ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2019

عالمی کپ کرکٹ،افغانستان کا اہم کھلاڑی ان فٹ ہو کر ٹورنامنٹ سے باہر

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کےاوپنرمحمد شہزادآئی سی سی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے، ان کے متبادل کے طور پر وکٹ کیپر بیٹسمین اکرام علی خل کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ آئی سی سی نے تصدیق کی ہے کہ ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے محمد شہزاد کی جگہ اکرام خل کوافغانستان کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کرنے کی منظوری ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ،بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستانی ٹیم کی میزبانی کیلئے حکومت سےاجازت مانگ لی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی میزبانی کے لیے اپنی حکومت سے اجازت مانگ لی۔کرکٹ کی ویب سائٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارت نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی ایک روزہ سیریز کی میزبانی کرنا ہے جس کے لیے بورڈ نے اپنی حکومت سے اجازت حاصل کرنے کے لیے خط لکھ دیا۔ پاک ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،پاکستان اور سری لنکا کے اہم میچ میں بارش

برسٹل(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ مقابلوں میں آج پاکستان اور سری لنکا کا آمنا سامنا ہونا ہے تاہم بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکار ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان اہم میچ برسٹل کے کاؤنٹی گراؤنڈ میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہونا تھا تاہم پچ کو اب تک کپڑا ڈال ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کو کمزور حریف سمجھنا ٹیم کی غلطی ہو گی۔۔

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کا مقابلہ سری لنکا کے ساتھ ہونا ہے، دونوں ٹیمیں اس سے قبل سات بار عالمی کپ مقابلوں میں مدمقابل آئیں اور ان تمام مقابلوں میں پاکستان کی ٹیم نے فتح حاصل کی ہے، اس لحاظ سے پاکستان کی ٹیم کا عالمی کپ مقابلوں میں سری لنکا کیخلاف پلڑا کافی بھاری دکھائی ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ، گینگروز نے کالی آندھی کا راستہ روک لیا

نوٹنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)برطانیہ میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے دسویں میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 289 رنز کا تعاقب کرتے ویسٹ انڈیز 273 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے ہوپ اور ہولڈر کی نصف سینچری بھی کیریبیئن ٹیم کے کام نہ آسکی، ٹیم نے 50 اوورز میں 9 کھلاڑیوں کے نقصان پر 273 ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ،پاکستان اور سری لنکا کا ٹکرائو کل،انضمام اور سرفراز میں کیا مشاورت ہوئی؟

برسٹل (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف تمام سات میچ جیتے ہیں لیکن سری لنکا کے کپتان دومیتھ کرورتنے کہتے ہیں کہ اس بار تاریخ تبدیل ہوگی اور ہم پہلی بار پاکستان کو شکست دیں گے۔جبکہ بارش سے شدید خدشات کے باوجود پاکستانی ٹیم کی تیاری زور وشور سے جاری ہے۔ایسے میں جمعہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی برسٹل پہنچنے کے بعد فارغ اوقات میں کیا کچھ کر رہے ہیں،ویڈیو دیکھیں

برسٹل (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم اپنے آئندہ مقابلے کیلئے برسٹل پہنچ چکی ہے جہاں اس کا ٹکرائو سری لنکا کی ٹیم کے ساتھ ہوگا، پاکستانی کرکٹرز میچ پریکٹس کے بعد فارغ اوقات میں بائولنگ کھیلنے ویڈیو گیمز کھیلنے اور کھانے پینے میں مصروف ہے۔ Team bonding and #Eid celebrations.#WeHaveWeWill pic.twitter.com/UFiELAKBnU— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) June 6, 2019

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف اچھی بائولنگ کا راز وہاب ریاض نے بتا دیا۔۔۔

برسٹل(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف میچ میں ٹیم نے مثبت کرکٹ کھیلی، مجھے کہا گیا تھا کہ رنز کی فکر نہ کریں، وکٹ لیں۔آخری لمحات میں ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل ہونے والے وہاب ریاض نے برسٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کبھی کنارے لگ ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی وکٹ کیپر کی کس حرکت پر ایکشن لے لیا۔۔۔

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بورڈ آف کنٹرول فور کرکٹ اِن انڈیا (بی سی سی آئی) سے مہندر سنگھ دھونی کے دستانوں سے بھارتی فوج کا نشان ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ کپ 2019 کے اوپننگ میچ میں بھارت کے وکٹ کیپر مہندر سنگھ دھونی کے گلوز پر ‘بلدان بیج’ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی فاسٹ بائولر رومان رئیس نے قومی کرکٹرز کیلئے عالمی کپ کا گانا ریلیز کر ڈالا،ویڈیو دیکھیں

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) چمپئینز ٹرافی کی فاتح ٹیم کے کھلاڑی رومان رئیس نے عید کے موقع پر پاکستان ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لئے ورلڈ کپ گانا بنا دیا، گلوکار سکندر علی بھی ان کا ساتھ دے رہے ہیں۔چمئپنزز ٹرافی میں قومی ٹیم کا حصہ فاسٹ باؤلر رومان رئیس گلوکاری میں بھی باونسر مار رہے ہیں۔ انجری کے باوجود شاہینوں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!