روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 اپریل, 2019

پاکستان کپ ون ڈے کپ 2تا 12اپریل تک راولپنڈی میں کھیلا جائیگا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کپ2019‘دو اپریل سے 12اپریل تک پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ ’پاکستان کپ2019‘کا پہلا میچ آج دو اپریل بروز منگل کو پنجاب اور بلوچستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔اس حوالے سے گذشتہ روز پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میںپاکستان کپ2019‘کی ٹرافی کی اور آفیشل سپانسر مغل سٹیل کے لوگو کی رونمائی کی گئی۔اس موقع پر پاکستان کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

ایمراکو مبارک جو مسلسل تیسرے سا ل سے ٹور نامنٹ کرا رہا ہے : علیم ڈار

لاہور( سپور ٹس ڈیسک)سبزہ زار سٹیڈیم لیاقت چوک میں ایمرا سالانہ نیشنل آل پاکستان پریس کلبزٹورنامنٹ 2019 کے مہمان خصوصی آئی سی سی ایلیٹ پینل ایمپا ئر علیم ڈار نے کہا ں ہے کہ میں سب سے پہلے میڈیا ایمراکو مبارکباد پیش کر تا ہو ں جو مسلسل تیسرے سا ل سے ٹور نامنٹ کرا رہے ہیں اس سا ل ...

مزید پڑھیں »

سبزہ زار سٹیڈیم میں ایمرا سپور ٹس فیسٹو ل کی رنگا ر نگ تقر یب جاری

لاہور( سپور ٹس ڈیسک)سبزہ زار سٹیڈیم لیاقت چوک میں ایمرا سالانہ نیشنل آل پاکستان پریس کلبزٹورنامنٹ 2019 کے سا تو یں روزایمرا کرکٹ ٹور نامنٹ کے میچو ں کی ایمپا ئر نگ علیم ڈار انٹر نیشنل ایمپا ئر نے کی پہلا میچ پنجا ب اسمبلی رپور ٹرز اور ایمرا کے درمیان کھیلا گیا جس میں ایمرا ٹیم نے 22رنز بنائے ...

مزید پڑھیں »

رائزنگ اسٹار کی کامیابی کا سفر جاری‘ پاک اسٹار کا بھی قصہ تمام کردیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) رائزنگ اسٹار سی سی ی نے پاک اسٹار سی سی کو 60رنز سے شکست دے کر رائزنگ اسٹار ٹرافی میں اپنی کامیابی کے تسلسل کوجاری رکھا۔ سلیمان سلیم نے شاندار 91رنز کی اننگز کھیلی۔ عفنان خان نے 47رنز اور 3وکٹیں اپنے نام کیں۔ عبدالرحمن کی 5وکٹیں اور رفیق خٹک کی نصف سنچری کارگر ثابت نہ ہوسکی۔یونائیٹڈ جیم ...

مزید پڑھیں »

برائٹ جیم خانہ حریف قریشی ڈولفن کو53رنزسے پچھاڑنے میں کامیاب

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونIIIکے زیر اہتمام جاری عبدالحمید کھتری انوی ٹیشن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2میچوں کے نتائج سامنے آگئے۔برائٹ جیمخانہ نے قریشی ڈولفن کو 53رنز سے ٹھکانے لگایا۔ حیدر بنگش اور افضل قریشی کی عمدہ بیٹنگ ‘ دانش معین اور شعیب ابراہیم کی 2,2کارگر وکٹیں۔ڈی ایس اے کو ظہیر ربانی کیخلاف 4وکٹو ں ...

مزید پڑھیں »

حنیف ملک کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت بلال فرینڈکولٹس فتح سے ہمکنار

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کورنگی الفتح سی سی ، کے سی سی اے زونVکے زیر اہتمام جاری حسین عباس انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ ریڈیو پاکستا ن گراؤنڈ پر کھیلے جانے والے میچوں میں بلال فرینڈز نے قمر عباس سی سی کو 190رنز کے پہاڑ تلے کچل دیا۔ حنیف ملک اور عبدالرؤف نے دوسری وکٹ پر ...

مزید پڑھیں »

شمیم انور صدیقی سیکریٹری زون IVکیخلاف تحریک عدم اعتماد منظور

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونIVکے سیکریٹری شمیم انور صدیقی کیخلاف 31مارچ کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تحریک عدم اعتماد کیلئے رائے شماری کی گئی ۔ جس میں زونIVکے 32کلبوںکے صدور نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیااورشریک جملہ کلبوں نے شمیم انور صدیقی کیخلاف اپنا ووٹ کا استعمال کیااورتین چوتھائی اکثریت سے تحریک عدم اعتماد کامیابی سے ...

مزید پڑھیں »

72ویں پنجاب گیمز 2019ء کی افتتاحی تقریب کی ریہرسل 2اپریل کو ہوگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ 72ویں پنجاب گیمز 2019ء کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کی ریہرسل 2اپریل کو پنجاب سٹیڈیم (نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس)میں ہوگی، ریہرسل میں پنجا ب کی 9ڈویژنز سے پنجاب گیمز میں شرکت کرنے والے دستے حصہ لیں گے، پیر کے روز اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ...

مزید پڑھیں »

راجر فیڈرر نے چوتھی بار میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا اعزاز جیت لیا

فلوریڈا (سپورٹس لنک رپورٹ )سوئس ٹینس اسٹارراجر فیڈررنے امریکا کے جان ازنر کو ہراکر چوتھی بار میامی اوپن کا ٹائٹل جیت لیا۔فیڈرر نے دفاعی چیمپئن ازنر کو اسٹریٹ سیٹ میں شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی،سوئس ٹینس اسٹار نے چھ ایک، چھ چار سے کامیابی سمیٹی۔ دوسرے سیٹ میں امریکی کھلاڑی ازنر کے کھیل میں کچھ بہتری آئی لیکن ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ ہاتھ کی سرجری کرانے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹر محمد حفیظ ہاتھ کی سرجری کرانے کے بعد انگلینڈ سے واپس لاہور پہنچ گئے۔محمدحفیظ اپنے انگوٹھے کی دوسری فالو اپ سرجری کروا کر واپس آئے ہیں۔واضح رہے کہ محمدحفیظ پی ایس ایل فورمیں لاہورقلندرزکی جانب سے کھیلتے ہوئے زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد وہ ایونٹ سے باہر ہوگئے تھے۔حفیظ کو ڈاکٹرز نے فالو اپ سرجری کے ...

مزید پڑھیں »