کراچی (این این آئی)پاک سری لنکا ون ڈے سیریزکے لیے سکیورٹی و ٹریفک پلان مرتب کرلیا گیا ہے ۔پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 27 ستمبر کو کھیلا جائے گا،نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف ساڑھے 3 ہزارپولیس افسران و اہلکار تعینات کیے جائیں گے،اسپیشل سیکیورٹی یونٹ، سندھ ریزرو پولیس،ریپڈ رسپانس فورس ،اسپیشل برانچ اوربم ڈسپوزل اسکواڈ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 ستمبر, 2019
ٹی ٹوئنٹی کی عالمی درجہ بندی،پاکستانی ٹیم بدستور نمبر ون
دبئی ( سپورٹس لنک رپورٹ ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 کرکٹ کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستانی ٹیم کا 283 پوائنٹس کیساتھ پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے جبکہ دوسرے نمبر پر موجود انگلش کرکٹ ٹیم کے 266 پوائنٹس ہیں۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی رینکنگ کے مطابق جنوبی ...
مزید پڑھیں »حمزہ خان کی تقرری پر فیصل صالح حیات کا صدرفیفا سے شدید احتجاج
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے لئے فیفا کی جانب سے مقرر کردہ نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے حمزہ خان کی تقرری پرفیصل صالح حیات کا اعتراض سامنے آیا ہے جب ذرائع نے بتایا کہ فیصل نے صدر فیفا کولکھے گئے ایک لیٹر میں مذکورہ فیصلے پر سخت احتجاج کیا ہے ۔فیفا نے فیصل صالح حیات کو ...
مزید پڑھیں »امجد اقبال کرکٹ‘ محمد سلمان کی سنچری نے الحدید سی سی کو فتح سے ہمکنار کردیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونVکے زیر اہتمام جاری شہید امجد اقبال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 4میچوں کے فیصلے ہوگئے۔الحدید سی سی نے باآسانی مضبوط حریف لانڈھی جیم خانہ کو 143رنز کی کاری ضرب لگائی۔ فاتح ٹیم کے محمد سلمان نے 54گیندوں پر 133رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ عمران حیدر نے بھی 53رنز ناٹ آؤٹ ...
مزید پڑھیں »33 ویں نیشنل گیمز کیلئے صوبائی بیڈمنٹن کیلئے ٹرائلز کا انعقاد
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)33 ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں خیبرپختونخوا بیڈمنٹن ٹیم کے ٹرائلز گزشتہ روز پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاور میں منعقد ہوئے ۔جس میں قبائلی اضلاع سمیت خیبرپختونخوا کے ڈسٹرکٹس کے 100 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا ، ٹرائلز میں نیشنل گیمز کیلئے ٹیم کا انتخاب کیاجائیگا ، اس موقع پر ڈائریکٹر پی ایس بی کوچنگ ...
مزید پڑھیں »