روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 اکتوبر, 2019

پہلا ٹی ٹوئنٹی،ناتجربہ کار سری لنکا نے عالمی نمبر ون پاکستان کو لپیٹ دیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی نمبر ایک پاکستانی ٹیم سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی20 میچ میں 101 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور ناتجربہ سری لنکن ٹیم نے پہلے میچ میں 64 رنز کے بھاری مارجن سے فتح حاصل کر کے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔قذافی اسٹیڈیم، لاہور میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

محمد حسنین نے ہیٹ ٹرک کرکے نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کے خلاف پلے ٹی20 میچ میں محمد حسنین نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک کا اعزاز حاصل کر لیا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے ابتدائی اوورز محمد حسنین کے لیے زیادہ اچھے ثابت نہ ہوئے اور وہ نسبتاً مہنگے ثابت ہوئے۔تاہم فاسٹ باؤلر نے میچ کے 16ویں اور اپنے ...

مزید پڑھیں »

برطانوی شاہی جوڑا دورہ پاکستان کے دوران نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور بھی جائیگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)برطانوی شاہی خاندان کے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیٹ میڈلٹن دورۂ پاکستان کے موقع پر نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کا بھی دورہ کریں گے، پی سی بی نے اس حوالے سے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔برطانوی شاہی خاندان کے شہزادہ ولیم اوران کی اہلیہ شہزادی کیٹ میڈلٹن اس ماہ 14سے 18 اکتوبر تک پاکستان کا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے نیشنل گیمز کی مشعل کے سفر کا شیڈول جاری کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے پشاور میں 26 اکتوبر تا یکم نومبر منعقد ہونے والے33ویں نیشنل گیمز کی مشعل (Torch Relay) کے سفر کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، قومی گیمز کی مشعل اپنے سفر کا آغاز کل کراچی سے کرے گی۔مشعل اپنے اگلے سفرمیں 7 اکتوبرکوکوئٹہ لائی جائے گی جہاں ایئرپورٹ سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان پر تنقید،سہواگ کو شدید خفت کا سامنا

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ کو وزیر اعظم پاکستان عمران خان پر تنقید مہنگی پڑ گئی اور انہیں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے اپنے تبصرے پر شدید خفت کا سامنا کرنا پڑا۔وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے لیے امریکا کا دورہ کیا تھا اور ...

مزید پڑھیں »

زینب اور شاداب میں کیا چل رہا ہے؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)معروف اسپورٹس اینکر زینب عباس اور قومی کرکٹر شاداب خان کی دوستی کے چرچے سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہے ہیں۔حسن علی اور شاداب خان کی دوستی تو پہلے ہی کرکٹ حلقوں میں مقبول ہے، اور اب ساتھ ہی زینب بھی ان کے ساتھ ویڈیوز اور تصاویر اپلوڈ کرتی رہتی ہیں۔زینب نے گزشتہ روز شاداب خان کی سالگرہ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز کے، اگلے 10 دنوں میں تمام تیاریاں مکمل کرلی جائیں گی،ڈی جی سپورٹس

پشاور (سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا اسفندیار خان خٹک نے کہا ہے کہ نیشنل گیمز کے وینیوز کی تیاری جاری ہے اگلے 10 دنوں میں تمام تیاریاں مکمل کرلی جائیں گی اتھلیٹکس ٹارٹن ٹریک کے چھ مقامات کی مرمت جاری ہے جسے دو تین دنوں میں مکمل کیا جائے گا اتھلیٹکس ایونٹ پشاور ہی میں کرایا جائے گا ...

مزید پڑھیں »

حکومت پنجاب نے ٹی 20کرکٹ سیریز کے لئے اعلیٰ سطح کے انتظامات کئے ہیں، صوبائی وزیر کھیل رائے تیمورخان بھٹی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان و سیاحت رائے تیمورخان بھٹی نے کہا ہے کہ پاک سری لنکا ٹی 20کرکٹ سیریز کے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں، ہفتہ کے روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے پاک سری لنکا ٹی 20کرکٹ سیریزکے لئے اعلیٰ سطح کے انتظامات کئے ہیں، شائقین کرکٹ کیلئے پارکنگ ایریا ...

مزید پڑھیں »

دوسرا سوکا ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ سلووانیا سے کھیلے گی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دوسرا سوکا ورلڈ کپ 12تا20اگست یونا ن کے شہر کریٹ میں کھیلا جائے گا جس میں 40ٹیمیں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں گی۔ 5,5ٹیموں کو8گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ ہر گروپ کی 2ٹاپ ٹیمیں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کریں گی۔ قومی ٹیم 10اکتوبر کو کریٹ کیلئے کراچی سے روانہ ہوگی۔ 13اکتوبر کوافتتاحی تقریب ہوگی۔ 14اکتوبر ...

مزید پڑھیں »

پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کو سری لنکا نے جیت کیلئے 166رنز کا ہدف دیدیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 166 رنز کا ہدف دیا ہے۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ احمد شہزاد اور عمر اکمل کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ فہیم اشرف کی بھی ...

مزید پڑھیں »