لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) محکمہ کھیل پنجاب کے زیراہتمام اور پنجاب سنوکر ایسوسی ایشن کے تعاون سے انٹر ڈویژن اوپن سنوکر چیمپئن شپ نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنزیم ہال میں شروع ہوگئی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے شاٹ کھیل کر چیمپئن شپ کا افتتاح کیا، اس موقع پر سابق ایشیئن سنوکر چیمپئن حمزہ اکبر اور آئی بی ایس ایف ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2019
انٹر ڈویژن اوپن سنوکر چیمپئن شپ، پہلے روز راولپنڈی اور ملتان ڈویژن کی ٹیمیں فاتح
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) محکمہ کھیل پنجاب کے زیراہتمام اور پنجاب سنوکر ایسوسی ایشن کے تعاون سے انٹر ڈویژن اوپن سنوکر چیمپئن شپ نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنزیم ہال میں شروع ہوگئی ہے،افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے شاٹ کھیل کر چیمپئن شپ کاا فتتاح کیا اور تمام کھلاڑیوں کا ان سے تعارف کرایا گیا چیمپئن ...
مزید پڑھیں »رائزنگ اسٹار ٹرافی کے سیمی فائنل 20اور21جون کو کھیلے جائیں گے
کراچی (ریاض احمد) رائزنگ اسٹار سی سی ، کے سی سی اے زونIVکے زیر اہتمام منعقدہ رائزنگ اسٹار ٹرافی 2019کے سیمی فائنلز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آرگنائزنگ سیکرٹری امجد علی کے مطابق پہلا سیمی فائنل ملیر جیم خانہ اور ہنسوٹ جیم خانہ کے مابین 19جون کو ٹی ایم سی گراؤنڈ اور دوسرا سیمی فائنل میزبان رائزنگ اسٹار ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بائولر حسن علی نے عالمی کپ کرکٹ کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ 2019 میں بھارت کے خلاف میچ میں حسن علی نے پاکستان کی جانب سے عالمی کپ کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔بھارت کے خلاف ورلڈ کپ کے اہم میچ میں حسن علی بھارتی بلے بازوں کا مرکزی ہدف رہے اور تمام ہی بلے بازوں نے ان کے خلاف دل کھول کر رنز بٹورے۔حسن نے ...
مزید پڑھیں »باکسر عامر خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو کیا بڑی پیشکش کر ڈالی؟
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان قومی کرکٹ ٹیم کی مدد کرنے کی پیشکش کردی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی جانب سے ٹوئٹ کیا گیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی مدد کرنا چاہوں گا۔عامر خان نے کہا کہ کھلاڑیوں کو فٹ اور ...
مزید پڑھیں »سابق کپتان مصباح الحق کی نظر میں قومی ٹیم کی بڑی کمزور کیا ہے؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے ٹیم کو ذہنی طور پر کمزور قرار دے دیا۔ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست پر مصباح الحق نے کہا کہ پاکستان ٹیم ذہنی طور پر کمزور ہے، میچ کے آغاز سے ہی قومی ٹیم دباؤ میں تھی جس کی وجہ سے کھلاڑیوں نے غلطیاں کیں۔سابق کپتان ٹیم ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ میں پاکستان کا اب کیا چانس،سابق کپتان وسیم اکرم نے بتا دیا
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم پر تنقید کر کر کے تھک چکا ہوں، اب پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈکپ میں سفر کافی مشکل ہوگیا ہے۔جیو کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں پانچ بولرز کے ساتھ جا کر ٹاس جیت کر پہلے ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف اہم میچ سے ایک رات قبل شعیب ملک، ثانیہ مرزا اور دیگر کرکٹرز کیا کرتے رہے؟
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی ہوٹل پر دوستوں کے ساتھ سامنے آنے والی ویڈیو پر سوشل میڈیا پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی قومی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ ہوٹل پر موجودگی کی ایک ویڈیو سامنے ...
مزید پڑھیں »میچ کے دوران کپتان سرفراز احمد کا جمائیاں لینا ان کیلئے مہنگا ثابت ہوا
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ورلڈکپ کے انتہائی اہم میچ میں بھارت کے خلاف فیلڈنگ کے دوران جمائیاں لینے پر قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد شدید تنقید کی زد میں ہیں۔بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم شکست کے بعد شدید مشکلات سے دوچار ہے اور سیمی فائنل کھیلنے کا خواب بھی ماند پڑتا جارہا ہے تو وہیں شائقین کپتان سمیت دیگر ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف بدترین کارکردگی کا ملبہ سرفراز احمد نے کس کس پر ڈال دیا؟
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی دکھانے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بھارت سے شکست کے بعد پہلے فیلڈنگ کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ بولرز نے رائٹ ایریا میں بولنگ نہیں کی، ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ اچھا تھا۔قومی کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »