کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے قومی سلیکشن کمیٹی پر تنقید کے نشتر برساتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں جونیئرز کو چانس دینا ہوتا ہے وہاں سینئرز کو بلالیا جاتا ہے اور جہاں سینئرز کی ضرورت ہوتی ہے وہاں جونیئرز کو لے جاتے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں معین خان نے ایک بار ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 جنوری, 2020
انڈر 19ورلڈ کپ،پاکستان کا کل کوارٹر فائنل میں افغانستان سے ٹکرائو،اعجاز احمد جیت کیلئے پرعزم
بینونی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اعجاز احمد کا کہنا ہے کہ افغانستان کے خلاف میچ کے لیے نفسیاتی دباؤ کا شکار نہیں ہیں اور ماضی کی شکستوں کو بھلا کر کل میچ کے لیے میدان میں اتریں گے۔آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ جنوبی افریقا میں جاری ہے اور کل بینونی میں ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ کا بائولنگ ٹیسٹ مکمل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹر محمد حفیظ کا لاہور کی بائیو مکینک لیب میں بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ مکمل ہو گیا۔ذرائع کے مطابق حفیط کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ لاہور یورنیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمس) میں قائم بائیو مکینک لیب میں ہوا جس کی رپورٹ 14 روز کے اندر آئے گی۔گزشتہ سال 30 اگست کو کاؤنٹی کرکٹ میچ کے دوران حفیظ ...
مزید پڑھیں »ہاشم آملا نے پشاور زلمی سے معاہدہ کرلیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں شامل فرنچائزز اپنے اسٹاف اور ٹیموں کو حتمی شکل دے رہی ہیں۔پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے چاہنے والوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ جنوبی افریقا کے بیٹنگ لیجنڈ ہاشم آملہ نے پی ایس ...
مزید پڑھیں »منیبہ علی قومی اسکواڈ میں واپسی پرشاندار کھیل پیش کرنے کے لیے پرعزم
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سلیکشن کمیٹی نے ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی 2 کھلاڑیوں کو میگا ایونٹ کے لیے15 رکنی قومی خواتین اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔ان کھلاڑیوں میں فاسٹ باؤلر ایمن انور اور بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والی، منیبہ علی کے نام شامل ہیں۔ بیٹر منیبہ علی کوقومی سہ فریقی ٹی ٹونٹی ویمنزکرکٹ چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »ایشیا ٹک کیمیکل پی پی ایل کے افتتاحی میچ میں اریانہ جیمخانہ کی کامیابی
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) ایشیا ٹک کیمیکل پاکستان پریمیئر لیگ کے افتتاحی میچ میں اریانہ جیمخانہ کوئٹہ نے التاج اسپورٹس کو 16 رنز سے شکست دیدی۔ٹی ایم سی گراونڈ پر کھیلے گئے افتتاحی میچ میں اریانہ جیمخانہ کوئٹہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 237 رنز اسکور کئے۔دانش اور فرحان نے پہلی وکٹ کی شراکت داری میں 131 رنز جوڑے۔فرحان نے 68 اور ...
مزید پڑھیں »آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ،طوبہ اسپورٹس’ کورنگی الفتح اور فضل الرحمن کی اگلے مرحلہ میں رسائی
کراچی (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت اور رائزنگ اسٹار سی سی کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 3میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ طوبہ اسپورٹس نے الکرم سی سی 9 وکٹوں سے اور کورنگی الفتح نے عظیم پورہ جیمخانہ کو 9وکٹوں سے جبکہ فضل الرحمن سی سی نے جوہر آباد سی ...
مزید پڑھیں »عبدالرحمان رضا کو سالگرہ پر مبارکباد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کھیلوں کی دنیا کی معروف ویب سائٹ سپورٹس لنک کے سینئر ایڈیٹر عبدالرحمان رضا کو ان کی سالگرہ پر ادارے کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی گئی ہے اور دعا کی گئی ہے کہ اللہ پاک ان کی عمر دراز کرے اور ان کو زندگی میں تمام خوشیاں عطا فرمائے آمین۔
مزید پڑھیں »