ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2020

شکست کو سامنے دیکھ کر افغان کرکٹرز کی گھٹیا حرکت

ینونی(سپورٹس لنک رپورٹ) انڈر 19 ورلڈکپ کوارٹر فائنل، پاکستان کیخلاف شکست کا شکار ہوتی افغان ٹیم اوقات سے باہر ہوگئی، میدان میں متنازعہ حرکت کر ڈالی، شاندار بیٹنگ کرنے والے پاکستانی بلے باز محمد ہریرا کو غلط طریقے سے آوٹ کر ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے انڈر 19 ورلڈکپ 2020 کے آخری کوارٹر فائنل میں افغانستان کو شکست دے ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کے میدان سے بڑی خبر

کرکٹ کے میدان سے بڑی خبر پاکستان نے آئی سی سی انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔افغانستان نے پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 190 رنز کا ہدف دیا، جو اُس نے 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ بینونی میں کھیلے جارہے میچ ...

مزید پڑھیں »

ایک ہزارگرائونڈزپراجیکٹ ڈائریکٹر مراد علی کا مردان اور دیر میں پراجیکٹ سائٹس کا دورہ

پشاور (سپورٹس رپورٹر) کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات پراجیکٹ کے پراجیکٹ ڈائریکٹر مراد علی مہمند نے مردان، دیر پایان اور دیر بالا کا دورہ کرتے ہوئے مختلف سائٹس کا معائنہ کیا اور ان پر کام کی رفتار کا جائزہ لیا، ڈپٹی ڈائریکٹر امیر محمد اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کاشف فرحان بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وہ مردان سپورٹس کمپلیکس میں خواتین ...

مزید پڑھیں »

اقبا ل قاسم پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر

لاہور() سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے ۔کرکٹر عمر گل اور علی نقوی بھی ان کے ہمراہ کمیٹی کے ارکان ہوں گے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم سے پاکستا کے لئے50 ٹیسٹ میچ اور 15 ایک روزہ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے جبکہ ان کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان سے پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی ملاقات

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) وزیراعظم عمران خان سے پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں کھیلوں سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قومی سپورٹس پالیسی پر توجہ ہے، جلد ...

مزید پڑھیں »

جہاں جونیئرز کو چانس دینا ہوتا ہے وہاں سینئرز کو بلا لیا جاتا ہے، معین خان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے قومی سلیکشن کمیٹی پر تنقید کے نشتر برساتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں جونیئرز کو چانس دینا ہوتا ہے وہاں سینئرز کو بلالیا جاتا ہے اور جہاں سینئرز کی ضرورت ہوتی ہے وہاں جونیئرز کو لے جاتے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں معین خان نے ایک بار ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19ورلڈ کپ،پاکستان کا کل کوارٹر فائنل میں افغانستان سے ٹکرائو،اعجاز احمد جیت کیلئے پرعزم

بینونی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اعجاز احمد کا کہنا ہے کہ افغانستان کے خلاف میچ کے لیے نفسیاتی دباؤ کا شکار نہیں ہیں اور ماضی کی شکستوں کو بھلا کر کل میچ کے لیے میدان میں اتریں گے۔‏آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ جنوبی افریقا میں جاری ہے اور کل بینونی میں ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ کا بائولنگ ٹیسٹ مکمل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹر محمد حفیظ کا لاہور کی بائیو مکینک لیب میں بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ مکمل ہو گیا۔ذرائع کے مطابق حفیط کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ لاہور یورنیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمس) میں قائم بائیو مکینک لیب میں ہوا جس کی رپورٹ 14 روز کے اندر آئے گی۔گزشتہ سال 30 اگست کو کاؤنٹی کرکٹ میچ کے دوران حفیظ ...

مزید پڑھیں »

ہاشم آملا نے پشاور زلمی سے معاہدہ کرلیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں شامل فرنچائزز اپنے اسٹاف اور ٹیموں کو حتمی شکل دے رہی ہیں۔پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے چاہنے والوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ جنوبی افریقا کے بیٹنگ لیجنڈ ہاشم آملہ نے پی ایس ...

مزید پڑھیں »

منیبہ علی قومی اسکواڈ میں واپسی پرشاندار کھیل پیش کرنے کے لیے پرعزم

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سلیکشن کمیٹی نے ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی 2 کھلاڑیوں کو میگا ایونٹ کے لیے15 رکنی قومی خواتین اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔ان کھلاڑیوں میں فاسٹ باؤلر ایمن انور اور بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والی، منیبہ علی کے نام شامل ہیں۔ بیٹر منیبہ علی کوقومی سہ فریقی ٹی ٹونٹی ویمنزکرکٹ چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!