سپورٹس لنک کی جانب سے رسجا کےنو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کھیلوں کی معروف ویب سائٹ سپورٹس لنک نے راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کےنو منتخب عہدیداران کومبارک دیتےہوئےاس امید کا اظہار کیا ہےکہ نومنتخب صدر شاکر عباسی اور ان کےدیگر عہدیداران کھیلوں سے منسلک صحافیوں کے مسائل کوحل کرنے میں اہم کردار ادا کرینگے، ادارے کی کی جانب سے اس امید کا اظہار بھی کیا گیا ہے نو منتخب عہدیداران کھیلوں کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرینگے۔

تعارف: newseditor