روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 نومبر, 2019

سپورٹس اینکر زینب عباس بارے زبردست خبر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) معروف سپورٹس اینکر اور پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس کی صاحبزادی زینب عباس نے حمزہ نامی نوجوان کے ساتھ نکاح کرلیا ہے۔سوشل میڈیا پر زینب اور حمزہ کی نکاح کی تصاویر سامنے آئی ہیں جنہیں خوب پسند کیا جارہا ہے۔ زینب عباس اور حمزہ دونوں کے نکاح کی تقریب تقریب لاہور میں ہوئی جس میں ...

مزید پڑھیں »

حسن علی کمر کی تکلیف سے نجات حاصل نہ کرسکے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر حسن علی فٹنس مسائل سے چھٹکارا نہ پا سکے جس کی وجہ سے وہ قائد اعظم ٹرافی کے راؤنڈ میچ میں بھی شامل نہیں۔حسن علی کا فٹنس حاصل کرنے کے لیے ری ہیب کا عمل طویل ہوتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے وہ قائداعظم ٹرافی کے راؤنڈ میچ میں خیبر پختونخوا کے خلاف سینٹرل ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کو کس نمبر پر بیٹنگ کرنی چاہئے، وزیراعظم عمران خان نے بتا دیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے بابر اعظم کو نمبر 4 پر بیٹنگ کا مشورہ دےدیا۔سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ برسبین ٹیسٹ کے دوران وزیراعظم اور پی سی بی کے پیٹرن چیف نے مجھے مسیج کیا کہ میں انکی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار بابراعظم تک پہنچاو¿ں، وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ...

مزید پڑھیں »

علیم ڈار نے عمرہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کرلی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی امپائر علیم ڈار نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ 51سالہ علیم ڈار نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے اکاؤنٹ سے عمرے کی تصاویر شیئر کیں جن میں وہ مسجد نبوی ﷺ میں کھڑے دکھائی دے رہے ہیں ۔ یاد رہے کہ علیم ڈار نے حال ہی میں سٹیوبکنر کے 128 ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

ویسٹرن وارئیرز نے ویمنز انڈر18ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ جیت لیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں ویسٹرن واریئرز نے ناردرن رینیگیڈز کو 8وکٹوں سے بآسانی شکست دے کرسکلز ٹوشائن ویمنز انڈر 18 ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ پہلے کھیلتے ہوئے ناردرن رینیگیڈز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 86 رنز ہی بناسکی۔ بائیں ہاتھ کی اسپنر نازش رفیق ...

مزید پڑھیں »

قومی انڈر 16 تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ شروع

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی انڈر 16 تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ25 نومبر سے 10 دسمبر تک جاری رہے گا۔ ایونٹ کے میچز تین مختلف شہروں،فیصل آباد، راولپنڈی اور اسلا م آبادمیں کھیلے جائیں گے۔ایونٹ میں شریک چھ ٹیموں میں شامل 90کھلاڑیوں کا انتخاب سلیم جعفر کی سربراہی میں قائم کردہ جونیئر سلیکشن کمیٹی نے کیا ہے۔چھ ٹیموں کو دوپولز میں ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان جونیئر سکواش چیمپئن شپ آئندہ ماہ ہو گی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) آل پاکستان جونیئر سکواش چیمپئن شپ آئندہ ماہ کھیلی جائے گی۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر قمر زمان نے بتایا کہ پشاور میں شیڈول چیمپئن شپ 2 سے 7 دسمبر تک کھیلی جائے گی جس میں انڈر 15 اور 17 کے مقابلے کھیلے جائیں گے۔ایونٹ کی تمام تیاریاں مکمل ہیں اور چیمپئن شپ میں ...

مزید پڑھیں »