روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 جنوری, 2020

انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنز بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی

جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنز بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔جنوبی افریقہ کے خلاف جوہانسبرگ ٹیسٹ میں کپتان جو روٹ کے کورز کی جانب سنگل کیلیے شاٹ کھیلتے ہی انگلش ٹیم نے طویل طرز کے فارمیٹ میں ہاف ملین رنز مکمل کرلیے،انگلینڈ نے یہ سنگ میل 1022 ٹیسٹ کھیل کرمکمل کیا۔آسٹریلیا کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فائیو،اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت کون کریگا؟

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی کامیاب ترین اور دو دفعہ کی فاتح اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ نے پانچویں ایڈیشن کے لیے شاداب خان کو ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا۔شاداب خان پی ایس ایل 2 میں ایمرجنگ کیٹگری میں منتخب ہوئے تھے، اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ یہ ان کا چوتھا سال ہو گا۔اسلام ...

مزید پڑھیں »

پشاورزلمی غیرملکی سفیروں کی بھی فیورٹ ٹیم بن گئی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ سیزن فائیوسے قبل پشاور زلمی کی دھوم، غیر ملکی ٹیموں کی فیورٹ ٹیم بن گئی، ترکی، جرمنی کے بعد اور اسپین اور پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر کا پشاور زلمی کی جیکٹ پہن کر گڈ لک کا پیغام،پی ایس ایل فائیو کا رنگارنگ کرکٹ میلہ شروع ہونے میں ابھی اٹھائیس دن باقی ...

مزید پڑھیں »

کارپوریٹ چیلنج کپ رائونڈمیچز ،ڈیسکون، جاز، سیماٹکس ٹیکنالوجی، سی جی اے اور نووا میڈ کی کامیابی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ چیلنج کپ کے رائونڈمیچز میں ڈیسکون، جاز، سیماٹکس ٹیکنالوجی، کنٹرولر جنرل اکائونٹس پاکستان اور نووا میڈ نے کامیابی حاصل کر لی ۔ اتفاق کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں ڈیسکون نے ڈی پی ایس کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔ ڈی پی ایس کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے محمد صدیق کے63رنزکی بندولت مقررہ اوورزمیں127 ...

مزید پڑھیں »

عباس آفریدی، پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کی باؤلنگ لائن اپ کا مؤثر ہتھیار

پوچیف اسٹروم(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ کے گروپ مرحلے کے اختتام پر،عباس آفریدی، پاکستان انڈر 19 کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باؤلر ہیں۔ فاٹا سے تعلق رکھنے والے نوجوان آلراؤنڈر ،جنوبی افریقہ میں جاری میگا ایونٹ میں اب تک 8 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔ دائیں ہاتھ سے باؤلنگ کرنے والے میڈیم پیسر، ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی امپائر احسن رضا کل نیا عالمی ریکارڈ قائم کرینگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے آخر میچ یں احسن رضا ایک نیا ریکارڈ قائم کرینگے۔ 62جنوری بروز پیر کو قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں میچ پاکستانی امپائر احسن رضا کےکیریئرکا50 واں ٹی ٹونٹی اٹرنیشنل میچ ہوگا۔ وہ یہ کارنامہ سرانجام دینے والے دنیا کے پہلے امپائر ہوں ے۔اس فہرست یں دوسرا ...

مزید پڑھیں »