روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 اپریل, 2019

چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ ، کوارٹر فائنل مقابلے مکمل

اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام جاری چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل مقابلے مکمل ہو گئے۔ سیمی فائنل مقابلے (آج) جمعرات کو کھیلے جائیں گے۔ مصحف سکواش کمپلیکس میں کھیلے گئے مردوں کے کوارٹر فائنل مقابلوں میں سوئٹزرلینڈ کے گریگ لوان نے مصر کے محمد ایلشر بینی کو 11-5, ...

مزید پڑھیں »

72ویں پنجاب گیمز 2019ء ، پہلے روز ٹیبل ٹینس، کک باکسنگ اور سپیشل چلڈرن کے مقابلے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے ہونے والی 72ویں پنجاب گیمز 2019ء کے پہلے متعدد کھیلوں کے مقابلے ہوئے، بدھ کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں ٹیبل ٹینس کے مقابلے منعقد ہوئے جس میں لاہور ڈویژن نے سرگودھا ڈویژن کو 3-0، فیصل آباد ڈویژن نے راولپنڈی ڈویژن کو ...

مزید پڑھیں »

انٹرڈیپارٹمنٹل ٹی ٹوئنٹی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ،زیڈ ٹی بی ایل اور اسٹیٹ بینک فائنل میں مدمقابل

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)زرعی ترقیاتی بینک اوراسٹیٹ بینک کی ٹیمیں دوسرے انٹرڈیپارٹمنٹل ٹی توئنٹی ویمن کرکٹ چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔گزشتہ روزڈائمنڈگرائونڈ اسلام آباد میں کھیلے گئے پہلے میچ میں زیڈٹی بی ایل نے پی سی بی الیون کو 7وکٹوں سے شکست دیدی، پی سی بی الیون پہلے کھیلتے ہوئے19.5اوورز میں 80رنز بناکرآئوٹ ہوگئی جواب میں زیڈٹی بی ایل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ و ن ڈے ٹورنامنٹ،فیڈرل ایریا خیبرپختونخوا کے سامنے بے بس

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کپ 2019کے دوسرے روزفیڈرل ایریا اور خیبر پختونخوا کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے دوسرے میچ میں خیبر پختونخوا کی ٹیم نے فیڈرل ایریا کی ٹیم کو ایک سنسنی خیز میچ میں تین وکٹوں سے شکست دیدی ۔قبل ازیں فیڈرل ایریا کی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاجو کہ ...

مزید پڑھیں »

رائزنگ اسٹار ٹرافی‘ ملیر جیم خانہ کی کوارٹر فائنل میںنشست کنفرم

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ملیر جیم خانہ نے پاک شاہین کو مکمل آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 201رنز کی واضح شکست سے دوچار کرکے رائزنگ اسٹار انوی ٹیشن ٹرافی کے کوارٹر فائنل میں اپنی نشست کو محفوظ بنالیا۔ عماد عالم نے 167رنز کی دھواںدھار اننگز میں 14چھکے اور 9چوکے جڑدئے۔ پہلی وکٹ پر عاریز کمال کے ہمراہ 199رنز کی رفاقت بھی قائم ...

مزید پڑھیں »

حسین عباس کرکٹ‘ شیراز علی کی ر سنچری ے کورنگی الفتح کو اگلے مرحلہ میں جگہ مل گئی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شیراز علی کی شاندار سنچری نے میزبان کورنگی الفتح سی سی کو حسین عباس انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میںجگہ دلادی۔ پاک رحمانیہ کو 40رنز سے شکست کا سامنا رہا۔تاج نے فاتح ٹیم کیلئے نصف سنچری اسکور کی۔ زہیب طالب اور تاج کے 3,3شکار۔ لانڈھی کولٹس نے پاک رحمانیہ کو 26رنز کی ہزیمت سے دوچار ...

مزید پڑھیں »

برائٹ جیم خانہ نے چوتھے سعید اختر کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) برائٹ جیم خانہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کے پی آئی شارک کو 3وکٹوں سے شکست دے کر چوتھے سعید اختر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اپنی رسائی کو یقینی بنالیا۔ 131رنز کے ہدف کو فاتح ٹیم نے 18.3اوورز میں یقینی بنالیا۔حیدر بنگش نے 41رنز کی شاندار اننگز کھیلی اورشعیب ابراہیم نے 4کھلاڑیوں کو ...

مزید پڑھیں »

حمید کھتری کرکٹ ‘ جہان آباد سی سی اور نیوگلستان سی سی اگلے مرحلہ میں داخل

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونIIIکے زیر اہتمام جاری عبدالحمید کھتری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ جہان آباد سی سی نے باب وولمر سی سی کو 2وکٹوںسے شکست دی جبکہ نیوگلستان سی سی نے ماڈرن سی سی کیخلاف 24رنز سے کامیابی سمیٹی۔ ضیاء علی نے 97رنز کی میچ وننگ اننگز کھیل کر جہان ...

مزید پڑھیں »

سندھ نے مردوں اور خواتین بین الصوبائی نیٹ بال چیمپیئن شپ کے دونوں ٹائٹل اپنے نام کرلئے

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) سندھ نے مردوں اور خواتین بین الصوبائی نیٹ بال چیمپیئن شپ کے دونوں ٹائٹل اپنے نام کرلئے، خواتین کے ایونٹ میں گلگت بلتستان نے دوسری اور اسلام آباد نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ مردوں کے ایونٹ میں بلوچستان نے دوسری اور گلگت بلتستان نے تیسری پوزیشن حاصل کی اور اسلام آباد چوتھے ...

مزید پڑھیں »

مراکش کے صحرائی ٹریک پر موٹر ریلی،ڈرائیورز نے خوب مہارت دکھائی

رباط(سپورٹس لنک رپورٹ) مراکش کے صحرائی ٹریک پر موٹر ریلی میں زبردست مقابلے جاری ہیں، دوسرے مرحلے میں العطائیہ کی سبقت برقرار رہی۔ موٹر سائیکلسٹ اور جیپ ڈرائیورز نے ریتلے راستوں پر رفتار اور توازن کی خوب مہارت دکھائی۔مراکو موٹر ریلی میں نامور رائیڈر اور ڈرائیور اِن ایکشن، ریتلے ٹریک نے سخت آزمائش کی۔ تیز رفتاری، کنٹرول اور منزل پر ...

مزید پڑھیں »