روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 اپریل, 2019

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ میں جیت کے ساتھ آغاز

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ انگلینڈ کے پہلے پریکٹس میچ میں پاکستان نے کینٹ کاؤنٹی کرکٹ ٹیم کو 100 رنز سے بآسانی شکست دے دی، عماد وسیم نے برق رفتار سنچری اسکور کی۔بیکنہم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 358رنز بنائے۔عماد وسیم نے 78گیندوں ...

مزید پڑھیں »

انٹرسٹی فٹبال ٹورنامنٹ ،دوسرے مرحلے کیلئے اسلام آباد گرین کی 22رکنی ٹیم کا اعلان

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن نے انٹر سٹی فٹ بال ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے کے لئے 22 رکنی اسلام آباد گرین کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے، اسلام آباد ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے 22 رکنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایاکہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان گرین اور پاکستان ریڈ کے درمیان نمائشی بیس بال میچ

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان انڈر 15گرین اور پاکستان انڈر15ریڈ کے درمیان ایک نمائشی میچ اسلام آباد میں کھیلا گیا۔پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکرٹری جنرل شیخ مظہر احمد نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان انڈر 15گرین اور پاکستان انڈر 15ریڈ کے درمیان ایک نمائشی میچ بیس گراؤنڈ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلا گیا۔ نیشنل بیس بال اکیڈمی، ...

مزید پڑھیں »

پروفیشنل سنوکر کھلاڑی حمزہ کی عوام سے مالی امداد کی اپیل

لندن (سپورٹس لنک ین رپورٹ)پاکستان کے پروفیشنل اسنوکر کھلاڑی حمزہ اکبر نے کیرئیر جاری رکھنے کیلئے عوام سے مالی مدد کی اپیل کردی۔سابق قومی اور ایشین چیمپئن حمزہ اکبر گزشتہ چار سال سے پروفیشنل اسنوکر سرکٹ میں شرکت کیلئے برطانیہ میں مقیم ہیں، تاہم مالی معاملات کی وجہ سے ان کا کیرئیر اتار چڑھاؤ کا شکار ہے۔حمزہ کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کا پاکستان کی انڈر19ٹیم کی میزبانی سے انکار،دورہ منسوخ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا میں کشیدہ حالات کے بعد قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا منسوخ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کے ساتھ سیریزکے انعقاد سے انکار کردیا ہے اور سری لنکن کرکٹ بورڈ موجودہ صورت حال میں سیریز کے انعقاد کے لیے تیار نہیں۔ذرائع نے بتایا کہ سری لنکا نے موجودہ ...

مزید پڑھیں »

جہانگیر خان اور جاوید میانداد ڈیپارٹمنٹل سپورٹس ختم کرنے کی مخالفت کر دی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) جاوید میانداد اور جہانگیر خان سمیت کئی سابق کھلاڑیوں نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ڈپارٹمنٹس کی سطح پر کھیل ختم کرنے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھیلوں کے فروغ میں مختلف ڈپارٹمنٹس کا کردار رہا ہے اور جب تک ڈپارٹمنٹ تھے تو پاکستان کئی کھیلوں کا ورلڈچیمپئن تھا۔کراچی پریس کلب میں ...

مزید پڑھیں »

مردوں کے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کیلئے خاتون امپائر

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کی خاتون امپائر کلیئر پولوسک پہلی مرتبہ مینز ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ کی امپائرنگ کرنے والی پہلی خاتون امپائر کا اعزاز حاصل کریں گی۔آئی سی سی کے مطابق کلیئر پولوسک نمیبیا میں منعقد ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن 2 کے فائنل میں فیلڈ امپائر کی خدمات انجام دیں گی جس میں عمان اور نمیبیا کی ٹیمیں ...

مزید پڑھیں »

شیخوپورہ میں ہونے والا شیر پاکستان دنگل کا معرکہ کس پہلوان نے مار لیا

شیخوپورہ(سپورٹس لنک ین رپورٹ) شیخوپورہ میں شیر پاکستان دنگل عثمان مجید عرف بلو پہلوان نے جیت لیا۔کمپنی باغ میں ہونے والے میچ میں شیخوپورہ کے عثمان مجید نے بہاولپور کےاعظم لڈکا کو چت کیا۔میچ جیتنے کے بعد فاتح پہلوان کے مداحوں نے ڈھول کی تھاپ پر فتح کا بھرپور جشن منایا۔کمپنی باغ میں ہونے والے میچ میں ریسلرز کے دائو ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی کرکٹر شین واٹسن نے اپنے کیریئر کا بڑا فیصلہ کر ڈالا

سڈنی (سپورٹس لنک ین رپورٹ)آسٹریلیا کے مشہور آل راؤنڈر شین واٹسن نے آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تاہم مخصوص غیرملکی لیگز میں حصہ لیتے رہیں گے۔شین واٹسن نے بگ بیش سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کاہ کہ ‘میرے لیے بہت سارے یادگار لمحات ہیں اور 2016 میں ٹورنامنٹ میں فتح سب سے ...

مزید پڑھیں »

نیمار پر تین میچوں کی پابندی عائد، فٹبالر نے ایسی کیا حرکت کر ڈالی؟

پیرس (سپورٹس لنک ین رپورٹ)یونین آف یورپین فٹبال ایسوسی ایشن (یوئیفا) نے پیرس سینٹ جرمینز کے میچ آفیشل کی بے عزتی کرنے پر نیمار پر چیمپیئنز لیگ کے 3 میچز کی پابندی عائد کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق یورپی فٹبال کی گورننگ باڈی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’نیمار میچ آفیشل ...

مزید پڑھیں »