لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام انڈر 16کھلاڑیوں کے لئے 6 مختلف کھیلوں کے کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ رواں ماہ مختلف شہروں میں شہروں میں لگائے جارہے ہیںجس کے لئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز آج 3ستمبر کو لاہور میں ہوںگے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے ٹرائلز کمیٹیوں کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ کوچنگ اینڈ ٹریننگ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 ستمبر, 2019
حسین عباس کرکٹ‘ بلال فرینڈز کی سیمی فائنل میں نشست کنفرم
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) بلال فرینڈز نے پرنس امتیاز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9وکٹوں سے شکست دے کر حسین عباس کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں اپنی نشست کو محفوظ بنالیا۔ وطن دوست کے 48رنز اور بلال جاوید کی 4وکٹوں کا فتح میں کلیدی کرداررہا۔ کے سی سی اے زونVکے زیر اہتمام لانڈھی جیم خانہ کی سرسبز فیلڈ پر پرنس امتیاز ...
مزید پڑھیں »نچلی سطح سے مختلف کورسز کا جملہ پاکستان میں انعقاد کرائیں گے‘ عامر ڈوگر
کراچی (ریاض احمد) پاکستان کے ہر ڈسٹرکٹ میں فٹبال آگاہی پروگرام کو وسعت دینے میں پاکستان فٹبال فیڈریشن اپنا نمایاںکردار ادا کرے گی۔بدقسمتی سے ماضی میں اسطرح کے کورسز کا انعقادکا سلسلہ صرف بڑے شہروں تک محدود کردیا گیا تھا لیکن موجودہ فیڈریشن اس کے تسلسل کو دیگر شہروں میں بھی باقاعدگی سے جاری رکھنے میں نہ صرف دلچسپی رکھتی ...
مزید پڑھیں »27 ویں قومی سپیشل گیمز میں کارکردگی دکھانے والے اسپیشل کھلاڑیوں کے لیے مشتاق غنی کا سہولتیں دینے کا اعلان
ایبٹ آباد( رپورٹ نواز گوھر)سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی نے کہا کہ صوبائی حکومت خصوصی افراد کی فلاح وبہبود کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اور خصوصی افراد کے سالانہ قومی کھیلوں کے مقابلے اسی سلسلے کی کڑی ہے اور حکومت کی بھرپور کوشش ہے کہ وہ ان کھیلوں کے فروغ میں ...
مزید پڑھیں »پشاور سے تعلق رکھنے والامارشل آرٹس کھلاڑی تیمور جاید شنگھائی چمپئن شپ کیلئے چائناروانہ
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)شنگھائی ایشین ووشوچمپئن شپ کیلئے پشاور سے مارشل آرٹس کھلاڑی تیمور جاویدچائناکیلئے روانہ ہوگئے۔تیمور جاوید نے اس سے قبل ایران،تاجکستان اوردیگر ممالک میں پاکستان کیلئے میڈلز جت چکے ہیں۔ایشین ووشوکنگفوفیڈریشن کے زیر اہتمام چائنامیں منعقدہ شنگھائی ووشوچمپئن شپ میں پاکستان سمیت ایشیاء کے مختلف ممالک کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔اس میگاچمپئن شپ کیلئے پاکستان ووشوفیڈریشن کیلئے منعقدہ ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ4ستمبر سے شروع ہوگا
ڈربی (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ4 ستمبر سے مانچسٹر کے مقام پر شروع ہوگاتفصیلات کیمطابق انگلینڈ اور آسٹریلیاں کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں کی ایشز سیریز 1-1 برابر ہے۔ کینگروز نے میزبان ٹیم کو پہلے ایشز ٹیسٹ میچ میں 251 رنز سے شکست دی تھی جبکہ ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق کو بیک وقت قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مصباح الحق کو بیک وقت قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اعلان اسی ہفتے کئے جانے کی امید ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے فارمیٹ کے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے شیڈول سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو نکال دیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی نئے فرسٹ کلاس سیزن میں جڑواں شہروں کے شایقین کرکٹ سے ہاتھ کر گیا اور نئے فارمیٹ کے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے شیڈول سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو نکال دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نئے سیزن کے قائد اعظم ٹرافی ٹورنامنٹ میں اسلام آباد کے تمام فرسٹ کلاس گراونڈز بھی آوٹ کر ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 2019-20 کے لیے قائداعظم ٹرافی کا شیڈول جاری کردیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 2019-20 کے لیے قائداعظم ٹرافی کا شیڈول جاری کردیا،قائداعظم ٹرافی فرسٹ اور سیکنڈ الیون کے میچز بیک وقت 14 ستمبر کو شروع ہوں گے،ایونٹ کے 31 میچز 6 شہروں کے 9 مختلف وینیوز پر کھیلے جائیں گے،کوئٹہ 11 سال بعد قائداعظم ٹرافی کے میچز کی میزبانی کرے گا،قائداعظم ٹرافی فرسٹ ...
مزید پڑھیں »