ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2019

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیں

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ) شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیں، بھارتی ٹینس اسٹار بیٹے اذہان کے ہمراہ مانچسٹر آرہی ہیں اور اتوار کو روایتی حریفوں کا میچ دیکھیں گی جب کہ دیگر کرکٹرز کی فیملیز بھی یکجا ہوگئیں۔حارث سہیل اور آصف علی کی فیملیز پہلے ہی ہمراہ تھیں، محمد حفیظ اور کپتان سرفراز احمد کے ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم بھارت کیخلاف بڑے میچ میں بڑی کارکردگی دکھانے کیلئے پرعزم

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز بابر اعظم نے بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو اپنا آئیڈیل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ویڈیوز دیکھ کر اپنے کھیل کو بہتر بنانے کی کوشش کرتا ہوں۔ اولڈ ٹریفورڈ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ویرات کوہلی بڑے بیٹسمین ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ ، بھارت کیخلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کی بھرپور تیاریاں جاری

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا سے میچ ہارنے کے بعد پاکستانی ٹیم نیا عزم لیے بھارتی سورماؤں سے ٹکرانے کی تیاریوں میں لگ گئی، مانچسٹر میں گرین شرٹس نے انڈور ٹریننگ کی اور خامیوں پر قابو پانے کی کوشش کی۔قومی ٹیم کے باولنگ کوچ اظہر محمود نے فاسٹ باولر محمد عامر، وہاب ریاض، شاہین شاہد آفریدی ، حسن علی کو مفید ...

مزید پڑھیں »

2لیثررلیگز ایونٹ کا ملیر کنٹونمنٹ میں وومین فیسٹول میچ سے آغاز

کراچی (ریاض احمد) لیثررلیگز نے ملیر کنٹونمنٹ میں 2مین لیگز کا آغاز کردیا ۔پہلی لیگ میں جی ایف اے اورنج ، جی ایف اے گرین، جی ایف اے یلواور میس بلیو نے لیگزمیں اپنے اپنے میچ جیت لئے۔جی ایف اے گرین کو 4-0کی واضح کامیابی حاصل ہوئی۔ ایف سی شارک، جی ایف اے وائٹ، جی ایف اے بلیو اور اسکارپشن ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کوالیفائنگ رائونڈ،کمبوڈیا سے شکست،عامر ڈوگر اور نوید حیدر کی فیصل صالح حیات پر تنقید

کراچی( ریاض احمد)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نائب صدورملک عامر ڈوگراور سردار نوید حیدر نے لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں کمبوڈیا سے قومی ٹیم کی شکست نے فیصل صالح حیات اور انکے ساتھیوں کے بلند وبانگ دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے۔گذشتہ 16 سال سے پاکستان کی فٹبال ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائر میں ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ،پاکستان بھارت ٹکرائو،بلیک میں میچ کا ٹکٹ کتنے کا مل رہا ہے؟

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے لیے ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت میں اضافہ ہو گیا ہے۔آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم براستہ بس مانچسٹر پہنچ گئی ہے تاہم قومی ٹیم کی بس میں روایتی شور شرابا نہیں تھا اور پانچ گھنٹے کے سفر میں خاموشی زیادہ ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد شعیب ملک سے عالمی کپ میں کیا امید لگائے بیٹھے ہیں۔۔؟

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سینیئر کھلاڑیوں خاص طور پر شعیب ملک کی بدترین فارم سے پریشان ہیں۔شعیب ملک کے آسٹریلیا کے خلاف اہم میچ میں صفر پر آؤٹ ہونے نے سابق کپتان کے کیریئر پر سوالات اٹھادیے ہیں۔ سرفراز احمد نے شعیب ملک کی مایوس کن کارکردگی کے باوجود ان کا دفاع کرتے ہوئے کہا ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کے مداحوں کو چیئرمین کرکٹ بورڈ نے بڑی خوشخبری سنا ڈالی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے تمام میچز ملک میں ہوں گے جس کے لیے چار وینیوز بھی شارٹ لسٹ کر لیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے شائقین کرکٹ کو خوشخبری سناتے ہوئے بتایا کہ اگلے برس ...

مزید پڑھیں »

بھارت اور نیوزی لینڈ کا میچ بھی بارش کے نذر،اب تک کتنے میچ بارش کے باعث منسوخ ہوئے

ناٹنگھم(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کے عالمی کپ 2019 میں بارش کے سبب میچ منسوخ ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور آج ٹورنامنٹ کی دو ناقابل شکست ٹیموں نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان میچ میں بے نتیجہ ختم ہو گیا۔انگلینڈ میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں آج 19ویں ایک روزہ میچ میں ٹورنامنٹ کی دو مضبوط ٹیموں کا مقابلہ ہونا ...

مزید پڑھیں »

عامر کی عمدہ بائولنگ ضائع،پاکستانی بیٹنگ لائن آسڑیلوی بائولرز کے سامنے سرنگوں

ٹاؤنٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈکپ 2019 کے ایک اہم میچ میں آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر کی سنچری کی بدولت 307 رنز بنانے کے بعد پاکستان کی پوری ٹیم کو 266 رنز پر آوٹ کرکے 41 رنز سے شکست دے دی۔ٹونٹن کے مقام پر کھیلے جا رہے اس میچ میں پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔قومی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!