کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تحت سالانہ ایوارڈ ز کی تقریب اور سیمینار بعنوان ’’ کھیلوں کے صحافی بطور امن کے سفیر‘‘ گزشتہ روزکراچی جمخانہ میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے چیف سلیکٹر اولمپیئن منظور جونیئر مہمان خصوصی تھے جنہوں نے پیٹرن سجاس ڈاکٹر جنید علی شاہ فرحان عیسیٰ کے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2019
نیشنل چیلنج کپ‘ صدام حسین کے گول سے سدرن گیس کی فائنل کھیلنے کی راہ ہموار
پشاور(ریاض احمد) 4بار نیشنل چیلنج کپ کا فائنل کھیلنے والی پاکستان واپڈا کا چمپئن بننے کا خواب اس بار بھی ادھورا رہ گیا جب انہیں نیشنل کوچ طارق لطفی کی سوئی سدرن گیس کمپنی نے اپنی پہلی ہی انٹری میں 0-1سے شکست دے کر 28ویں نیشنل چیلنج کپ 2019 کا فائنل کھیلنے کی راہ ہموارکرلی۔ قومی کپتان صدام حسین جو ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب کاتمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز پر جشن آزادی کے سلسلے میں کھیلوں کے مقابلے کروانے کا اعلان
ؒلاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ پنجاب کے ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز پر جشن آزادی کے سلسلے میں کھیلوں کے مقابلے ہوں گے بہترین پروگرام تشکیل دئیے جارہے ہیں نوجوان کھلاڑیوں کیلئے بہترین موقع ہے کہ وہ سپورٹس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ نیا ٹیلنٹ سامنے آئے ،جمعتہ المبارک کے دن ڈائریکٹرجنرل ...
مزید پڑھیں »پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کی ایمبیسی آف جاپان کےقونصلر و جنوب مغربی ایشیا کے ایشوز کے اسپیشل اسسٹنٹ تکاہیرو تمور سے ملاقات
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے ایمبیسی آف جاپان کےقونصلر و جنوب مغربی ایشیا کے ایشوز کے اسپیشل اسسٹنٹ تکاہیرو تمور سے ملاقات کی۔ سید فخر علی شاہ نے فیڈریشن کے وفد کے ہمراہ سرینا ہوٹل اسلام آباد میں ہوئی ملاقات میں پاکستان فیڈریشن بیس بال کی جانب سے کھیل کی ہر ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کو بڑا دھچکا فاسٹ باؤلر مارک وڈ انجری کا شکار ہو کر پورے سیزن سے باہر
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشز سیریز کے آغاز کے ساتھ ہی انگلینڈ کو بڑا دھچکا لگا ہے اور فاسٹ باؤلر مارک وڈ انجری کا شکار ہو کر پورے سیزن سے باہر ہو گئے ہیں۔مارک وڈ نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈ کپ فائنل کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے جس کے بعد ان کے گھٹنے کی سرجری بھی ہوئی تھی۔انگلش کرکٹ ...
مزید پڑھیں »وہاب ریاض کا ٹیسٹ کرکٹ سے دل اچاٹ ، ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )قومی ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض کا بھی ٹیسٹ سے دل اچاٹ گیا۔ ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائر منٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض نے بھی محمد عامر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق وہاب ریاض ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی، سری لنکن وفد بدھ کو پاکستان پہنچے گا
لاہور، کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی کے لئے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، سری لنکا کا 2 رکنی سیکیورٹی وفد انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے بدھ کو اسلام آبادپہنچے گا۔سری لنکا کا سیکیورٹی وفد کراچی ، لاہور اور اسلام آباد کا دورہ کرے گا جس میں گراؤنڈز اور ٹیم کے ٹھرائیجانے کے لیے ہوٹلز میں ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے پاکستانی کھلاڑیوں کی مکمل کاؤنٹی سیزن کھیلنے کی درخواست مسترد کردی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے بیرون ملک موجود پاکستانی کھلاڑیوں کی مکمل کاؤنٹی سیزن کھیلنے کی درخواست مسترد کردی۔کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے میں مصروف پاکستانی کھلاڑیوں نے پی سی بی سے درخواست کی تھی کہ انہیں مکمل کاؤنٹی سیزن کھیلنے کی اجازت دی جائے۔البتہ بورڈ نے کھلاڑیوں کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے اس پیشکش کو مسترد کردیا ...
مزید پڑھیں »حسن علی نے شائقین کرکٹ کو اپنی شادی بارے باقاعدہ اعلان کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے چند روز تک شائقین کرکٹ کو اپنی شادی کے بارے میں شش و پنچ میں مبتلا رکھنے کے بعد بھارتی لڑکی سے شادی کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا ۔حسن علی کی ہونے والی دلہن کا تعلق ہریانہ بھارت سے ہے۔ وہ غیر ملکی ایئرلائن سے وابستہ ہیں اور والدین ...
مزید پڑھیں »اسٹیون اسمتھ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف تاریخی ایشز سیریز کے پہلے دن 284 رنز بنا لیے
برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)اسٹیون اسمتھ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف تاریخی ایشز سیریز کے پہلے دن 284 رنز بنا لیے ہیں۔برمنگھم میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو تباہ کن ثابت ہوا۔آسٹریلیا کی ٹیم خراب امپائرنگ کے باوجود بھی اچھے کھیل ...
مزید پڑھیں »