ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2019

ویرات کوہلی نے فاسٹ بائولر محمد عامر کے بارے میں کیا بیان داغ دیا؟

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)ھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ میں ان کا اور محمد عامر کا کوئی مقابلہ نہیں کیوں کہ کسی ایک بولر سے مقابلہ کبھی ان کے ذہن میں نہیں ہوتا۔مانچسٹر میں پریکٹس سیشن کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ ان ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ مقابلے پاکستان اور بھارت کے کانٹے دار مقابلوں میں کس کا پلڑا بھاری

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی کپ کا ہر میچ ہی سنسنی خیز اور تھرل سے بھرپور ہوتا ہے لیکن پاک بھارت میچ کا شائقین بے چینی سے انتظار کرتے ہیں۔ ساری دنیا کی نظریں ان دونوں ٹیموں پر جمی ہوئی ہیں۔ دنیائے کرکٹ کاسب بڑا اور دلچسپ ٹاکرا 16جون کو ہوگا۔ بات ہو پاکستان اور بھارت کی تو، ان دونوں ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ میں بھارت کیخلاف اہم میچ، وسیم اکرم نے سرفراز کو کیا مشورہ دے ڈالا؟

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سرفراز احمد کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بھارت کے خلاف دلیرانہ فیصلے کریں اور شیروں کی طرح ٹیم کی قیادت کرے۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں وسیم اکرم نے کہا کہ کپتان کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ اگر ٹیم ہاری تو سب انہی پر تنقیدکریں گے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ، بھارت کیخلاف اہم میچ، پاکستان کی ٹیم میں کیا کیا تبدیلیاں کی جائینگی؟

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم انتظامیہ بھارت کے خلاف میچ میں دو اسپنرز عما د وسیم اور شاداب خان کو کھلانے پر غور کررہی ہے تاکہ پانچ ریگولرز بولروں کے ساتھ میچ کھیلا جائے،عامر،حسن علی اور وہاب ریاض کے ساتھ دواسپنرز کھیلیں گے۔بھارت کے خلاف میچ میں شاداب خان ،شاہین شاہ آفریدی جبکہ عماد وسیم ،آصف علی کی جگہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بھارت ٹاکرا،بارش سے متاثرہ میدان کو کیسے خشک کیا جا رہا ہے؟

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ) دور جدید میں نت نئے آلات سے گراؤنڈ کو خشک کیا جاتا ہے لیکن ان آلات کا پاکستان میں تصور ہی موجود نہیں ہے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا مقابلہ مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں ہوگا لیکن رات بھر اور صبح ہونے والی بارش نے آؤٹ فیلڈ کو شدید متاثر کیا ہے۔گراؤنڈ کی آؤٹ فیلڈ میں ...

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی سطح پر تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں کیلئے اچھی خبر بھی آگئی۔۔۔

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)بین الاقوامی سطح پر41 میڈلز جیتنے والے مختلف ٹیموںکے 83کھلاڑیوں کیلئے خوشخبری، پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے 3کروڑ 26لاکھ روپے انعامی رقم تقسیم کرنے کااعلان، وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹرفہمیدہ مرزا 20جون کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ خصوصی تقریب میںانعامی رقم تقسیم کریں گی۔ پی ایس بی کے ڈائریکٹر محمداعظم ڈار کے مطابق چوتھی اسلامک ...

مزید پڑھیں »

بھارت کیخلاف عالمی کپ کے اہم میچ سے قبل کوچ مکی آرتھر نے ٹیم بارے بڑا انکشاف کردیا

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)اکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم نے ورلڈ کپ میں اب تک اپنی بہترین کرکٹ نہیں کھیلی، جس دن پاکستان نے بہترین کرکٹ کھیل لی اس دن یہ ٹیم کسی بھی حریف کو شکست دے سکتی ہے۔ پاک بھارت ورلڈ کپ ٹاکرے سے قبل پریس کانفرنس میں ہیڈ کوچ مکی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بھارت کا عالمی کپ کرکٹ کا میچ منسوخ ہونے سے کس کا کتنا نقصان ہوگا؟

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ کا سب سے بڑا میچ پاک بھارت ٹاکرا بھی اگر بارش کی نذر ہو گیا تو اس سے مختلف غیر ملکی نشریاتی اداروں اور اسپانسرز کو بھاری مالی نقصان سہنا پڑے گا۔ورلڈ کپ کے چار میچز بارش کی نذر ہونے کے بعد پاک بھارت میچ کے بھی بارش سے متاثر ہونے کے امکانات ظاہر کیے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی میڈیا نے کن دو پاکستانی کھلاڑیوں کو اپنی ٹیم کیلئے خطرہ قرار دیدیا؟

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی صحافیوں نے پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر اور بابر اعظم کو بھارت کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ایک بھارتی صحافی نے کہا کہ 1992 کے ورلڈکپ کے فائنل میں بھارتیوں نے بھی پاکستان کو سپورٹ کیا تھا۔بھارتی صحافی نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق بہترین سلیکٹر ہیں ، اگر میچ میں ...

مزید پڑھیں »

فیفا ویمنز ورلڈ کپ،آسڑیلیا نے برزایل کو پچھاڑ دیا،جاپان اور چین کی بھی کامیابیاں

پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد برازیل کو3-2 کی شکست دیدی۔ برازیل نے ابتدائی دو گول کرکے برتری حاصل کی لیکن اس کے بعد آسٹریلوی کھلاڑی میچ پر چھائی رہیں۔جاپان نے اسکاٹ لینڈ اور چین نے سائوتھ افریقا کو زیر کیا۔فرانس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گروپ سی میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!