لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ مصباح الحق کو ایک ہی وقت میں سلیکٹر اور ہیڈ کوچ کی ذمہ داری دینا درست فیصلہ نہیں، وہ جب تک عہدے پر ہیں کسی نوجوان کھلاڑی کو موقع نہیں دیں گے۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ عمر اکمل اور احمد شہزاد کو کس پرفارمنس پر ٹیم میں شامل کیا ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 اکتوبر, 2019
نیشنل گیمز، پی او اے کے معائنہ ٹیم نے گیمزکے مختلف وینیوزکاجائزہ لیا
پشاورْ(نواز گوھر)پشاور میں منعقدہ نیشنل گیمزکیلئے تیاریاںآخری مرحلے میں داخل ،پی او اے کے معائنہ ٹیم نے گیمزکے مختلف کھیلوں کے مقابلوں وینیوزکاجائزہ لیاجو کہ 12اکتوبر کو ہونیوالی جنرل کونسل اجلاس میں رپورٹ پیش کرے گی۔ قیوم سٹیڈیم کے ٹارٹن ٹریک کے معائنہ کے دوران معائنہ ٹیم کے اراکین پی اوے کے ایسوسی ایٹ سیکرٹریز وپاکستان کراٹے فیڈریشن کے صدر ...
مزید پڑھیں »پاکستانی پہلوان انعام بٹ بڑا اعزاز حاصل کرلیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پہلوان محمد انعام بٹ ورلڈ بیچ گیمز 2019 میں حصہ لینے والے پہلے پاکستانی ہیں۔پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے پہلوان محمد انعام بٹ رواں ماہ قطر میں ہونے والے ورلڈ بیچ گیمز 2019 میں حصہ لیں گے، محمد انعام پہلے پاکستانی پہلوان ہیں جو ورلڈ بیچ گیمز میں کوالیفائی ہوئے ہیں اور وہ 11 اکتوبر ...
مزید پڑھیں »ڈین جونز بھی مصباح الحق کو2 عہدے دینے کے مخالف
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق آسٹریلین کرکٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے مصباح الحق کو قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے دو عہدے سونپنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سابق آسٹریلین کرکٹر ڈین جونز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں کرکٹ میں آپ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی ،سہیل خان پر میچ فیس کا 50فیصد جرمانہ عائد
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر فاسٹ بالر سہیل خان پر میچ فیس کا 50فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔امپائر کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کرنے پر سہیل خان پر جرمانہ عائدکیا گیا،میچ ریفری نے عابد علی کو امپائر کے فیصلے پر اعتراض کرنے پر وارننگ دے دی ۔ترجمان پی سی بی ...
مزید پڑھیں »