پاکستان سپرلیگ 9 ; پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کو اپ گریڈ کردیا گیا

 

پاکستان سپرلیگ 9 کے لیے

پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کو اپ گریڈ کردیاگیا ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ اور افتخار احمد ڈائمنڈ سے پلاٹینیم کیٹیگری میں شامل ہوگئے۔

کپتان سرفراز احمد گولڈ سے ڈائمنڈ کیٹیگری میں آگئے ہیں۔

پشاور زلمی کے وکٹ کیپر محمد حارث بھی گولڈ سے ڈائمنڈ کیٹیگری میں آگئے ہیں۔
محمد نواز اور محمد حسنین ڈائمنڈ سے گولڈ کیٹیگری میں چلے گئے،

حیدرعلی پلاٹینیم سے گولڈ اور آصف علی پلاٹینیم سے ڈائمنڈ کیٹیگری میں چلے گئے۔

 

پاکستان سپرلیگ 9کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ دسمبر میں ہوگی،

پاکستان سپرلیگ 9کا آغاز آئندہ سال 8فروری سے 24مارچ تک ہوگا۔

 

 

error: Content is protected !!