لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کرپشن میں سزا یافتہ ٹیسٹ اوپنر شرجیل خان پاکستانی ٹیم میں واپسی کیلئے مراحل طے کرتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی اینٹی کرپشن اینڈ سیکیورٹی یونٹ کے ری ہیب پروگرام میں شرجیل خان نے دوسری کوشش میں ٹیسٹ پاس کیا جس کے بعد اب انہیں بہاولپور، شیخوپورہ اور کراچی میں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2019
بسمہ معروف نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف خواتین کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 2 ہزار رنز بنانے والی پہلی پاکستانی خاتون کھلاڑی بن گئیں۔بسمہ معروف نے یہ اعزاز گذشتہ روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بنگلادیش کیخلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں اپنے نام کیا۔قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان نے 2 ہزار ...
مزید پڑھیں »ٹوکیو اولمپک کوالیفائرز،ہالینڈ نے پاکستان کو 6-1سے شکست دیدی،اولمپک کھیلنے کا خواب چکنا چور
ایمسٹرڈیم (سپورٹس لنک رپورٹ)نیدرلینڈز نے پاکستان کو 1-6 سے شکست دے کر آئندہ برس ٹوکیو اولمپکس میں گرین شرٹس کی انٹری کا خواب چکناچور کردیا۔ پاکستان ہاکی ٹیم 2016 کے بعد 2020 کے اولمپک مقابلوں کے لیے کوالیفائی کرنے میں بھی ناکام ہوگئی۔ قومی ہاکی ٹیم کی اولمپک 2020 میں شرکت کے درمیان عالمی نمبر تین ٹیم نیدرلینڈز حائل ہوگئی۔ ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کے تمام باصلاحیت کھلاڑیوں کو ماہانہ اعزازیہ دیا جائے گا، اسفندیارخٹک
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ))ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختون خوا اسفند یار خٹک نے کہاہے کہ صوبائی حکومت ایک فنڈ قائم کر رہی ہے جس کے تحت باصلاحیت کھلاڑیوں کو ماہانہ اعزازیہ دیا جائے گا تاکہ وہ کسی بھی محکمہ سے توقعات وابستہ کئے بغیر اپنے صوبے کے لئے کھیلیں اور کامیابیاں حاصل کریں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سندھ سپورٹس جرنلسٹس ...
مزید پڑھیں »حکومت کوکرکٹ،سکواش،فٹ بال اورہاکی کی طرح روایتی کھیل آرچری کے فروغ کیلئے بھی کردار اداکرناچاہئے،سرفراز
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ).قومی آرچری ٹیم کے کوچ سرفرازخان نے وفاقی اورصوبائی حکومتوں سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کرکٹ،سکواش،بیڈمنٹن ،ہاکی اور دیگر کھیلوں کی طرح آرچری کھیل پر خصوصی توجہ دیکراس روایتی کھیل کی فروغ میں کلیدی رول اداکرے، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان خود ایک کھلاڑی رہ چکے ہیں اور کھلاڑیوں کے تمام مسائل اچھی ...
مزید پڑھیں »کشمیریوںسے اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب حکومت کی ہدایت پرسپورٹس بور ڈپنجاب میںقومی پرچم سرنگوں رہا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب حکومت کی ہدایت پرسپورٹس بور ڈپنجاب میںقومی پرچم سرنگوں رہا، کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف27اکتوبرکو بلیک ڈے کے طور پرمنایا گیا، اس موقع پرڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کشمیرپاکستان کی شہ رگ ہے بھارت نے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کیا ہوا ہے، ...
مزید پڑھیں »پریمئر سپر لیگ سیزن تھری ،ڈیسکون، نیٹسول، ایبکس، یونائیٹڈ بزنس،یو سی ایس ، الائیڈ بینک اور جاز کی کامیابی
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ سیکٹرکی ٹیموںکے درمیان جاری پریمئر سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے رائونڈمیچز میں ڈیسکون، نیٹسول، ایبکس، یونائیٹڈ بزنس،یو سی ایس ، الائیڈ بینک اور جاز نے اپنے میچز جیت لیے،ماڈل ٹائون گرینز کرکٹ گرائونڈ، کرکٹ سینٹر گرائونڈ اور ریس کورس کرکٹ گرائونڈ میں چھ میچز کھیلے گئے ۔ ماڈل ٹائون گرینز کرکٹ گرائونڈ میںمیں کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »سجاس کرکٹ ٹیم نے یکطرفہ مقابلے کے بعد میزبان خیبرپختونخواسپورٹس رائیرز کرکٹ ٹیم کوسات وکٹوںسے ہرا دیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر ) پھولوں اورمہمان نوازوں کے شہر پشاورکے دورے آنے والی سندھ اسپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن (سجاس) کرکٹ ٹیم نے ایک آسان اوریکطرفہ مقابلے کے بعد میزبان خیبرپختونخوااسپورٹس رائیرز کرکٹ ٹیم کوسات وکٹوںسے مات دیدی۔میچ کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر سپورٹس پشاوریونیورسٹی بحرکرم تھے اس موقع پرسنیئر سپورٹس جرنلسٹ وجنرل سیکرٹری ایشیاء سپورٹس رائٹرز فیڈریشن امجد عزیزملک ،سجاس کی سکرٹری ...
مزید پڑھیں »ہاکی اکیڈمی کےکوچ کو سمگلنگ کےالزام پرایئرپورٹ پرروک لیاگیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی اکیڈمی کے کوچ کولاکھوں روپے مالیت کا سامان غیر قانونی طریقے سے اسمگل کرنے کے الزام پر ائیرپورٹ پرروک لیا، کوچ آل حسن ٹیم کے ساتھ لاکھوں مالیت کے آٹو پارٹس اور ڈھائی من پان لیکر آئے،خواتین کھلاڑیوں کے ٹکٹس پر سامان بک کرایا گیا ذرائع کسٹم حکام،تفصیلات کے مطابق کسٹم حکام نے تھائی لینڈ سے ...
مزید پڑھیں »ٹوکیو اولمپکس کوالیفائرز،پاکستان ہاکی ٹیم نے حیران کردیا
ایمسٹرڈیم (سپورٹس لنک رپورٹ)اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان ہاکی ٹیم نے ورلڈ نمبر 3 نیدرلینڈز کے خلاف پہلا میچ 4-4 گول سے برابر کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔ایمسٹلوین میں کھیلے گئے اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کا پہلا میچ پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان انتہائی دلچسپ و سنسنی خیز رہا۔پہلے ہی کوراٹر میں پاکستان کو ملنے والے پنالٹی کارنر کو ...
مزید پڑھیں »