کراچی (اسپورٹس رپورٹر) لیاری کی قدیم کلب تاج مسلم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈسٹرکٹ ساؤتھ چمپئن حیدر ی بلوچ کو مقررہ وقت میں 0-0سے برابر کھیل کر ٹائی بریکر پر 4-3سے شکست دے کر آل پاکستان مشتاق راجپوت اینڈ ریاض تنولی میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کی فاتح ٹرافی اپنے نام کرلی۔فائنل میچ کے مہمان خصوصی میئر کراچی وسیم اختر ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2019
فضل محمود کرکٹ‘ ناظم آباد جیم خانہ اور رینجرز سی سی فائنل میں پہنچ گئیں
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ ‘ زونVIIکے فائنل راؤنڈ کے میچز مکمل ہوگئے۔آخری گروپ میچ میں ناظم آباد جیم خانہ نے ملک اسپورٹس کو 9وکٹوں کی واضح شکست سے دوچار کیا ۔ علی ہاشمی اور شاہد نثار کی پہلی وکٹ پر سنچری شراکت‘ حمزہ گھانچی نے 4کھلاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ ناظم وہاب کی ففٹی رائیگاں‘ رینجرز ...
مزید پڑھیں »زونV’بی‘ ڈویثرن لیگ‘ کراچی بادشاہ اور تنولی ٹائیگر کی آسان کامیابی
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونV’بی‘ ڈویثرن لیگ میں مزید 2میچوںکے فیصلے ہوگئے۔ کراچی بادشاہ نے صابر الیون کو 9وکٹوں کی شکست سے دوچار کیا۔ محمد بلال اور محمد نعمان نے دوسری وکٹ پر 124رنز کی پارٹنر شپ قائم کی۔ عمیر شاہ نے 4کھلاڑیوںکو نشانہ بنا کر حریف ٹیم کی اننگز کو 129رنز پر محدود کردیا۔ تنولی ٹائیگر کو ...
مزید پڑھیں »زونII’بی‘ لیگ‘ زکی اﷲ کی سنچری نے گڈ لک سی سی کو فتح سے ہمکنار کردیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونII’بی‘ ڈویثرن لیگ میں گڈ لک سی سی نے باآسانی قذافی جیم خانہ کو 110رنز کی شکست سے دوچار کردیا۔ زکی اﷲ نے 119رنز کی اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی فتح میںکلیدی کردار ادا کیااور مین آف دی میچ قرار دئے گئے۔ محمد ندیم اور اکبر نے 3,3کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ ...
مزید پڑھیں »ایمرا سالانہ نیشنل آل پاکستان پریس کلبز کرکٹ ٹورنامنٹ
لاہور( سپور ٹس لنک رپورٹ)سبزہ زار سٹیڈیم لیاقت چوک میں ایمرا سالانہ نیشنل آل پاکستان پریس کلبزٹورنامنٹ 2019 کے جاری ٹور نامنٹ میں جیو ٹی وی بمقا بلہ آ پ نیوزمیں جیو نے میچ جیت لیا آ پ نیوز کی ٹیم و قت مقررہ پر میدان میں نہ پہنچ سکی جس کے باعث جیو ٹیم کو فا تح قرار دیا ...
مزید پڑھیں »ایم پی ڈی ڈی میں 17ویں پی پی پی کورس کرنے والے افسران کا دورہ سپورٹس بورڈ پنجاب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایم پی ڈی ڈی(مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ) میں 17ویںپی پی پی کورس کرنے والے افسران نے بدھ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میںسپورٹس بورڈ پنجاب کا دورہ کیا اور صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور سے ملاقات کی، ملاقات کرنے والے افسران میں خضر حیات، توصیف ...
مزید پڑھیں »72ویں پنجاب گیمز 2019ء ، دوسرے صوبوں کے وفوداظہار یکجہتی کیلئے شرکت کرینگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام 8سال بعد منعقد ہونے والی 72ویں پنجاب گیمز 2019ء کے انعقاد کو ملک بھر میں سراہا جارہا ہے،سپورٹس بورڈ پنجاب نے اظہار یکجہتی کیلئے صوبوں صوبوں کے سپورٹس وفد کو بھی 72ویں پنجاب گیمز2019ء میں مدعو کیا ہے، سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا صوبوں نے سپورٹس بورڈ پنجاب سے اظہار یکجہتی کے لئے ...
مزید پڑھیں »انٹر سٹی فٹبال ٹورنامنٹ10اپریل سے شروع ہوگا،سید اشفاق احمد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجنیئر سید اشفاق حسین شاہ نے کہاکہ ملک بھر میں انٹر سٹی فٹ بال ٹورنامنٹ 10 اپریل سے شروع ہو گا، فیڈریشن کاپاکستان سپر فٹ بال لیگ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں اور فاٹا فٹ بال ایسوسی ایشن ختم ہو چکی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز پاکستان فٹ بال ...
مزید پڑھیں »یوم پاکستان یوتھ فیسٹول، ٹیبل ٹینس اور آرچری مقابلے اختتام پذیر
پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) یوم پاکستان کے مناسبت سے منعقدہ یوتھ سپورٹس فیسٹول میں ٹیبل ٹینس اور آرچری کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ، ٹیبل ٹینس بوائز کیٹگری میں شایان جبکہ گرلز چیمپئن شپ اقراء رحمان نے جیت لی ،آرچری میں سلمان اور عامر نے پہلی اور دوسری پوزیشنحاصل کی۔ ، اس موقع پر پرائڈ آف پرفارمنس ایوارڈ یافتہ سیف ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کی وجہ سے قومی ٹیم کو نیا ٹیلنٹ ملا،سرفراز احمد
کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کی وجہ سے قومی ٹیم کو نیاٹیلنٹ میسر آیاہے۔کراچی پریس کلب میں پی ایس ایل فور کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ کوئٹہ میں شاندار ...
مزید پڑھیں »