پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ آسڑیلیا کا شیڈول سامنے آگیا، کتنے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کھیلے جائینگے؟

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ آسٹریلیا نے رواں سال پاکستان کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف نومبر میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کھیلے گی، تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز 3، 5 اور 8 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 نومبر سے برسبین میں ہوگا جب کہ 23 نومبر سے کھیلا جانے والا ایڈیلیڈ ٹیسٹ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔

تعارف: newseditor