راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) ذیشان زیب نے پہلی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نیشنل جونیئر سکواش چیمپین شپ جیت لی، انڈر 17 کیٹگری میں اسداللہ جبکہ انڈر 11 کیٹگری میں ابراہیم زیب نیشنل چیمپئن بن گئے۔ مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر کینٹ زاہد خان نے انعامات تقسیم کئے۔اس موقع پر ایئر کموڈور (ر) آفتاب قریشی، ڈاکٹر جمال ناصر، طاہر ایوب، چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی چوہدری ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 اپریل, 2019
محمد علی میموریل کرکٹ ‘ دہلی سٹی جیم خانہ کا کراچی ڈس ایبلڈ پر غلبہ
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) منصورہ اسپورٹس، کے سی سی اے زونIIکے زیر اہتمام جاری دوسرا محمد علی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں دہلی سٹی جیم خانہ نے کراچی ڈس ایبلڈ سی سی کو 38رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنا فاتحانہ آغاز کیا ۔فرحان رفیق نے شاندار 93رنز کی اننگز کھیلی جبکہ سمیر سلیم نے 3کھلاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ناکام سائیڈ کے ...
مزید پڑھیں »پراچہ اکسچینج 20ویں سندھ کراٹے چمپئن شپ 27-28 اپریل کو منعقد ہو گی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پراچہ اکسچینج 20ویں سندھکراٹے چمپئن شپ 27-28 اپریل کوسندھ اسپورٹس بورڈ ناظم آباد کمپلکس کراچی میں منعقد ھوگی۔ 14 ڈسٹرکٹ کے 170 کھلاڑی اورآفیشلز شرکت کریں گے۔ سندہ کراٹے ایسوسی ایشن کی زیر نگرانی دو روزہ پراچہ ایکسچینج 20 ویں سندھ کراٹے چمپئن شپ 27 اور 28 اپریل 2019 کو محکمہ کھیل و امور نوجوانان حکومت سندہ ...
مزید پڑھیں »حسین عباس کرکٹ‘ محمد وقاص کی سنچری نے کورنگی الفتح کو فتح سے ہمکنار کردیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کورنگی الفتح ، کے سی سی اے زونvکے زیر اہتمام جاری حسین عباس انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید تین میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ میزبان کورنگی الفتح نے واحد اسپورٹس کو 310رنز سے شکست دی۔ لانڈھی فرینڈز کو اوکے اسپورٹس کیخلاف 9وکٹوں سے کامیابی حاصل ہوئی۔ شیرپاؤ جیم خانہ نے کورنگی فائٹر کو 182رنز کی ہزیمت سے ...
مزید پڑھیں »رحیم بخش کوذریعہ آمدنی سے محروم کرنے کا خادم علی شاہ فوری نوٹس لیں
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) یوپی جیم خانہ فٹبال کلب ، ڈسٹرکٹ سینٹرل کے سیکریٹری محمد عمران نے سابق سیکریٹری سندھ رحیم بخش بلوچ کو ذریعہ آمدنی سے محروم کرنا ظلم کی انتہا قرار دیتے ہوئے خادم علی شاہ ، صدر سندھ فٹبال ایسوسی ایشن سے اس ناانصافی کا فوراً نوٹس لینے کی اپیل کی ہے ۔سروس سے ریٹائرڈ ہونے کے بعد ...
مزید پڑھیں »ممبر گورننگ بورڈ نعمان بٹ نے احسان مانی پر غلط بیانی کا الزام عائد کردیا
کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ممبر گورننگ بورڈ پی سی بی نعمان بٹ نے کہا ہے کہ احسان مانی غلط بیانی کر رہے ہیں کہ ایم ڈی کی منظوری گورننگ بورڈ نےدی ہے۔کوئٹہ میںگورننگ بورڈ پی سی بی کے باغی ارکان پریس کانفرنس کررہے تھے، اس دوران نعمان بٹ نے کہا کہ ایم ڈی پی سی بی کی منظوری آج کے اجلاس ...
مزید پڑھیں »کسی کو پی سی بی بورڈ کا اجلاس ہائی جیک نہیں کرنے دینگے،احسان مانی
کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا ہے کہ کوئی بھی پی سی بی بورڈ کا اجلاس ہائی جیک نہیں کرسکتا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ بورڈ کےجو فیصلے پہلے ہوچکے وہ تبدیل نہیں ہوں گے، ہم نے شروع سےکہا ہے کہ کرکٹ کو بہتر کریں گے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ،انگلش ٹیم کا اعلان،قیادت کون کریگا،کس اہم کھلاڑی کو ڈراپ کردیا گیا؟
لندن (جی سی این رپورٹ)عالمی کپ 2019 کے لیے میزبان اور فیورٹ انگلینڈ نے اپنے 15رکنی ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں جوفرا آرچر کو شامل نہیں کیا گیا البتہ انہیں پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔انگلینڈ نے گزشتہ سیریز کھیلنے والی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہ کرتے ہوئے اپنے 15 ...
مزید پڑھیں »کرسٹیانا رونالڈو کے مداحوں کیلئے بری خبر
بارسلونا ( سپورٹس لنک رپورٹ)چیمپئنز لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کا سفر ختم ہوگیا، اُن کی ٹیم یووینٹس کو آئی ایکس کے خلاف شکست ہوگئی ۔چیمپئنز لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کا سفر ختم ہوگیا، اُن کی ٹیم یووینٹس کو آئی ایکس کے خلاف شکست ہوگئی جبکہ ایک اور کوارٹر فائنل میں میسی کے دو شاندار گول کی بدولت بارسلونا نے مانچسٹر ...
مزید پڑھیں »پی سی بی گورننگ بورڈ اجلاس میں شدید اختلاف،کس عہدیدار کی تعیناتی پر ارکان تقسیم
کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کے اکثریتی اراکین نے بورڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) وسیم خان کی تقرری تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔کوئٹہ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا 53 واں اجلاس اس وقت ہنگامی صورت حال کا شکار ہو گیا جب گورننگ بورڈ کے 7 میں سے 5 ارکان نعمان بٹ، شاہ ...
مزید پڑھیں »