روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 اکتوبر, 2019

وائس چیئرمین ایس بی پی رائو زاہد قیوم کی زیرصدارت ضلع قصور اور تحصیل چونیاں میں سپورٹس کے ترقیاتی منصوبے کے حوالے سے اہم اجلاس

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)وائس چیئرمین سپورٹس بورڈ پنجاب رائو زاہد قیوم کی زیرصدارت پیر کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ضلع قصور اور تحصیل چونیاں میں سپورٹس کے جاری ترقیاتی منصوبے کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں پروجیکٹ ڈائریکٹر ،پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ اکرم صوبن، ڈویژنل سپورٹس آفسیر ندیم قیصر، ضلعی سپورٹس آفیسر قصور فیصل امیر اور دیگر افسران ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی سپورٹس پنجاب کی ہدایت پر 33ویں نیشنل گیمز پشاورکی تیاریوں اور انتظامات کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کی انتظامی کمیٹیاں تشکیل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی ہدایت پر 33ویں نیشنل گیمز پشاورکی تیاریوں اور انتظامات کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کی انتظامی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے تمام انتظامی کمیٹیوں کو ہدایت کی ہے کہ 33 ویں نیشنل گیمز پشاور کی تیاری اور انتظامات کے لئے فوری ...

مزید پڑھیں »

کراچی کے سابق ڈسٹرکٹ آفیشلز کا نارملائزیشن کمیٹی کو تسلیم کرنا خوش آئند ہے۔حمید اﷲ خان

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) جملہ چاروں ڈسٹرکٹس کراچی ویسٹ، ایسٹ، سینٹرل اور ملیرکے سابق آفیشلز کی جانب سے فیفا اور اے ایف سی کی نامزد کردہ نارملائزیشن کمیٹی کو تسلیم کرنے سے کراچی کی فٹبال میں جاری انتشار کا خاتمہ ہوگا۔ سابق صدر فیصل صالح حیات کے خواہش کے برخلاف حقیقت کو تسلیم کرنا خوش آئند اقدام ہے۔ اب نارملائزیشن کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

وارنر نے اپنے بیٹنگ گلوز بچے کو تحفے میں دے دیئے

ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے مایہ ناز بلے باز اتوار کو سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی20 میچ میں صرف 56 گیندوں پر 100 رنز کی ناقابل شکست دھواں دار اننگز کھیل کر اپنی مہلک فارم میں واپس آگئے ہیں۔وارنر نے 4 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے سنچری اسکور کی، ان کا اسٹرائیک ریٹ 178 رہا۔آسٹریلوی بیٹسمین نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش کیخلاف فیصلہ کن برتری حاصل کرلی،تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی کل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمنز ٹیم نے بنگلادیشی ویمنز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 15 رنز سے ہرا کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے تین وکٹ کے نقصان پر 167 رنز بنائے۔قومی ٹیم کی کپتان نسمہ معروف نے اپنی ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا میں کھیلنا چیلنج ہے، مصباح الحق

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں کھیلنا ایک چیلنج ہے ، تمام شعبوں نے اگر صورتحال کے مطابق کارکردگی دکھائی تو ہم اچھے نتائج دے سکتے ہیں۔قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم 3 میچوں کی سیریز کیلئے آسٹریلیا پہنچ چکی ہے جہاں سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں قومی ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

مالدیپ میں فتح کے جھنڈے گھاڑنے والے کھلاڑیوں میں حکومت کے اعلان کردہ چیک تقسیم

پشاور(سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس کی جانب سے مالدیپ میں بیڈمنٹن مقابلوں میں بھارت کو شکست دیکر گولڈ میڈل جیتنے اور ٹیم ایونٹ میں براؤنز میڈل ملک کیلئے لانے والے کھلاڑیوں کیلئے سینئر صوبائی وزیر کھیل عاطف خان کی جانب سے اعلان کردہ 5 لاکھ روپے کے چیک تقسیم کر دیئے گئے، اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا ...

مزید پڑھیں »

عاشق حسین نے نویں چیف آف دی نیول اسٹاف ایمیچیور گالف چیمپئن شپ 2019 کا ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)نویں چیف آف دی نیول اسٹاف ایمیچیور گالف چیمپئن شپ 2019 کی اختتامی اور تقسیم انعامات کی تقریب ڈیفنس رایا گالف اینڈ کنٹری کلب لاہور میں منعقد ہوئی۔ چیف آف اسٹاف (پرسنل)، وائس ایڈمرل اطہر مختار نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے گالفرز میں انعامات تقسیم کیے۔ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!