روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 اپریل, 2019

چیف آف ایئر سٹاف سکواش چیمپئن شپ،دونوں ٹائنل مصر نے جیت لئے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)دونوں مصری کھلاڑیوں نے مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی مقابلوں میں مردوں اور خواتین کے ٹائٹلزاپنے نام کر لئے ۔ مصطفیٰ اصال نے چیف آف دی ائیر سٹا ف۔سیرینا ہوٹلز انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ جبکہ ان کی ہم وطن فریدہ محمد نے سیرینا ہوٹلز ۔کونڈورپاکستان انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا ۔ پاک ...

مزید پڑھیں »

ملیر جیم خانہ کی سیمی فائنل میں نشست کنفرم‘ اعظم اسپورٹس کو 7وکٹوں سے شکست

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ملیر جیم خانہ کی پیش قدمی کا سلسلہ جاری ہے پہلے کوارٹر فائنل میں اعظم اسپورٹس کو 7وکٹوں کی ہزیمت سے دوچار کرکے رائزنگ اسٹار انوی ٹیشن ٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ 125رنز کا ہدف 3وکٹوں پر حاصل کیا۔ عاریز کمال نے 32رنز اور 2وکٹیں حاصل کرکے میچ کے بہترین کھلاڑی کابائیوریکس فارماسیوٹیکل کیش ایوارڈ ...

مزید پڑھیں »

حمید کھتری ٹوئنٹی کرکٹ‘ ڈی ایس اے اور کھتری اسپورٹس اگلے مرحلہ کیلئے کوالیفائی کرگئیں

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زون IIIکے زیر اہتمام جاری عبدالحمید کھتری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میںمزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ ڈی ایس اے نے بقائی ڈولفن کو 49رنز کی شکست سے دوچار کیا۔ جبکہ کھتری اسپورٹس کو صادق جیم خانہ کیخلاف 8وکٹوں کی آسان کامیابی حاصل ہوئی۔‘ زریاب عمر کی ناقابل شکست سنچری‘ تنویرالحق کے 46رنز کا ...

مزید پڑھیں »

زونV’بی‘ ڈویثرن لیگ‘ نیواسٹاراورواحد اسپورٹس اگلے مرحلے میں داخل

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیواسٹار نے شیرپاؤ جیم خانہ وکو 37رنز سے شکست دی جبکہ واحد اسپورٹس نے کورنگی الفتح کو 126رنز کی شکست کا داغ لگا کر کے سی سی اے زونV’بی‘ ڈویثرن لیگ میں اہم کامیابی حاصل کی۔ عثمان اﷲ اورخیر اﷲ کی نصف سنچریاں ‘ تاج کے 48رنز ، خیراﷲ،عرفان اور سلمان خان کی 3,3اورکارامد وکٹیں‘ تاج کی ...

مزید پڑھیں »

انٹر سٹی فٹبال چمپئن شپ ‘ کراچی ‘حیدرآباد‘ سکھراو رجیکب آباد میں اوپن ٹرائیلز

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام انٹرسٹی فٹبال چمپئن شپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ 15اپریل 2019کو کراچی اور ٹنڈوجام میں کھیلا جائے گا۔ کراچی کی تین ٹیموں کراچی ریڈ، کراچی گرین اور کراچی وائٹ کے ٹرائیلز بالترتیب سکسٹین اسٹار گراؤنڈ، کے ایم سی اسٹیڈیم اور ال شہزاد اسٹیڈیم ملیر پر 7تا9اپریل بوقت 3تا6بجے شام ہونگے جبکہ حیدرآباد، سکھر اور ...

مزید پڑھیں »

72ویں پنجاب گیمز 2019ء، پہلے 2روز میں ہونے والے کھیلوں کے مقابلوں کی میڈلز پوزیشن، فیصل آباد سرفہرست

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجا ب اولمپک ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے 72ویں پنجاب گیمز 2019ء کے کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں، 72 ویںپنجاب گیمز 2019ء میں پہلے دو روز میں ہونے والے کھیلوں کے مقابلوںمیں فیصل آباد ڈویژن 32میڈلز جیت کر 72ویں پنجاب گیمز 2019ء میں سرفہرست ہے، لاہور ڈویژن 24میڈلز کیساتھ دوسرے جبکہ گوجرانوالہ ڈویژن ...

مزید پڑھیں »

زرعی ترقیاتی بینک نے دوسری انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹی 20 ویمن کرکٹ چیمپیئن شپ جیت لی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) زرعی ترقیاتی بینک نے دوسری انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹی 20 ویمن کرکٹ چیمپیئن شپ جیت لی جبکہ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ گزشتہ روز ڈائمنڈ گراؤنڈ میں چیمپیئن شپ کے فائنل میچ میں زرعی ترقیاتی بینک اور سٹیٹ بنک آف پاکستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جو زرعی ترقیاتی بینک نے ...

مزید پڑھیں »