روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 اکتوبر, 2019

بیچ سوکرورلڈ کپ 2019 کےشیڈول کا اعلان کردیا گیا

میونخ (سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا نے بیچ سوکر ورلڈ کپ 2019ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، میگا ایونٹ 21 نومبر سے پیراگوئے میں شروع ہوگا۔فیفا کے مطابق ٹورنامنٹ میں دنیا بھر سے 16 ٹیمیں شرکت کریں گی جنہیں چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں پیراگوائے، جاپان، سوئٹزرلینڈ اور امریکا گروپ بی میں یوروگوائے، میکسیکو، ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی خاتون شام الغامدی نےفٹبال میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

جدہ (سپورٹس لنک رپورٹ) سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی شام الغامدی نے 4 اکتوبر کو جدہ شہر میں شروع ہونے والی خواتین کی پہلی فٹ بال لیگ میں میچ ریفری کے فرائض انجام دے کر ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔ پہلی خاتون فٹ بال ریفری کا اعزاز حاصل کرنے والی شام نے العربیہ ڈاٹ نیٹ سے گفتگو کرتے ...

مزید پڑھیں »

آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کا بھی پاکستان آنے کا اشارہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے دورے پر آئے آئرلینڈ اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ حکام نے پی سی بی کے عہدیداروں سے ملاقات میں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی مکمل بحالی میں تعاون کا یقین دلادیا۔کرکٹ آئرلینڈ کے چیئرمین راس میکولم، چیف ایگزیکٹو وارن ڈیوٹرم اور انگلینڈ اینڈویلز کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہیریسن نے لاہور میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

ہیڈ کوچ مصباح الحق کی 32لاکھ روپے تنخواہ کیخلاف عدالت میں دعویٰ دائر

گوجرانوالہ(سپورٹس لنک رپورٹ) چیف سلیکٹر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مصباح الحق کی 32 لاکھ روپے تنخواہ روکنے کے لیے سول عدالت گوجرانوالہ میں دعویٰ دائر کر دیا گیا۔دنیا نیوز کے مطابق یہ دعویٰ مقامی وکیل منظور قادر کی طرف سے دائر کیا گیا ہے، اس درخواست میں چیف ایگزیکٹو اور چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم کو فریق بنایا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں جلد کرکٹ کی مکمل واپسی ہو گی، صدر علوی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ملک میں کرکٹ کا نہ ہونا زیادتی ہے، سکیورٹی اوردیگرانتظامات دیکھ کر پاکستان میں جلد کرکٹ کی مکمل واپسی ہو گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے قذافی سٹیڈیم میں میچ دیکھنے کے دوران کیا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا آخری ٹی ٹونٹی میچ پنک ڈے سے ...

مزید پڑھیں »

سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان میں ایک ٹیسٹ میچ کھیلنے پر راضی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کرکٹ بورڈ نے ون ڈے سیریز میں بہترین سیکیورٹی انتظامات کے بعد پاکستانی سرزمین پر ایک ٹیسٹ میچ کھیلنے پر رضامندی ظاہر کردی۔یاد رہے کہ مارچ 2009 میں سری لنکن ٹیم پر لاہور میں دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے حملے کے بعد سے پاکستان پر انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے بند ہو گئے تھے اور ...

مزید پڑھیں »

چین کے قومی ترانے کے دوران شور شرابہ کرنے پر ہانگ کانگ کو فیفا نے بھاری جرمانہ کر دیا

تہران (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی (فیفا) نے ایران کے خلاف ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کے دوران چین کے قومی ترانہ بجنے پر ناراضی کا اظہار کرنے پر ہانگ کانگ کی فٹ بال فیڈریش پر 15 ہزار سوئس فرینک جرمانہ کردیا۔فیفا کی ڈسپلنری کمیشن نے ہانگ کانگ کے شائقین کی جانب سے چین کے قومی ترانے کے ...

مزید پڑھیں »

میں نے ہی ٹیم منتخب کی، میں ہی شکست کا ذمہ دار ہوں، مصباح الحق

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں کلین سوئپ شکست کی ذمہ داری قبول کرلی۔میچ کے بعد کپتان سرفراز احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق نے ٹیم کی اس ناکامی پر حیرانی کا بھی اظہار کیا۔ان کا کہنا تھا کہ آج جو ٹیم کھیل ...

مزید پڑھیں »

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اوپنر دنشکا نے پاکستان کے دورے کو انتہائی خاص قرار دیدیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین دنشکا نے پاکستان کے دورے کو انتہائی خاص قرار دیدیا۔سری لنکن کھلاڑی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی تعریف کی۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا کہ پاکستان نے زبردست مہمان نوازی کی، یہاں سیکورٹی کے انتظامات بھی بہترین تھے۔انہوں نے کہا کہ امید ہے تمام ممالک کی ...

مزید پڑھیں »

سری لنکن کرکٹ ٹیم وطن واپس چلی گئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن کرکٹ ٹیم کامیاب دورۂ پاکستان کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئی، اسٹیڈیم سے روانگی سے قبل اور ایئرپورٹ پر مہمان کھلاڑیوں نے سیکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ خصوصی تصاویر بنوائیں اور ان کے ساتھ گفتگو بھی کی۔روانگی سے قبل کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کے اراکین نے سیکیورٹی اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا اور سوینیئرز بھی دیئے۔یہاس موقع پر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!