کراچی (اسپورٹس رپورٹر)قومی فٹبالرمحمد عمران نے کہا ہے کہ گذشتہ 8سالوں سے بحیثیت صدر،سندھ فٹبال ایسوسی ایشن پر قابض خادم علی شاہ نو منتخب فیڈریشن کے عہدیداران پر تنقید سے پہلے اپنے ماضی میں جھانک لیتے تو شائد انہیں شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔انہوں نے اپنے دونوں ادوار میں فیصل صالح حیات کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پاکستان ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 مئی, 2019
میری زندگی صرف بیٹیوں کے گرد ہی گھومتی ہے، شاہد خان آفریدی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان اور مایہ ناز آل رائونڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ان کی بیٹیاں ان کےلئے انمول ہیں۔سوشل میڈیاپر جاری بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ بطور ذمہ دار والد اپنی بیٹیوں کی ہمیشہ رہنمائی کریں گے۔سابق کپتان کو اپنی کتاب میں بیٹیوں کو آئوٹ ڈور اسپورٹس کی اجازت نہ ...
مزید پڑھیں »انگلش پریمیئر لیگ،مانچسٹر سٹی نے دوسری بار ٹائٹل جیت کر ریکارڈ قائم کردیا
مانچسٹر سٹی (سپورٹس لنک رپورٹ)مانچسٹر سٹی نے برائٹن کو 4-1 گول سے شکست دے کر انگلش یمیئر لیگ کا ٹائٹل مسلسل دوسری مرتبہ حاصل کرکے ریکارڈ قائم کرلیا۔مانچسٹر سٹی کو ایمکس اسٹیڈیم میں حاصل ہونے والی اس جیت سے لیورپورل کی وولز کے خلاف جیت رائیگاں گئی۔میچ کے دوران مانچسٹر سٹی کی جانب سے سرجیو اگویرو، ایمیرک لاپورتے، ریاض مہریز ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے لیام پلنکٹ کو بال ٹمپرنگ الزام سے بری کردیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر لیام پلنکٹ کو پاکستان کے خلاف دوسرے میچ میں مبینہ ٹمپرنگ کے الزامات سے بری کردیا ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘آئی سی سی تصدیق کرتی ہے کہ میچ انتظامیہ کو لیام پلنکٹ کی جانب سے گیند ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز برابر کردی
بینونی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقا کے خلاف 3 ایک روزہ میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔اتوار کو بینونی میں تیسرے اور آخری میچ میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر265 رنز بنائے۔میزبان ٹیم کی جانب سے سونے لوس 80 رنز بناکر نمایاں رہیں ...
مزید پڑھیں »میڈرڈ اوپن ،سیمی فائنل میں رافیل نڈال کو شکست کا سامنا
میڈرڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)میڈرڈ کلے کورٹ ٹینس کے سیمی فائنل میں سُپر اسٹار رفائیل نڈال کو 20 سالہ سٹسیپاس نے تین سیٹ کے مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، فیصلہ کن معرکے میں اُن کا مقابلہ عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ سے ہوگا۔میڈرڈ میں جاری ایونٹ میں 20 سالہ سٹسیپاس نے مختصر کیریئر کی سب سے ...
مزید پڑھیں »انضمام الحق ٹیم کی دوسرے ون ڈے میچ میں شکست کے باوجود کارکردگی سے مطمئن
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے میچ کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں انضمام الحق نے کہا کہ قومی ٹیم دوسرا ایک روزہ میچ جیت تو نہیں سکی مگر اس نے اچھی پرفارمنس دی ہے۔انہوں نے کہا کہ انگلینڈ نے بڑا ٹوٹل سیٹ کیا تھا ٹیم اگر جیت ...
مزید پڑھیں »عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر کس ملک کی جانب سے کرکٹ کھیلنے کے خواہشمند؟
سڈنی ( سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کے صاحبزادے ، لیگ اسپنرعثمان قادر نے آسٹریلیا کی جرسی پر نظر جما لی ،ان کا کہنا ہے کہ وہ اگلے ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کیلئے کھیلنا چاہتے ہیں۔پچیس سالہ عثمان قادر گزشتہ 3 سال سے آسٹریلیا میں مقیم ہیں، حال ہی میں انہوں نے بگ بیش میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر ...
مزید پڑھیں »انگلش گیند بازوں کی دوسرے ون ڈے میچ میں چوری پکڑ گئی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)کیا انگلش فاسٹ بولر لیام پلنکٹ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں گیند سے چھیڑ چھاڑ کی؟سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر انگلش بولر کی گیند کھرچنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی،جس نے کئی سوالات کھڑے کردیے۔ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم مینجمنٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی انگلش بولر کی ویڈیوز سے آگاہ ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستانی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی خاتون سپنر ثنا میر نے تاریخ رقم کر ڈالی
جوہانسبرگ سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان وومن ٹیم کی سابق کپتان اور تجربہ کار آل راؤنڈر ثنا میر نے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی اور انہوں نے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والی وومن اسپنر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جا رہے آئی سی سی ویمن چیمپیئن شپ کے تیسرے میچ میں ...
مزید پڑھیں »