روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 مارچ, 2019

2روزہ انٹر اسکول فٹسال ٹورنامنٹ 23مارچ سے پی اے ڈی گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا

کراچی (سپورٹس رپورٹر) کراچی فرینڈز یونائیٹڈ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پہلا انٹراسکول انڈر14بوائز اینڈ گرلز فٹسال ٹورنامنٹ کا 23تا24مارچ پی اے ڈی گراؤنڈ کلفٹن پر انعقاکیا جارہا ہے جس میںاسکول کے بوائز کی 12اور گرلز کی 6ٹیمیں شرکت کریں گی۔ایونٹ کے انعقاد کا مقصدمختلف اسکولز کے نوجوان بوائز اینڈ گرلز کھلاڑیوںکو صحت مند سرگرمیوںکی جانب راغب کرنا اور ان ...

مزید پڑھیں »

رائزنگ اسٹار انوی ٹیشن ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ کل کھیلا جائے گا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام اور کے سی سی اے زونIVکی اجازت سے رائزنگ اسٹار انوی ٹیشن ٹرافی کا افتتاحی میچ کل (بدھ) سعود آباد جیم خانہ اور سندھ رانا کرکٹ کلب کے مابین ملت کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا۔ جس میں کے سی سی اے زونIVکی 32رجسٹرڈ ٹیمیں باہم مقابل ہونگی۔ چیئرمین آرگنائزنگ ...

مزید پڑھیں »

22واں چیلنجرز کپ‘ برائٹ جیم خانہ نے گلبرگ جیم خانہ کو قابو کرلیا

کراچی (سپورٹس رپورٹر) سید علی نسیم کی جارحانہ 74رنز اور خان مہر کی 5وکٹوں نے برائٹ جیم خانہ کو گلبرگ جیم خانہ کو 20رنز سے شکست دے کر22ویںچیلنجرز کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں 2قیمتی پوائنٹس اپنے کھاتے میں درج کرالئے۔ سید علی نسیم اور شفقت علی کی نصف سنچریاں‘ مین آف دی میچ خان مہرنے 5شکارکئے۔ناکام سائیڈ کے محمد ...

مزید پڑھیں »

آٹھواں ڈس ایبلڈ ٹی۔20 پینٹینگولر کپ 25 مارچ سے شروع ہوگا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)آٹھواں NBP ڈس ایبلڈ ٹی۔20 پینٹینگولر کپ 25 مارچ سے کراچی میں نیشنل بینک اسپوٹس کمپلیکس میں 25مارچ سے کھیلا جائیگا۔ میڈیا مینیجر پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن(PDCA) محمد نظام کے اعلامیے کے مطابق ایونٹ میں چاروں صوبوں میزبان سندھ، پنجاب، خیبر پختونخواہ، بلوچستان کے علاوہ فیڈرل ایریا کی ٹیمیں لیگ کی بنیاد پر باہم مقابل ہونگی۔ ...

مزید پڑھیں »

امریکی ٹینس کورٹ میں بڑا اپ سیٹ،ڈومنک تھیم نے روجر فیڈرر کو شکست دیدی

کیلی فورنیا(سپورٹس لنک رپورٹ)امریکی ٹینس کورٹ پر بڑا اپ سیٹ ہو گیا، آسٹریا کے ڈومنک تھیم نے ریکارڈ گرینڈ سلیم وِنر روجر فیڈرر کو ہرا کر پہلا ماسٹرز 1000 جیت لیا۔کیلفورنیا میں ٹینس کا بڑا معرکہ، ماسٹرز 1000 کے ٹائٹل مقابلے میں ریکارڈ 20 گرینڈ سلیم چیمپئن روجر فیڈرر اور آسٹریا کے ڈومنک تھیم آمنے سامنے ہوئے۔سوئس سٹار فیڈرر نے ...

مزید پڑھیں »

ڈیرن سیمی انڈین پریمیئر لیگ کیوں نہیں کھیلتے،وجہ بتا دی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ 4 میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے سب کے دل جیت لیے۔ ڈیرن سیمی نے اپنے حالیہ بیان میں آئی اپی ایل نہ کھیلنے کی وجہ بتا دی اور کہا کہ میں ایک پروفیشنل کرکٹر ہوں اور پوری دنیا میں کرکٹ کھیلتا ہوں لیکن پچھلے 2 سال سے آئی پی ایل ...

مزید پڑھیں »

قومی سنوکر چیمپئن شپ کا آغاز کل بدھ سے ہوگا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)جوبلی انشورنس قومی اسنوکر چیمپئن شپ کا آغاز کل بدھ سے کراچی جیم خانہ میں ہو رہا۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور جوبلی انشورنس کے تعاون سے ہونے والی چیمپئن شپ کے دفاعی چیمپئن محمد آصف ہیں جبکہ ایونٹ میں ملک بھر سے حصہ لینے والے 56کھلاڑیوں میں دو وائلڈ کارڈ انٹری ...

مزید پڑھیں »

کرسٹیانو رونالڈو کو جشن منانا مہنگا پڑ گیا

میڈرڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)کرسٹیانو رونالڈو مشکل میں پڑ گئے،چیمپئنز لیگ کیمیچ میں ایٹلیکٹو میڈرڈ کیخلاف گول کرکیجشن منانا مہنگا پڑگیا۔دنیائے فٹ بال کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے چیمپئنز لیگ کے راونڈ آف سکسٹین میں ایٹلیکٹو میڈرڈ کے خلاف ہیٹ ٹرک کے ذریعے اپنی ٹیم کو کوارٹر فائنل میں پہنچایا۔ نے تیسرا گول کرنے کے بعد جو جشن منایا وہ ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا کیخلاف سیریز،قومی کرکٹرز دبئی روانہ

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کاپہلا میچ 22 مارچ کو شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کا آخری ایک میچ 31 مارچ کو دبئی میں کھیلا جائے ...

مزید پڑھیں »

پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ،پہلے رائونڈ میں مزید 6میچز کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے رائونڈ کے میچز کا سلسلہ جاری ہے ۔ ریس کورس کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں آئی سی آئی نے ایگزونوبل کو 106 رنز سے شکست دی ۔آئی سی آئی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 3 وکٹوں کے ...

مزید پڑھیں »