کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ 4 میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے سب کے دل جیت لیے۔ ڈیرن سیمی نے اپنے حالیہ بیان میں آئی اپی ایل نہ کھیلنے کی وجہ بتا دی اور کہا کہ میں ایک پروفیشنل کرکٹر ہوں اور پوری دنیا میں کرکٹ کھیلتا ہوں لیکن پچھلے 2 سال سے آئی پی ایل ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2019
قومی سنوکر چیمپئن شپ کا آغاز کل بدھ سے ہوگا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)جوبلی انشورنس قومی اسنوکر چیمپئن شپ کا آغاز کل بدھ سے کراچی جیم خانہ میں ہو رہا۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور جوبلی انشورنس کے تعاون سے ہونے والی چیمپئن شپ کے دفاعی چیمپئن محمد آصف ہیں جبکہ ایونٹ میں ملک بھر سے حصہ لینے والے 56کھلاڑیوں میں دو وائلڈ کارڈ انٹری ...
مزید پڑھیں »کرسٹیانو رونالڈو کو جشن منانا مہنگا پڑ گیا
میڈرڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)کرسٹیانو رونالڈو مشکل میں پڑ گئے،چیمپئنز لیگ کیمیچ میں ایٹلیکٹو میڈرڈ کیخلاف گول کرکیجشن منانا مہنگا پڑگیا۔دنیائے فٹ بال کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے چیمپئنز لیگ کے راونڈ آف سکسٹین میں ایٹلیکٹو میڈرڈ کے خلاف ہیٹ ٹرک کے ذریعے اپنی ٹیم کو کوارٹر فائنل میں پہنچایا۔ نے تیسرا گول کرنے کے بعد جو جشن منایا وہ ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کیخلاف سیریز،قومی کرکٹرز دبئی روانہ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کاپہلا میچ 22 مارچ کو شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کا آخری ایک میچ 31 مارچ کو دبئی میں کھیلا جائے ...
مزید پڑھیں »پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ،پہلے رائونڈ میں مزید 6میچز کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے رائونڈ کے میچز کا سلسلہ جاری ہے ۔ ریس کورس کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں آئی سی آئی نے ایگزونوبل کو 106 رنز سے شکست دی ۔آئی سی آئی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 3 وکٹوں کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اورآسٹریلیا کے مابین پانچ میچز کی ون ڈے سیریز 22 مارچ سے شروع ہوگی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور ورلڈ چمپئن آسٹریلیا کے مابین پانچ میچز کی ون ڈے سیریز 22مارچ سے یو اے ای میں شروع ہوگی جس میں شرکت کے لئے قومی ٹیم کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مختلف پروازوں کے ذریعے منگل کی صبح یو اے ای پہنچ گئے۔ سرفراز احمد کی جگہ شعیب ملک 16رکنی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کریں ...
مزید پڑھیں »لان ٹینس کو پنجاب گیمز میں شامل کرلیا گیاہے،ندیم سرور
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب نوجوانوں کو صلاحیتوں کا اظہار کرنے کے لئے اگلے ماہ 72پنجاب گیمز کا انعقاد کررہا ہے، اس ایونٹ سے سپورٹس کو فروغ ملے گا اور نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں میں حصہ لینے کا رحجان بڑھے گا، نوجوانوں کے مقبول کھیل لان ٹینس کو ...
مزید پڑھیں »پنجاب گیمز کیلئے 9ڈویژنز میں کھلاڑیوں کے ٹرائلز جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام 3 سے 6اپریل تک منعقد ہونے والی 72ویں پنجاب گیمز 2019ء کے لئے پنجاب کی 9ڈویژنز میں کھلاڑیوں کے ٹرائلز جاری ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے آفیشلز کو کھلاڑیوں کا انتخاب میرٹ پر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پیر کو اپنے ایک بیان میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم ...
مزید پڑھیں »زونV’بی‘ ڈویثرن لیگ‘ سلمان اسپورٹس کیخلاف لانڈھی جیم خانہ سرخرو
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) لانڈھی جیم خانہ نے سلمان اسپورٹس کو 5وکٹوں سے مات دے کر کے سی سی اے زونV’بی‘ ڈویثرن لیگ میں اپنے فتوحات میں مزید اضافہ کیا۔ محمد احسن 85رنز اور عبدالسلام کی 3وکٹوں کا فتح میں کلیدی کردارعثمان خان کی نصف سنچری رائیگاں گئی۔ کورنگی الفتح کولٹس کو 36بی جیم خانہ کیخلاف 178رنز کی آسان کامیابی حاصل ...
مزید پڑھیں »نیشنل کلب چمپئن شپ‘ ناظم آباد جیم خانہ کا پریمئر سی سی پر باآسانی غلبہ
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونVIIکی زیرنگرانی جاری فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ میں کھیلے گئے دو میچوںمیں جوابی بیٹنگ کرنے والی ٹیموں کو واضح کامیابی حاصل ہوئی۔ ناظم آباد جیم خانہ نے پریمئر سی سی کو 8وکٹوں کی9 ہزیمت سے دوچار کیا.فواد خان کے 4شکار‘ ذاکر ملک کی نصف سنچری۔رینجرز سی سی نے التاج اسپورٹس کیخلاف ...
مزید پڑھیں »