روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 اکتوبر, 2019

نئی طرز کی کرکٹ لیگ”دی ہنڈریڈ “کے پلیئرز ڈرافٹ میں پاکستانی بھی شامل

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ میں آئندہ سال ہونے والی نئی طرز کی کرکٹ لیگ”دی ہنڈریڈ “کے پلیئرز ڈرافٹ میں شریک کرکٹرز کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں 35 پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔آٹھ ٹیموں پر مبنی لیگ "دی ہنڈریڈ” کا پہلا ایڈیشن آئندہ برس ہوگا اور ٹیموں کے انتخاب کے لیے پلیئرز ڈرافٹ 20 اکتوبر کو منعقد ہوں ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق کپتان سمیت بعض کھلاڑیوں کے رویے سے مایوس

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کپتان سمیت بعض کھلاڑیوں کے رویے سے مایوس نظر آنے لگے۔ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سمیت دیگر کھلاڑیوں کے رویے سے مایوسی کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ کھلاڑی ٹریننگ کے دوران جان چھڑانے کے لیے بہانے ...

مزید پڑھیں »

انعام بٹ کا وطن واپسی پر ڈھول کی تھاپ پر استقبال

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ بیچ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے ریسلر انعام بٹ قطر سے وطن واپس پہنچ گئے، لاہور ایئر پورٹ پر ان کا ڈھول کی تھاپ پر استقبال کیا گیا۔انعام بٹ نے دوحہ میں ہونے والے اینوک ورلڈ بیچ گیمز میں جارجیا کے پہلوان کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔لاہور ایئر پورٹ پر ریسلر انعام ...

مزید پڑھیں »

احمد شہزاد نے تن تنہا سینٹرل پنجاب کو فتح دلوا دی

فیصل آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی20 کپ میں آصف علی کی جارحانہ اننگز رائیگاں گئی اور احمد شہزاد کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت سینٹرل پنجاب نے ناردرن پنجاب کو شکست دے دی۔فیصل آباد میں کھیلے گئے ہائی اسکورنگ میچ میں نادرن پنجاب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 222 رنز کا پہاڑ جیسا مجموعہ ...

مزید پڑھیں »

ناظم آباد جیم خانہ ’بی‘ نے کریسنٹ کلب کو 24رنز سے شکست دے دی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ناظم آباد جیم خانہ ’بی‘ نے پاک کریسنٹ کو 24رنز سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی۔فضل اکبر اور امتیاز ملک کی نصف سنچریوں اور شہر یار کی 5کارامد وکٹوں نے فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ناکام سائیڈ کے حذیفہ منیر نے 55اور عبدالقیوم نے 49رنز کی اننگز بھی ان کی ٹیم کے کام نہ آسکی۔ ...

مزید پڑھیں »

نارملائزیشن کمیٹی کیخلاف پنجاب کے فٹبالرز کو استعمال کیا جارہا ہے‘ رانا ضیاء

(اسپورٹس رپورٹر) فیفا اور اے ایف سی کی حمایت یافتہ نارملائزیشن کمیٹی کیخلاف پنجاب کے آفیشلز اور فٹبالرز کو اکسایا جارہا ہے۔ 16سال اقتدار کے مزے لوٹنے والوں کا کوئی بھی نمائندہ لاہور میںدوران احتجاج موجود نہ تھاکہ کہیں فیفا اور اے ایف سی کی جانب سے انہیں پابندی کا سامنا نہ کرنا پڑجائے۔ اسلئے پنجاب کے سادہ لوح فٹبالرز ...

مزید پڑھیں »

دوسرا سوکا ورلڈ کپ‘ پاکستان کے دوسرے راؤنڈ میں شرکت کے امکانات معدوم

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دوسرا سوکا ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنے کے باعث دوسرے راؤنڈ میں شرکت کے امکانات معدوم ہوگئے۔ یونان کے شہر کریٹ میں دی لیثررلیگز اسٹیڈیم پر رومانیہ نے پاکستان کو 0-5سے شکست دے کر گروپ ’ایچ‘ میں 4پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ رومانیہ نے گذشتہ روز دفاعی چمپئن جرمنی ...

مزید پڑھیں »