لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ 72ویںپنجاب گیمز 2019ء کی تیاریاں مکمل ہیں، پنجاب گیمز 8 بعدسال منعقد کررہے ہیں اور انشاء اللہ یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رکھیںگے، سپیشل پرسنز معاشرے کا اہم حصہ ہیں، ان سے ہر طرح سے تعاون کررہے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2019
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے جنوبی افریقہ کیخلاف میچوں کا شیڈول جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی خواتین ٹیم مئی 2019 میں جنوبی افریقہ کے خلاف دو پریکٹس میچ ، تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی ۔ شیڈول کے مطابق پہلا ٹور میچ یکم مئی کو پورٹ چیفسٹروم میں کھیلا جائیگا، دوسرا ٹور میچ 3 مئی کو اسی مقام پر کھیلا جائیگا۔بعد ازاں پاکستان اور جنوبی افریقہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ ( کل اتوار کو دبئی میں کھیلا جائیگا، میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا ، پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر چار بجے شروع ہوگا ، آسٹریلوی ٹیم کو پاکستان کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی فاسٹ بائولر پیٹ کمنز ان فٹ ہو کر آسڑیلیا واپس چلے گئے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی فاسٹ بولرز پیٹ کمنز پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر ہو گئے۔فاسٹ بولر گرین شرٹس کے خلاف سیریز کے آخری ون ڈے میچ میں آسٹریلوی ٹیم کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے،پیسر کو انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ میں آرام کی غرض سے آسٹریلیا واپس بلا لیا گیا ۔یاد رہے کہ آسٹریلیا پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ،قومی کرکٹرز کا تربیتی کیمپ اپریل کے تیسرے ہفتے میں لگائے جانے کا امکان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈکپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ اپریل کے تیسرے ہفتے لگائے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق کیمپ سے پہلے کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لئے جائینگے ۔ذرائع کے مطابق ابتدائی فہرست میں فخرزمان، امام الحق، شان مسعود،بابر اعظم،حارث سہیل،شعیب ملک، سرفراز احمد، شاداب خان، عماد وسیم، فہیم اشرف،حسن علی،شاہین آفریدی، محمد عامر، محمد عباس، ...
مزید پڑھیں »ڈیبیو میچ پر سنچری سکور کرنے والے عابد علی نے بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے اوپنر عابد علی ڈیبیو میچ میں آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کیخلاف سنچری بنا کر راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچ چکے ہیں اور اس کیساتھ ہی انہوں نے ملکی تاریخ کی طویل ترین اننگز کھیلنے والے بلے باز کا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا ہے۔عابد علی ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم دو سنچریاں سکور ہونے کے باوجود آسڑیلیا کے سامنے ڈھیر
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے لیے اپنے کیریئر کا پہلا میچ کھیلنے والے عابد علی کی ریکارڈ ڈیبیو سنچری کے باوجود آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز کے چوتھے میچ میں 6 رنز سے مسلسل شکست کا سامنا کرنا پڑا۔دبئی میں کھیلے جا رہے سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں پاکستان کے قائم مقام کپتان عماد وسیم نے ٹاس ...
مزید پڑھیں »ایمرا سپور ٹس فیسٹو ل میں خو اتین کھیلا ڑیو ں کی شاندارکارکر د گی
لاہور( سپور ٹس لنک رپورٹ) ایمرا سالانہ نیشنل آل پاکستان پریس کلبزٹورنامنٹ 2019 کی مہمان خصو صی مسز چوہدری سرور نے کہا کہ ایمرا کی با ڈی اور آ صف بٹ مبار کباد کی مستحق نے جنہو ں نے صحا فیو ں کیلئے خو بصور ت میلہ سجا یا خو اتین کھلا ڑیو ں کا جو ش جذ بہ قا ...
مزید پڑھیں »سابق سیکریٹری کے سی سی اے شفیق کاظمی کے بہنوئی انتقال کرگئے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سابق سیکریٹری کے سی سی اے کے بہنوئی پرویز حسین رضائے الٰہی سے حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کرگئے۔ مرحوم کی عمر 50سال تھی۔ ان کی نمازہ جنازہ کل (ہفتہ) بعد نماز ظہر، مسجد ابراہیم، الفلاح سوسائٹی ، ملیر میںادا کی جائے گی جبکہ تدفین ماڈل ٹاؤن کے قبرستان میں ہوگی۔ دوست واحباب سے شرکت ...
مزید پڑھیں »فضل محمود کلب چمپئن شپ کا ٹائٹل ناظم آباد جیم خانہ نے اپنے نام کرلیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ناظم آباد جیم خانہ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد رینجرز سی سی کو 151رنز سے شکست دے کر فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ ، زون VIIکا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ علی ہاشمی، حمزہ قادر اور حمزہ گھانچی کی نصف سنچریاں اور عبدالطیف ‘ توقیر ملک کے 3,3شکارنے فتح کو آسا ن بنادیا۔ناکام سائیڈ کے زین یونس ...
مزید پڑھیں »