روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 مئی, 2019

عالمی کپ کرکٹ ،وارم اپ میچ میں بھارت کو کیویز کے ہاتھوں شکست

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈکپ 2019ء کے وارم اپ میچ میں بولرز کی عمدہ پرفارمنس کے باعث نیوزی لینڈ نے بھارت کو باآسانی6وکٹوں سے شکست دے دی۔ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارتی ٹیم صرف 179رنز بناسکی، کیوی بیٹسمینوں نے ہدف38 ویں اوورز کی پہلی گیند پر4وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔راس ٹیلر 71 اور کین ولیم سن 67رنز کے ...

مزید پڑھیں »

سمتھ کی سنچری، آسڑیلیا نے انگلینڈ کو وارم اپ میچ میں شکست دیدی

سائوتمھپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 12رنز سے شکست دے دی۔سائوتمھپٹن میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں انگلینڈ کی ٹیم 298 رنز کا ٹارگیٹ حاصل نہ کرپائی اور ان کی پوری ٹیم 49 اعشاریہ 3 اوورز میں 285 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔انگلینڈ کی طرف سے جیمس ونس نے ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹر کو بیگمات ساتھ رکھنے کی اجازت مل گئی

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )پی سی بی کا یوٹرن،قومی کرکٹر کو بیگمات ساتھ رکھنے کی اجازت مل گئی۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ قومی کرکٹرز بھارت کے خلاف میچ کے بعد فیملیز کو برطانیہ بلائیں گے۔ابتدائی طور پر آصف علی اور حارث سہیل کو اہل خانہ کو ساتھ رکھنے کی اجازت ملی تھی۔ جس کے بعد ...

مزید پڑھیں »

عامر خان کے والدین کا بہو فریال پر بڑاالزام

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) رِنگ میں مخالفین کے چھکے چھڑانے والا پھر بیوی کے ہاتھوں ناک آؤٹ ہو گیا۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے والدین نے کہا ہے کہ فریال نے ہم سے بیٹا چھین لیا۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے والدین کا کہنا ہے کہ بیٹے نے 6 ماہ سے ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ انہوں ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ 2019 :آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے بھارتی جواریوں کو بڑا خطرہ قرار دیدیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے ورلڈ کپ میں میچ فکسنگ اور جوئے بازی کے لئے بھارت سے تعلق رکھنے والے جواریوں کو بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ ورلڈ کپ کے آغاز سے پہلے تمام میچوں کے کپتانوں اور آفیشلز کے ذریعے تنبیہ کی گئی ہے کہ وہ میچ فکسنگ کے حوالے سے شکوک اور ...

مزید پڑھیں »

انگلش قائد ایوان مورگن کی فٹنس مسائل کے باعث ورلڈ کپ افتتاحی میچ میں شرکت مشکوک

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش کپتان اور سٹار بلے باز ایوان مورگن کی فٹنس مسائل کے باعث رواں ماہ شیڈول آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ کے خلاف افتتاحی میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی، وہ فیلڈنگ پریکٹس کے دوران ہاتھ کی انگلی کی انجری کا شکار ہوئے ہیں۔ ورلڈ کپ کا آغاز 30 مئی سے ہو ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ وارم اپ میچ، پاکستانی ٹیم کو کل بنگلہ دیش کا چیلنج درپیش ہو گا

کارڈف(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ وارم اپ میچ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں کل اتوار کو آمنے سامنے ہوں گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق اڑھائی بجے شروع ہو گا۔ گرین شرٹس کو اس سے قبل پہلے وارم اپ میچ میں افغانستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جس سے پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم دورہ سری لنکا میںکل اپنا پہلا میچ ہمبنٹوٹا میں کھیلے گی

ہمبنٹوٹا(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم دورہ سری لنکا میںکل اپنا پہلا میچ ہمبنٹوٹا میں کھیلے گی۔پاکستان اور سری لنکا سیریز سے پہلے ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی جس میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کی ساتھ تصویر بھی بنوائی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان انڈر19 ٹیم کو سری لنکا میں سیکیوریٹی کا ...

مزید پڑھیں »

ڈپلومیٹک لیثررلیگزکا ٹائٹل تھائی لینڈ سفارخانہ نے اپنے نام کرلیا

کرا چی(اسپورٹس رپورٹر) جناح اسٹیڈیم اسلام آباد پرتھائی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نائجریا کو 1-0سے شکست دے کر ڈپلومیٹک لیثررلیگز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ تھائی لینڈ نے اپنی 2ٹیموں ’اے‘ اور ’بی‘ کو ایونٹ کا حصہ بنایا۔دونوں ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ جہاں تھائی لینڈ ’بی‘ نے تھائی لینڈ ’اے‘ کو 2-0کی ضرب لگائی۔نائجریا ...

مزید پڑھیں »