ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2019

دنیائے کرکٹ کا ایک ایسا بائولر جس نے کیریئر میں کبھی نو بال نہیں کرائی۔۔

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا کرکٹ کے وہ کھلاڑی جنہوں نے اپنے پورے کیرئیر کے دوران کبھی نوبال نہیں کروائی۔ نجی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق ان میں پہلے نمبر پر ویسٹ انڈیز کے بائولر لانس گبس کا نام سر فہرست ہے۔لارنس گبس سیدھے ہاتھ سے بائولنگ کروانے والے ویسٹ انڈین ٹیم کے سپن بائولر تھے جنہوں نے اپنے ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا پاکستانی ٹیم کے ساتھ متعصبانہ رویہ۔۔

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ جیسے ایونٹ میں بھی تعصب کی انتہا کردی اور پاکستان کے کپتان اور ٹیم پر جرمامہ عائد کرتے ہوئے انگلش ٹیم کو بڑی غلطی کے باوجود کوئی سزا نہیں دی گئی۔انگلینڈ کے خلاف ورلڈکپ میچ کے بعد آئی سی سی نے سلو اوور ...

مزید پڑھیں »

ٹیم کے بارے میں اسد عمر کا بیان،محمد عامر نے کرارا جواب دیدیا۔۔۔

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے قومی ٹیم سے درخواست کی ہے کہ وہ خوشی کے ماحول کو چند دن ایسا ہی رہنے دیں۔سوشل میڈیا پر اسد عمر کے اس بیان کا قومی ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ تو پوری کوشش کریں گے، مگر پلیز آپ لوگ ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 6جون سے فائنل تک کے میچوں کا شیڈول ۔۔۔

6 جون آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز، ٹرینٹ برج (14:30 پاکستان ٹائم) 7 جون پاکستان بمقابلہ سری لنکا، برسٹل (14:30 پاکستان ٹائم) 8 جون انگلینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش، کارڈف (14:30 پاکستان ٹائم) افغانستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، ٹونٹن (ڈی / این) (17:30 پاکستان ٹائم) 9 جون انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، اوول (14:30 پاکستان ٹائم) 10 جون جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز، ساؤتھمپٹن (14:30 ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ پوائنٹس ٹیبل پر کس ٹیم کی کونسی پوزیشن۔۔۔۔

آئی سی سی ورلڈ کپ میں کھیلے گئے اب تک کے میچز کے مطابق پوائنٹس ٹیبل میں 4 پوائنٹس کی بدولت نیوزی لینڈ سرفہرست ہے۔ نیوزی لینڈ ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے اب تک دو میچ کھیلے ہے، کیویز نے پہلے میچ میں سری لنکا کو باآسانی 10 وکٹوں سے جبکہ دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو 2 وکٹوں ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ،نیوزی لینڈ کی دوسری کامیابی،بنگلہ دیش کو شکست کا سامنا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء میں نیوزی لینڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی سمٹ لی۔ورلڈ کپ کے نویں میچ میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو دو وکٹوں سے ہرایا۔نیوزی کی جانب سے راس ٹیلر نے سب سے زیادہ 82 رنز بنائے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سری لنکا کو ہرا سکتا ہے،ظہیر عباس

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) ماضی کے عظیم کھلاڑی ظہیرعباس نے قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ کی خطرناک ٹیم قرار دے دیا۔ماضی کے عظیم کھلاڑی ظہیر عباس کو پاکستان کی جانب سے 100 فرسٹ کلاس سنچریاں بنانے کا اعزاز ہے۔سابق کپتان اور ایشین بریڈ مین نے 49 فرسٹ کلاس سنچریاں برسٹل کاؤنٹی گراؤنڈ پر گلاسٹر شائر کاؤنٹی کے لئے بنائی ہیں۔ظہیر عباس ...

مزید پڑھیں »

کبھی نہیں سوچا تھا عالمی کپ کیلئے منتخب ہو جائوں گا، آصف علی

برسٹل(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج مڈل آرڈر بلے باز آصف علی کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں انفرادی ریکارڈز کی بجائے ٹیم کی مجموعی کارکردگی میں اپنا حصہ ڈالنا ترجیح ہے۔آصف علی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے ابتدائی اسکواڈ میں شامل نہیں تھے لیکن انگلینڈ کے خلاف 5 ایک روزہ میچز کی سیریز میں ان ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ فور گڈ ایکٹیویٹی میں قومی کرکٹ ٹیم کی شرکت

برسٹل (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف میچ کے لیے برسٹل میں موجود پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کرکٹ فور گڈ ایکٹیویٹی میں حصہ لیا جس کا مقصد بچوں کی کھیلوں میں شرکت کی حوصلہ افزائی تھا ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، کرکٹرز فخر زمان، بابر ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،جنوبی افریقہ کی تیسری مسلسل شکست، بھارت اپنا پہلا میچ جیت گیا

ساوتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کے 8ویں میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ساوتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے 228 رنز کا ہدف سیٹ کیا جو بھارت نےروہیت شرما کی شاندار سنچری کی بدولت 43 ویں اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔جنوبی افریقا نے پہلے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!