روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 اپریل, 2019

آسڑیلیا اور نیوزی لینڈ کی دو خاتون کرکٹرز نے آپس میں شادی کرلی

ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا میں ہونے والی ’ویمن بگ بیش لیگ‘ (ڈبلیو بی بی ایل) کی ٹیم ’میلبورن اسٹارز‘ کی 2 خواتین کرکٹرز نے شادی کرلی۔میلبورن اسٹارز کی بالر آسٹریلوی کرکٹر 32 سالہ نکولا ہنکاک اور نیوزی لینڈ کی بلے باز 26 سالہ ہیلی جینسن نے شادی کرکے طویل عرصے سے قائم اپنے تعلقات کو رشتے میں بدلا۔ڈبلیو بی بی ...

مزید پڑھیں »

8 سال بعد سالانہ سپورٹس کیلنڈر اور پنجاب گیمز کو بحال کرکے سپورٹس سرگرمیوں کو دوبارہ بحال کردیا ہے،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ویژن کے مطابق سپورٹس کے فروغ کے لئے ہنگامی اقدامات کئے ہیں جس کے تحت سپورٹس بورڈ پنجاب اب اپنے مینڈیٹ کے مطابق کام کررہا ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب نے 8 سال بعد ...

مزید پڑھیں »

معروف ریسلر رومن رینز ریسلنگ کے بعد اب کس شعبے میں قدم رکھنے والے ہیں؟

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)رومن رینز ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلر ہیں مگر اب وہ ہولی وڈ میں بھی ڈیبیو کرنے والے ہیں۔اگر تو آپ کو فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز کی فلمیں اور ڈبلیو ڈبلیو ای کو پسند کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس کی اسپن آف فلم ہوبس اینڈ شا میں آپ رومن رینز کو ...

مزید پڑھیں »

اب ایسا نہیں ہوگا، قومی کرکٹرز پر بڑی پابندی عائدکردی گئی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)غیر ملکی دورں پر قومی ٹیم کے کھلاڑی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سفر کرتے ہیں تاہم اب ایسا نہیں ہوگا اور ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے انگلینڈ روانہ ہونے والے کھلاڑی اپنے اہلخانہ کو ساتھ نہیں لے جاسکیں گے۔2009ء میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر لاہور میں ہونے والے دہشت گردی کے حملے کے بعد سے جب ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،قومی ٹیم کے کپتان سرفراز کون سے نمبر پر بیٹنگ کرینگے؟

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ 2019 ء میں قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنے والے وکٹ کیپر سرفراز احمد ورلڈکپ میں بلے باز کے طور پر اپنے کردار کے حوالے سے خاصے سنجیدہ ہیں۔لاہور میں ورلڈ کپ کے لیے منعقدہ کیمپ کے دوران اپنی بیٹنگ پر خاصی توجہ دینے والے سرفراز احمد کا کہنا ہے ‘اندازہ ہے کہ میری بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹرز کو کیا ہدایت کی؟

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ کپ کے لیے منتخب ہونے والی قومی ٹیم نے وزیر اعظم عمران خان سے آج ملاقات کی۔وزیراعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں 17 کھلاڑیوں کے ہمراہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی، کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق بھی شریک تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کے حکام بھی ملاقات کا حصہ ...

مزید پڑھیں »

ہم سب کومل جل کرکرکٹ کے فروغ کیلئے کام کرنا چاہیے‘اعجاز فاروقی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) منصورہ اسپورٹس کے سی سی اےIIکے زیر اہتمام کھیلے جانیوالے‘‘ چوتھے محمد علی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ‘‘ کے افتتاحی میچ میں ٹی ایم سی گراونڈ پر دہلی سٹی جیمخانہ نے کراچی ڈس ایبلڈ کرکٹ کلب کو 38 رنز سے شکست دے دی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی تھے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انٹر سٹی فٹبال‘ کراچی گرین کی کراچی ریڈ پر گولوںکی بارش

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری نیشنل انٹر سٹی فٹبال چمپئن شپ 2019میں نیاناظم آباد فٹبال اسٹیڈیم پر کراچی گرین نے کراچی ریڈ کی درگت بنادی اور 9-0کی شکست سے دوچار کیا۔ واجد نے کراچی سینٹر کی پہلی ہیٹ ٹرک بنانے کا اعزاز اپنے نام کیا۔ رکن ، پاکستان فٹبال فیڈریشن جمیل ہوت کا بحیثیت مہمان ...

مزید پڑھیں »

فضل محمود کرکٹ‘ طوبیٰ اسپورٹس اور ینگسٹر جیم خانہ حریف ٹیموں کیخلاف کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) طوبیٰ اسپورٹس نے کامریڈ اسپورٹس کو 82رنز او رینگسٹر جیم خانہ نے پاک مغل کو 3وکٹوں سے شکست دے کر فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ ، کے سی سی اے زونIV دے کر اپنے پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پوزیشن کوبہتر بنالیا۔پاک اسٹار گراؤنڈ پر کھیلے گئے پلے میچ میں طوبیٰ اسپورٹس نے پہلے بیٹنگ کی اور ...

مزید پڑھیں »