اینٹی گووا(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق ویسٹ انڈین بلے باز برائن لارا اور رامنریش ساروان بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے سلسلئے میں ویسٹ انڈین بلے بازوں کو بیٹنگ گر سکھائیں گے۔ ویسٹ انڈیز اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 22 ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2019
گال ٹیسٹ پر سری لنکا کی گرفت مضبوط، نیوزی لینڈ کا سری لنکا کو فتح کیلئے 268 رنز کا ہدف
گال(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں سری لنکا اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اور میزبان ٹیم کی میچ پر گرفت مضبوط ہے، نیوزی لینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 285 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور اس نے ...
مزید پڑھیں »فارن کوچ کیون ریوزسوکا ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کو تیار کریں گے
کراچی (ریاض احمد) دوسرا سوکا ورلڈ کپ میں دنیائے فٹبال کی عظیم ٹیموں کیخلاف نبردآزما ہونے کیلئے پاکستان کی ایک مضبوط ٹیم کی تشکیل کیلئے لیثررلیگز نے یوکے سے تعلق رکھنے والے ایک تجربہ کار اور یوئیفا لائسنس کوچ کیون ریوز کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔کیون ریوز کو فٹبال ٹیموں کی کوچنگ کا وسیع تجربہ ہے ۔ وہ ماضی میں ...
مزید پڑھیں »سوکا ورلڈ کپ کی حتمی ٹیم کی تشکیل کیلئے تین شہروں میںاوپن ٹرائیلز کا انعقاد
کراچی (ریاض احمد) ورلڈ گروپ کے تعاون سے لیثررلیگز نیشنل چمپئن شپ کا کامیاب انعقاد ممکن ہوگیا۔ کراچی میں کھیلی گئی نیشنل چمپئن شپ میں چاروں ریجن سندھ بلوچستان، خیبر پختونخوااورپنجاب کی چمپئن ٹیموں عبدل ایف سی ،کراچی(سندھ)، گوادر ایف سی (بلوچستان)، شنواری ایف سی (کے پی کے)اور باٹا کلب لاہور(پنجاب) نے حصہ لیا ۔ کراچی کے وسیع وعریض اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے سینئر نائب صدر نقی محسن انتقال کر گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے سینئر نائب صدر اور سابق نیشنل چیمپئن سید نقی محسن انتقال کر گئے۔ مرحوم نقی محسن پاکستان ریلوے میں آڈٹ اینڈ اکاونٹس کے سربراہ کے علاوہ سابق سیکرٹری پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن، نائب صدر بیڈمنٹن ایشیا اور نائب صدر ڈیویلپمنٹ بیڈمنٹن ایشیا فار ساوتھ ایسٹ ایشیا بھی رہ چکے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج ...
مزید پڑھیں »وسیم خان اور مصباح کے بڑھتے اختیارات،رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی سیخ پا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی اسمبلی کے رکن اقبال محمد علی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے موجودہ حالات کو انتہائی بدترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اس خبر پر شدید حیرانی ہوئی کہ مصباح الحق چیف سلیکٹر اور کوچ بیک وقت دونوں عہدوں پر کام کریں گے۔اقبال محمد علی کا کہنا تھا کہ یہ کیسے ہو ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز نے ون ڈے انٹرنیشنل تاریخ میں ابتدائی 10 اوورز میں زیادہ چھکے لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
پورٹ آف سپین ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈین ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ابتدائی 10 اوورز میں 8 چھکے لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ بھارت کے خلاف کھیلے گئے تیسرے اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں ویسٹ انڈین بلے بازوں کرس گیل اور ایون لیوس نے ...
مزید پڑھیں »کرس گیل کا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر ایک بار پھر یوٹرن
پورٹ آف سپین (سپورٹس لنک رپورٹ) جارح مزاج ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر ایک بار پھر یوٹرن لے لیا اور کہا کہ میں نے ابھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا اور اگلا نوٹس ملنے تک ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔ بھارت کے خلاف تیسرے اور آخری ...
مزید پڑھیں »جنید خان ٹیسٹ کرکٹ میں محمد عامر اور وہاب ریاض کا خلاپر کرنے کیلئے تیار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی فاسٹ باؤلر جنید خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کو مرکز نگاہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے تجربے کی بدولت محمد عامر اور وہاب ریاض کا خلاپر کر سکتے ہیں۔جنید خان نے گلہ کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ کے ابتدائی سکواڈ میں ان کا نام شامل تھا لیکن کسی وجہ کے بغیر ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق کا نام مکی آرتھر کی جگہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے متوقع ہیڈ کوچ کی فہرست میں میں شامل
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتان مصباح الحق کا نام مکی آرتھر کی جگہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے متوقع ہیڈ کوچ کی فہرست میں میں شامل ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان مصباح الحق کو کیمپ کمانڈنٹ مقرر کرکے ان کے کوچ بننے کے حوالے سے قیاس آرائیوں کو مزید تقویت دے دی ہے۔مصباح الحق پی سی بی ...
مزید پڑھیں »