پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام مردان سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ رمضان سپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں فٹبال کے مقابلے اختتام پزیر ہوگئے ، فائنل میں مردان کلب نے شاندار اور دلچسپ مقابلے کے بعد رشکئی فٹبال کلب کو صفر کے مقابلے ایک گول سے شکست دیدی ، اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی ظاہر شاہ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2019
عالمی کپ کا افتتاحی میچ، میزبان انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو قابو کرلیا
لندن (عبدالرحمان رضا)اوول میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو104رنز سے شکست دے دی۔جنوبی افریقہ کی ٹیم انتالیس اعشاریہ پانچ اوورز میں 207 رنز پر ڈھیر ہوگئی، کوئٹن ڈی کک 68 اور وین ڈر ڈاؤسن 50 رنز بناکر نمایاں رہے۔انگلینڈ کے لیونگ نگیڈی 3 ، عمران طاہراور کگیسو رباڈا نے 2،2 کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ،ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی 12رکنی ٹیم کا اعلان،کونسا اہم کھلاڑی ڈراپ؟
ناٹنگھم(عبدالرحمان رضا) ورلڈکپ 2019 کے دوسرے مقابلے اور پاکستان کے پہلے میچ کے لیے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ٹرینٹ برج ناٹنگھم میں ورلڈ کپ 2019ء کا دوسرا میچ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان کل کھیلا جائے گا جس کے لیے 12 کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے ہیں جس کا باقاعدہ اعلان بھی ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور رکی ریڈ بل پاکستان کے برانڈ سٹوڈنٹ منیجر مجتبیٰ شاہ سے ملاقات
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ کھیلوں کے فروغ میں نجی شعبہ اہم کردار ادا کررہا ہے، نجی شعبہ کے تعاون سے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب سپورٹس کی ترقی اور کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کے لئے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ویژن کے ...
مزید پڑھیں »وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی کا ویل چیئر ٹی20کرکٹ ایشیاء کپ جیتنے والی قومی ٹیم کو 5لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے ویل چیئر ٹی20کرکٹ ایشیاء کپ جیتنے والی قومی ویل چیئر کرکٹ ٹیم کو 5لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے، یہ اعلان انہوں نے جمعرات کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں قومی ویل چیئرکرکٹ ٹیم سے ملاقات کے دوران کیا، قومی ویل چیئرکرکٹ ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ،افتتاحی میچ میں جیت کیلئے انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو کتنا ہدف دیدیا؟
لندن (عبدالرحمان رضا)بین اسٹوکس کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت ورلڈ کپ 2019ء کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو جیت کے لئے 312 رنز کا ہدف دیا ہے۔جنوبی افریقا کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی، پروٹیز کا یہ فیصلہ ابتداء میں درست ثابت ہوا اور اوپنر جونی بیرسٹو بغیر کوئی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ سرفراز احمد نے پہلے میچ سے قبل اچھی خبر سنا ڈالی۔۔
ناٹنگھم(عبدالرحمان رضا) قومی ٹیم ے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر محمد عامر مکمل فٹ اور کل کے میچ کیلئے دستیاب ہیں۔محمد عامر کے بارے میں اطلاعات تھیں کہ انہوں نے کوچ مکی آرتھر کو آگاہ کیا ہے کہ وہ مکمل فٹ نہیں ہیں اس لیے پہلے میچ کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔ تاہم ناٹنگھم میں پریس ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے ریسلر انعام بٹ کو 2 لاکھ روپے کا انعامی چیک دیدیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے رواں ماہ برازیل میں ہونیوالی ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر ریسلر انعام بٹ کو سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے 2 لاکھ روپے کا انعامی چیک دیا ہے، اس موقع پر نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر ...
مزید پڑھیں »انڈر16کھلاڑیوں کیلئے سپورٹس سکول بنانے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرو ر
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرو ر نے منگل کی شب ادارہ منہاج القرآن میں شہراعتکاف اور افطار ڈنر میں شرکت کی اور مذہبی سکالر علامہ طاہرالقادری کے صاحبزادوں چیئرمین سپریم کونسل ادارہ منہاج القرآن ڈاکٹرحسن محی الدین، صدر منہاج القرآن ڈاکٹرحسین محی الدین اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے الگ ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن کی کانگریس کا سردارنوید حیدر پر مکمل اعتماد کا اظہار
کراچی (ریاض احمد) فیفا اورایف سی مشن کی پاکستان آمد پر ہر طرح کے بیانات خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں اور دونوں گروپ ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں۔ فیصل صالح حیات کا حمایتی گروپ مشن کے سردار نوید حیدر خان سے ملنے سے انکار کو اپنی فتح کی نوید اورفخریہ اسے اپنی کامیابی ...
مزید پڑھیں »