بہترین ویمن ٹی ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری کردیا

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی-20 ورلڈ کپ 2020 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے آئندہ برس آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے مردوں اور خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے الگ الگ شیڈول کا اعلان کیا۔مردوں کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز 18 اکتوبر سے ہوگا ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں وہاب ریاض کا بڑا کارنامہ

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بنگلادیش پریمیر لیگ کے ایک میچ میں شاندار ’ہیٹ ٹرک‘ کی ہے،وہاب ریاض کی میچ وننگ پرفارمنس کے باعث کومیلا وکٹورینز نے حریف ٹیم ٹائٹینز کو 80 رنز سے شکست دی۔وہاب ریاض نے لگاتار تیسری، چوتھی اور پانچویں گیند پر تین وکٹیں لے کر کھلنا کی اننگز تمام کی، انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم کا سرفراز احمد کو ہی کپتان برقرار رکھنے کا مشورہ

لاہور(جی سی این رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کے رکن وسیم اکرم نے سرفراز احمد کو ہی کپتان برقرار رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد سے غلطی ہوئی جس کی انہیں سزا مل گئی۔انہوں نے مزید کہا کہ سرفراز ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں جاوید آفریدی نے وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان اسپورٹس کی۔موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ جاوید آفریدی نے اس موقع پر وزیر اعظم کو آگاہ کیا کہ پشاور زلمی برطانیہ کی ٹی جی ایس کمپنی کے ...

مزید پڑھیں »