برلن(سپورٹس لنک رپورٹ) ٹینس کی عالمی نمبر دو کھلاڑی سیمونا ہالپ اسسٹٹ گارٹ اوپن ٹینس سے دستبردار ہو گئیں۔سٹار رومانوی کھلاڑی نے فٹنس مسائل کے باعث ایونٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا وہ فیڈ کپ کے دوران کولہوں کی انجری کا شکار ہوئی تھیں۔یاد رہے کہ ماریا شرا پووا، سیلونی سٹیفنز اور ایلینا سویتولینا بھی انجریز کے باعث ایونٹ سے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 اپریل, 2019
ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کا بڑا اپ سیٹ،عالمی نمبر 1رونی پہلے ہی رائونڈ میں پٹ گئے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ کے دوران بڑا اپ سیٹ ہو گیا۔ چیمپئن شپ کے دوران 5 مرتبہ ٹائٹل جیتنے والے اور عالمی نمبر ایک رونی اوسولیوان کو ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔انگلینڈ کے شہر شیفلڈ میں میچ کے دوران رونی اوسولیوان کو مد مقابل کھلاڑی جیمز چاہل سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جیمز ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ بطور اوپنر کھیلنے کے خواہشمند
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) آل رائونڈر محمد حفیظ کا دوبارہ اوپننگ بیٹسمین کھیلنے کے لیے دل مچلنے لگا۔ سینئر بیٹسمین کا کہنا ہے کہ فخر زمان اور امام الحق اننگز کا آغاز بہت اچھے کر رہے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر بیٹسمین محمد حفیظ کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ میں ایک اوپنر ہوں اور بحیثیت اوپنر ہی کھیلنا ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم لندن روانہ،کوچ نے پہلا ٹارگٹ کیا قرار دیدیا؟
لاہور(سپورٹس لنک پورٹ) قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لیے لندن روانہ ہوگئی۔جیت کا عزم لیے قومی کرکٹ ٹیم لاہور ائیر پورٹ سے جوش و خروش کے ساتھ لندن روانہ ہوگئی ہے جہاں وہ ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ کے خلاف 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔دورہ انگلینڈ اور ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب نےنوکر کو 5بڑی گیمز میں شامل کرلیا، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ سپورٹس کی ترقی اور فروغ کے لئے نجی شعبہ کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، سپورٹس بورڈ پنجاب سپورٹس تنظیموں اور نجی شعبہ سے مل کر سپورٹس کو فروغ دے رہا ہے، سنوکر کے کھیل میں پاکستان نے اپنا مقام بنا لیا ہے، پاکستان سنوکر کا ورلڈ اور ...
مزید پڑھیں »شمیل سی سی کی عبدالحمید کھتری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے فائنل میں رسائی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شمیل سی سی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد برائٹ جیم خانہ کو 3رنز سے شکست دے کر عبدالحمید کھتری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اپنی رسائی کو یقینی بنالیا۔ ذاکر محمود کو عمدہ بولنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔کے سی سی اے زونIIIکے زیر اہتمام کے پی آئی گراؤنڈ پر کھیلے ...
مزید پڑھیں »رائزنگ اسٹار ٹرافی‘ رانزنگ اسٹار کی سیمی فائنل میں نشست کنفرم ہوگئی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) رائزنگ اسٹار سی سی نے اپنی فتوحات کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے ماڈل سی سی کو باآسانی 58رنز سے ناکا م کرکے رائزنگ اسٹار انوی ٹیشن ٹرافی کے سیمی فائنل میں اپنی نشست کو کنفرم کرلیا۔ آل راؤنڈر شہزاد اختر نے نصف سنچری کے ساتھ 2کھلاڑیوں کو میدان بدر کرکے میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز ...
مزید پڑھیں »ونٹرا سپورٹس فیڈریشن آف پاکستان نے چترال ا ور سوات میں سرمائی کھیلوں کے اسکولز کا افتتاح کردیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)مقامی نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لئے ونٹرا سپورٹس فیڈریشن آف پاکستان نے مڈاک لشٹ (چترال) اور مالم جبہ (سوات) میں سرمائی کھیلوں کے دو تربیتی ا سکولز کا افتتاح کیا ۔ ائیر مارشل عاصم ظہیر، وائس چیف آف دی ائیر سٹاف، جوکہ صدر ونٹرا سپورٹس فیڈریشن آف پاکستان بھی ہیں،ان تقاریب کے مہمانِ خصوصی ...
مزید پڑھیں »لیثررلیگز‘ اے ایف سی اور کراچی لونا نے انٹراسٹی چمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اے ایف سی نے بحیثیت چمپئن اور کراچی لونا نے رنر اپ کی حیثیت سے لیثررلیگز سکس اے سائیڈ انٹرا سٹی چمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ کراچی یونائیٹڈ فٹبال اسٹیڈیم کلفٹن پر کھیلی جانے والی 10ٹیموں پر مشتمل لیگز میں اے ایف سی کی ٹیم ناقابل شکست رہی جس نے اپنے تمام 9میچوںمیں کامیابی سمیٹی اور 18پوائنٹس ...
مزید پڑھیں »