ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2019

ایمرا باڈی اور مشعل سو سا ئٹی کے’’ لاہور کپ‘‘ کا دوسرا روز ‘ بارہ ٹیمو ں نے چار چار اورز پر مبنی میچ کھیلا

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) البلا ل گرو نڈ ٹا ئو ن شپ میںایمرا باڈی اور مشعل سو سا ئٹی کے’’ لاہور کپ‘‘ میں مقامی کلبو ں کی بارہ ٹیمو ں نے چار چار اورز پر مبنی میچ کھیلا۔میچ دو سرے روز بھی را ت آٹھ بجے سے سحری تک جار ی رہا میچ کو دیکھنے کیلئے تما شا ئیو ں ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کو وارم اپ میچ میں میزبان انگلینڈ کے ہاتھوں 9وکٹوں سے شکست

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی، جیسن روئے نے 89 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔افغانستان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 38 اعشاریہ 4 اوورز میں 160 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی، محمد نبی 44 اور نور علی زدران ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم کی ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت مشکوک ہوگئی

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ): قومی ٹیم کی ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے یہ چیمپئن شپ آئندہ ماہ 28 جون سے 6 جولائی تک جاپان میں کھیلی جائے گی جس میں ایشیائی سطح کے چودہ ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان، سنگارپور، ملائیشیائ، تھائی لینڈ، برونائی، تائیوان، ہانگ ...

مزید پڑھیں »

گوبیز رمضان ٹی۔20 کرکٹ’ عدنان بیگ کا آل راٶنڈ کھیل شالیمار کی کوآٹر فاٸینل میں رسائی

ارسلان اقبال سی سی کو 6 وکٹوں سے شکست۔ عدنان بیگ 59 رنز اور وکٹوں کے عقب میں 4 شکار کرنے پر مین آف دی میچ قرار۔ افروز کے 54 اور پرویز کی 47 راٸیگاں۔ راٶ خیام اور حسنین کے 3-3 شکار اور زمان عطاری کے کار گر 35 رنز۔ کراچی(اسپورٹس رپورٹر) اے کے جے کے زیر أہتمام بحریہ کالج ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے کون کونسے کرکٹرز اپنے کیریئر کا پہلا عالمی کپ کھیلیں گے؟

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ورلڈ کپ کے آغاز میں اب محض 3 دن رہتے ہیں اور پاکستان کرکٹ کی عالمی کپ کے لیے تیاریاں آخری مراحل میں پہنچ چکی ہیں۔ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے 15رکنی اسکواڈ پر نظر دوڑائی جائے تو قومی ٹیم کے اکثر کھلاڑی ایسے ہیں، جو پہلی مرتبہ عالمی کپ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔پاکستان ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ،کس ٹیم کے کھلاڑی سب سے زیادہ عمر رسیدہ،کونسا کرکٹرسب سے زیادہ عمر کا؟

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ کے آغاز میں اب چند دن باقی رہ گئے ہیں اور تمام ٹیموں کے اسکواڈ ایونٹ میں شرکت کے لیے انگلینڈ پہنچ چکے ہیں تو آئیے دیکھتے ہیں کہ ورلڈ کپ میں سب سے عمر رسیدہ اور نوجوان اسکواڈ کس ٹیم کا ہے۔عالمی کپ میں شرکت کرنے والی تمام 10 ٹیموں کے اسکواڈ پر نظر ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کے گوتم گھمبیر پر پھر حملے،گھمبیر کا بھی بھرپور جواب آگیا۔۔

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے لالا بوم بوم آفریدی نے ایک بار پھر بھارتی کھلاڑی گوتم گمبھیر پر تنقید کرتے ہوئے اُنہیں بیوقف اور احمق قرار دے دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے شاہد آفریدی سے سوال کیا کہ بھارتی سابق کھلاڑی گوتم گمبھیر نے مشورہ دیا ہے کہ’’ بھارت کو پاکستان کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

سابق صدر فیڈریشن فیصل صالح حیات نے کس طرح لوٹ مار کی، کرپشن کے ثبوت سامنے آگئے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق صدر ،پی ایف ایف فیصل صالح حیات کی فیفا اور اے ایف سی سے 2015تا2018 کی تین سالہ معطلی کی مدت کے دوران پاکستان فٹبال فیڈریشن کو اے ایف سی سے ملنے والی ایک ملین ڈالر سالانہ کی فنڈنگ کے دستاویزی ثبوت منظر عام پر آگئے ہیں ۔سابق قومی کپتان غلام سرور کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

پانچواں بحریہ کپ آل پاکستان فلڈ لٹ کرکٹ ٹورنامنٹ زین الیون بحریہ نے جیت لیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) بحریہ ٹاؤن سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام بحریہ ٹاؤن لاہور میں جاری پانچواں بحریہ کپ آل پاکستان فلڈ لٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2019 زین الیون بحریہ کی شاندارکامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان بھر سے ٹیموں نے شرکت کی۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ زین الیون بحریہ اور حق باہو الیون کی ٹیموں کے ...

مزید پڑھیں »

جونیئر کرکٹرز کی کوچنگ،یونس اور مصباح کے بعد محمد یوسف سے بھی معاملات طے نہ پا سکے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ ایک عرصے سے اس کوشش میں ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کی طرز پر جونئیر کرکٹ میں بڑے بڑے ناموں والے کرکٹرز کی خدمات حاصل کرے۔بھارت نے سابق کپتان راہول ڈریوڈ کو لا کر ایک کامیاب تجربہ کیا لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ اپنی اس کوشش میں اس حوالے سے اب تک کامیاب نہیں ہو سکا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!