روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 اپریل, 2019

پاک فضائیہ کے تیمور خان نے 13انڈر پار سکور کر کے قومی ریکارڈ بنا ڈالا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاک فضائیہ کے نوجوان با صلاحیت گولفر تیمور خان نے پی اے ایف گالف کلب پشاورمیں منعقد ہونے والی انٹر سروسز سپورٹس گالا 2019کے دوران گالف کے مقابلوں میں 13 انڈر پار سکور کر کے نیا قومی ریکارڈ قائم کر دیا۔پاک فضائیہ کے سینئیر ٹیکنشن تیمور خان اس سے پہلے نیشنل ایمیچور چیمپئن شپ اور انٹر ...

مزید پڑھیں »

لائنل میسی نے بارسلونا کو لالیگا کا چیمپئن بنا دیا

بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ)بارسلونا نے لیگ میں83 پوائنٹس کے ساتھ 26ویں مرتبہ لالیگا کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔لائنل میسی نے بارسلونا کو لالیگا کا چیمپئن بنا دیا،میسی نے Levante کے خلاف دوسرے ہاف میں میچ کا فیصلہ کن گول کیا ۔بارسلونا نے Levante کے خلاف شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ۔ پہلے ہاف میں تو کوئی ٹیم گول نہ کر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ انگلش کرکٹ بورڈ کے ساتھ ایکسچینج پلیئر پروگرام پر بات کریگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ملک میں پہلی بار باصلاحیت نوجوان کرکٹرز کو ٹریننگ کے لیے بیرون ملک بھیجا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اپنے کوچز کو بھی اعلیٰ تربیت کیلئے انگلینڈ بھیجنے کے منصوبے پر سنجیدگی سے کام کررہا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی لندن پہنچ گئے ہیں جب کہ منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان اتوار کو ...

مزید پڑھیں »

خواتین کرکٹرز کی ڈائٹ کا بہت خیال رکھا جاتا ہے،ٹیم کا فٹنس لیول بہتر ہوا، بسمعہ معروف

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی مرد کرکٹرز کی فٹنس کا میڈیا پر بار بار تذکرہ آتا ہے لیکن اب خواتین کرکٹرز بھی اپنی فٹنس کا خاص خیال رکھ کر اپنے آپ کو سپر فٹ بنانے میں مصروف ہیں۔پاکستان کی مختلف ٹیموں کے ساتھ کام کرنے والے غیر ملکی و ملکی کوچز اور ٹرینرز اب اس بات کا خاص خیال رکھ رہے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی مقامی کرکٹ کا نیا ماڈل، سرفراز احمد بھی مخالف

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ملک میں ڈپارٹمنٹل ٹیموں کا کردار ختم کرکے صوبائی اور ریجن کی کرکٹ کا نیا ماڈل تیار کررہا ہے، دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ ماڈل کرکٹ میں انقلاب برپا کردے گا اور پاکستان سے مزید ورلڈ کلاس کرکٹرز سامنے آئیں گے۔نئے مجوزہ نظام کی حمایت کرنے والوں کی تعداد کم ہے ...

مزید پڑھیں »

امجد زکریا – جادوگر فلائنگ ہارس اینڈ سپر سب فار لیٹ فلوریش

تحریر آغا محمد اجمل کبیر والا نے جہاں کئی نامور سیایسی شخصیتوں کو جنم دیا وہاں پر کهیل کے میدانوں خصوصا فٹ بال جیسے بین الاقوامی کهیل میں پاکستان کے ہونہار سپوت حافظ امجد زکریا زکی کا تعلق بهی کبیر والہ سے ہے. فٹ بال کے کهیل میں اس شخص نے جو کارہائے نمایاں سر انجام دیے ہیں اس پر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انٹرسٹی فٹبال چمپئن شپ کا بہاولپور اور ملتان میں بیک وقت آغاز

بہاولپور(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل انٹر سٹی فٹبال ٹورنامنٹ کا رنگا رنگ آغاز برقی قمقموں کی روشنی میں ڈرنگ اسٹیڈیم بہاولپور کے سرسبز گراؤنڈ پر ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر بہاولپور شاہزیب سعید نے گیند کو کک لگا کر ٹورنامنٹ کا رسمی افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈی ایف اے بہاولپور کے منتخب عہدیداران و ممبران کے علاوہ ...

مزید پڑھیں »

محمدعلی کرکٹ‘ یونائیٹڈ اسپورٹس‘داؤد کولٹس اور گڈلک فتح سے ہمکنار

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) منصورہ اسپورٹس ، کے سی سی اے زونIIکے زیر اہتمام جاری محمد علی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں 3میچوںکے فیصلے ہوگئے۔ یونائیٹڈ اسپورٹس نے راشد علی سی سی کو 7وکٹوں سے ناکام کیا۔داؤد اسپورٹس کولٹس کو سرجانی سی سی پر 3وکٹوں سے غلبہ حاصل ہوا۔گڈ لک سی سی نے ینگ کواپریٹرز کو 28رنز سے قابو کیا۔ نعمان علی ...

مزید پڑھیں »

ملیر جیم خانہ نے فیصل جیم خانہ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ملیر جیم خانہ نے آسان مقابلے کے بعد فیصل جیم خانہ کو 108رنز سے شکست دے کرفضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ ،کے سی سی اے زونIVکے سیمی فائنل کا ٹکٹ حاصل کرلیا ۔ دانیال احسن نے 90رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور عاریز کمال کے ساتھ دوسری وکٹ پر 101رنز کی رفاقت قائم کی۔ سلو لیفٹ ...

مزید پڑھیں »