لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر عثمان خان شنواری پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عثمان شنواری کی پرانی ٹیم کراچی کنگز نے ان کی ڈائمنڈ سے گولڈ کیٹگری میں تنزلی کی درخواست دی تھی جس کا لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے فائدہ اٹھاتے ہوئے فاسٹ بآلر کو اپنے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2019
ایڈیلیڈ ٹیسٹ‘باؤلرز کے بعد بیٹسمنوں نے قوم کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، فالو آن سے بچنے کیلئے مزید294 رنز درکار
ایڈیلیڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں باؤلرز کے بعد بیٹسمنوں نے قوم کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ‘ آسٹریلیا نے 3 وکٹ کے نقصان پر 589 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا ‘ ڈیوڈ وارنر کی ناقابل شکست ٹرپل سنچری‘مارنس لابوشین نے بھی پنک بال سے 162 رنز کی اننگز کھیل کر وارنر کے ساتھ دوسری وکٹ کی شراکت میں ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی، سینٹرل پنجاب کی ٹیم 120 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) قائد اعظم ٹرافی فور ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے 9 راؤنڈ مکمل ہونے کے بعد سینٹرل پنجاب کی ٹیم 120 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے، خیبرپختونخوا دوسرے اور ناردرن تیسرے نمبر پر ہے۔ پی سی بی کے زیر اہتمام قائد اعظم ٹرافی کے دلچسپ مقابلے ملک بھر میں جاری ہیں، 9 راؤنڈ مکمل ہونے کے ...
مزید پڑھیں »ملک اعجاز گوگا رینکنگ ڈویژنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ،ایبٹ آباد اور آرمی فائنل میں
ایبٹ آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ)ملک اعجاز گوگا رینکنگ ڈویژنل بیڈمنٹن چمپئین شپ کے ٹیم ایونٹ مقابلوں میں میزبان ایبٹ آباد اور پاک آرمی کی ٹیم فائنل کے لئے کوالیفائی کرنے میں کامیاب رہیں جبکہ خواتین انفرادی مقابلون کے سیمی فائنل مرحلے میں قومی کھیلوں کی برانز میڈ لسٹ حناء قریشی اور ٹاپ سیڈ عالیہ گل نے اپنی مد مقابل ...
مزید پڑھیں »حسن علی کی اہلیہ کی پاکستان آمد
سیالکوٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو دبئی سے نجی ایئرلائن کے ذریعے گزشتہ روز سیالکوٹ پہنچیں، ایئرپورٹ سے یہ دونوں گوجرانوالہ پہنچے جہاں اہل خانہ نے سامعہ کا استقبال پھول نچھاور کرکے کیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں حسن علی اپنے گھر میں اہلیہ کے ساتھ موجود ہیں، سامعہ کے استقبال میں پورے گھر کو پھولوں ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف سیریز،قومی ویمن کرکٹ ٹیم کوالالمپور روانہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کوالالمپور روانہ ہوگئی، میچز کا آغاز 9 دسمبر سے ہوگا۔پاکستان ویمن ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت بسمہ معروف کررہی ہیں، ٹیم انگلینڈ کے خلاف 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز ملائیشیا میں کھیلی گی۔سیریز میں شامل تین ایک روزہ میچز ...
مزید پڑھیں »اثاثہ جات سے متعلق جواب، محمد حفیظ سے ایف بی آر سے مزید مہلت مانگ لی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم سے باہر کرکٹر محمد حفیظ کا اثاثہ جات ظاہر نہ کرنے کا معاملہ برقرار ہے ، انہوں نے ایف بی آر سے اثاثہ جات سے متعلق جواب دینے کے لیے دوسری بار مہلت مانگ لی ہے۔ایف بی آر نے چند روز پہلے محمد حفیظ کو 28 نومبر تک مہلت دی تھی کہ وہ اپنے ذمے ...
مزید پڑھیں »جیک کیلس آدھی داڑھی آدھی مونچھ کیوں چھوڑی؟
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کے سابق اسٹار آل راؤنڈر جیکس کیلس نے آدھی داڑھی اور آدھی مونچھ چھوڑ کر سب کو حیران کر دیا۔سابق جنوبی افریقی آل راؤنڈر کی جانب سے جیسے ہی آدھی داڑھی اور آدھی مونچھ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی تو مداحوں نے جہاں حیرانی کا اظہار کیا وہیں ان کے ذہنوں میں ...
مزید پڑھیں »یوفون خیبرپختونخوا فٹبال ٹورنامنٹ : 21 سٹی چیمپیئنز ٹیمیں ایلی منیٹرز مرحلے میں داخل
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)یوفون خیبرپختونخوا فٹبال ٹورنامنٹ کے سٹی کوالیفائرز تمام 21 شہروں میں اختتام پذیر ہوگئے ہیں۔ لکی مروت، ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک ، مانسہرہ، ہری پور، ایبٹ آباد، پشاور، مردان، مالاکنڈ، سوات ، بونیر، کوہاٹ، ہنگو، کرک، اپر دیر اور لوئر دیر، نوشہرہ اور چارسدہ کے بعد صوابی ، چترال اور بنوں کے سٹی چیمپیئنز کے بھی نتائج ...
مزید پڑھیں »33ویں نیشنل گیمزمیں میڈلزجیتنے والے خیبرپختونخواکے کھلاڑیوں میں نقدانعامات تقسیم
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)33ویں نیشنل گیمزمیں میڈلزجیتنے والے خیبرپختونخواکے کھلاڑیوں میں نقدانعامات تقسیم کئے گئے۔جبکہ حکومت نے گولڈمیڈل جیتنے والوں کو ماہانہ 20 ہزار،سلور کو 15 اور برائونزمیڈل جیتنے والوں کو دس ہزار ماہانہ وظیفہ دینے کااعلان بھی کیاگیا وی اونیشنل گیمزمیں گولڈمیڈل جیتنے والوں کو2 لاکھ سلورکوایک لاکھ اور 50 ہزاربرائونزمیڈل جیتنے والوں کودئے گئے۔ نیشنل گیمزمیں تمغے جیتنے والوں ...
مزید پڑھیں »