پاکستانی قونصلیٹ جنرل کی جانب سے کامن ویلتھ گیمز میں شریک پاکستانی دستے کے اعزاز میں تقریب

جمعرات کو کامن ویلتھ گیمز میں شریک پاکستانی دستے کے اعزاز میں برمنگھم میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا

تقریب میں گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ سمیت برونز میڈلسٹ شاہ حسین شاہ کو کامیابی پرخراج تحسین پیش کیا گیا

قونصلیٹ جنرل سردارعدنان رشید سمیت پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرجنرل (ریٹائرڈ)عارف حسن،اولمپیئن ارشد ندیم، شجرعباس، سابق قومی ہاکی کپتان سمیع اللہ اور سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق محمد نے شرکت کیپاکستانی قونصلیٹ کی جانب سے قومی اتھلیٹس کو سراہا گیا اور اعزازی شیلڈز دیں گئیں

 

error: Content is protected !!