لیڈز(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈکپ کے 27 ویں میچ میں سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میزبان انگلینڈ کو 20 رنز سے شکست دیدی۔لیڈز کے ہیڈنگلے گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکن کپتان ڈیموتھ کرونارتنے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو ابتدائی دو بلے باز محض 3 کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2019
گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں کون کون سے 6کرکٹرز جلوہ گر ہونگے؟
ٹورنٹو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے 6 کرکٹرز کینیڈا میں کھیلی جانے والی گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ 2019 کے لیے منتخب ہو گئے ہیں ۔گلوبل ٹی ٹونٹی کینیڈا 25 جولائی سے شروع ہو گی جس میں شرکت کے لیے پاکستان کے 6 کرکٹرز کا انتخاب ہوا ہے۔سابق کپتان شاہد آفریدی ، فاسٹ بولر وہاب ریاض برامٹن وولوز کی نمائندگی کریں گے ، ...
مزید پڑھیں »سابق چیئرمین نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ انتظامیہ پر برہم کیوں ؟
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے ورلڈ کپ کے دوران قومی ٹیم اور مینجمنٹ کو سپورٹ نہ کرنے پر پی سی بی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بورڈ ٹیم کو اس طرح سپورٹ نہیں کر رہا جس طرح اسے کرنا چاہیے۔انہوں نے لندن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »ٹیم میں اختلافات کی خبریں، محمد حفیظ نے حقیقت کھول کر بیان کر ڈالی۔۔
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے تجربہ کار کھلاڑی اور آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ٹیم میں اختلافات کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی ٹیم ہارتی ہے تو اسی طرح کی باتیں شروع کردی جاتی ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں حفیظ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم نے نئے مقابلے کی تیاری شروع کردی، کس بائولر پر کوچ کی خصوصی توجہ
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ورلڈ کپ میں اتوار 23 جون کو جنوبی افریقا سے میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے، ٹیم نے لارڈز میں تین گھنٹہ طویل پریکٹس سیشن کیا۔مانچسٹر میں ہونے والے ورلڈ کپ میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم دو دن کرکٹ سے دور رہی، دو ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،جنوبی افریقہ کی ناکامیاں جاری، کیویز نے بھی شکار کرلیا
برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے کپتان کین ولیمسن کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ورلڈ کپ سے تقریباً باہر کردیا۔برمنگھم میں کھیلا گیا میچ بارش کے سبب تاخیر سے شروع ہوا اور اننگز کو 49اوورز فی اننگز تک محدود کردیا گیا۔نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کا سیمی فائنل تک رسائی کیلئے راستہ کیسے بنے گا؟
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اتوار کو اولڈ ٹریفرڈ کے میدان میں پاکستان کی انڈیا کے ہاتھوں ڈک ورتھ لوئس کے نظام کے تحت 89 رنز سے شکست کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی انتہائی مشکل ہو گئی ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کا سری لنکا کے خلاف میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہو گیا تھا جبکہ دیگر چار ...
مزید پڑھیں »کیا ٹیم میں اختلافات ہیں، صحافی کے سوال پر سرفراز احمد نے کیا جواب دیدیا؟
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم میں اختلافات اور گروپ بندی کی خبریں زیر گردش ہیں اور اس صورت حال پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد بھی میڈیا کا سامنا کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ورلڈ کپ میں پے در پے شکستوں کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور کپتان سرفراز ...
مزید پڑھیں »انگوٹھے کی انجری ،بھارتی اوپننگ بلے باز شیکھر دھاون کیلئے عالمی کپ ختم
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی اوپننگ بلے باز شیکھر دھاون انگوٹھے کی انجری کے سبب ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ وکٹ کیپر بلے باز ریشابھ پانٹ کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔آسٹریلیا کے خلاف 9جون کو کھیلے گئے میچ میں دھاون انگوٹھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے اور بعدازاں انگوٹھے میں فریکچر ...
مزید پڑھیں »سب کچھ ہوگا مگرٹیم کی خراب کارکردگی کا مستقل حل نکالنے پر غور نہیں ہوگا
امریکہ (سہیل چیمہ سے) پوری پاکستانی عوام پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکست کا پوسٹ مارٹم سوشل میڈیا پر کررھی ھے۔۔۔جب ٹیم واپس آے گی اس کا حقیقی پوسٹ مارٹم ھوگا۔۔۔الزام تراشیاں ھونگی، مختلف میڈیا ھاوس اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو بچانے کے لیے ٹیم میں گروپ بندی، سیاست کی خبریں وائرل کریں گے۔۔۔کھلاڑیوں پر مختلف الزامات لگیں گے، کچھ کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »