لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈومیسٹک سیزن 20-2019 کے آغاز سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نےڈومیسٹک اسٹرکچر کو ازسر نو ترتیب دیا۔ 14 ستمبر سے شروع ہونے والے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کا آغاز پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی سے ہوا۔ ٹورنامنٹ میں چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں نے شرکت کی، جس سے کھیل کے معیار میں واضح بہتری دیکھی گئی۔ قائداعظم ٹرافی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2020
پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 7جنوری 2020سے شروع ہوگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ نئے سال میں سپورٹس کو فروغ دینے کے لئے ایونٹس منعقد کئے جائیں گے،پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 7جنوری 2020سے شروع ہوگی اور 11جنوری تک نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ میں جاری رہے گی بدھ کے روز اپنے ...
مزید پڑھیں »فاسٹ باؤلر اعزاز چیمہ نے فرسٹ کلاس سے بھی ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے فاسٹ بولر اعزاز چیمہ کو چیمپئن بولر قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اعزاز چیمہ نے دو روز قبل قائداعظم ٹرافی کے اختتام کے موقع پر فرسٹ کلاس کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے سماجی رابطے کی ...
مزید پڑھیں »2019کے دوران کرکٹ میں 11نوجوان کرکٹرز نے سبز کیپ حاصل کی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی جانب سے 2019کے دوران مجموعی طور پر 11کرکٹرز نے مختلف فارمیٹ میں پاکستان کی سبز کیپ حاصل کی، کچھ کھلاڑیوں نے بین الاقوامی کرکٹ میں قدم رکھتے ہی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے 2019میں تینوں فارمیٹ میں کھلاڑیوں کو آزمایا، عابدعلی کیلئے یہ سال سب سے زیادہ یادگار رہا۔ انہیں ون ڈے اورٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل سرفراز احمد نے شاداب خان کو چیلنج کردیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے آل رانڈر شاداب خان کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں تیار رہنے کا چیلنج دیا ہے۔ پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کے لیے تمام ٹیموں نے اپنے کھلاڑیوں کا چنا وکر لیا ہے۔قومی ٹیم کے نوجوان آل راونڈر شاداب خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا میں سنچری اور میگا ایونٹ میں کیویز کیخلاف سنچری بہترین اننگز رہی، بابر اعظم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں سنچری اور میگا ایونٹ میں کیویز کیخلاف سنچری بہترین اننگز رہی، 2019میرے لیے شاندار رہا، اس دوران میں نے تمام کنڈیشنز میں بہترین کارکردگی دکھانے کا ہنر سیکھا۔بورڈ کی ویب سائٹ پر جاری کردہ انٹرویومیں بابر اعطم نے کہا کہ رواں سال مجھے ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ کو انڈر 19ورلڈ کپ میں شرکت سے روک دیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) چیف سلیکٹر مصباح الحق کی سلیکشن کمیٹی نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو انڈر19ورلڈکپ میں شرکت سے روک دیا، وہ بدھ سے شروع ہونے والے انڈر19ٹیم کے تربیتی کیمپ کے دوسرے مرحلے میں شریک نہیں ہوں گے۔نسیم شاہ کی جگہ ریزور پلیئرز کی فہرست میں شامل محمد وسیم خان کو اسکواڈ کا حصہ بنالیاگیا، پی سی بی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فائیو کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 کے آغاز سے 50دن قبل لیگ کے شیڈول کا اعلان کردیا جس کے تحت ایونٹ کا افتتاحی میچ 20فروری کو کراچی جبکہ فائنل 22مارچ کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان سپر لیگ سیزن کے 5ویں ایڈیشن کا آغاز 20 فروری سے ہوگا اور ...
مزید پڑھیں »