روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 اپریل, 2020

سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کل سے شروع ہوں گے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کل سے شروع ہوں گے۔‏کورونا وائرس کے باعث ان دنوں کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہیں اور کھلاڑی گھروں میں محدود ہو کر رہ گئے ہیں، اس دوران دنیا بھر کے کھلاڑی کسی نہ کسی طرح خود کو فٹ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں اور کچھ کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

بیس بال ٹیم کے کپتان جواد علی کے انتقال پر سندھ اولمپک ایسوسی ایشن و مختلف اسپورٹس ایسوسی ایشنز کی تعزیت

جامشورو/کراچی (عبدالرحیم راجپوت) سندھ بیس بال ٹیم کے کپتان جواد علی کے انتقال پر سندھ اولمپک ایسوسی ایشن و ملک بھر کی مختلف اسپورٹس ایسوسی ایشنز کے عہدیداران, امپائرز, کوچز و کھلاڑیوں نے تعزیت کی ہے.مرحوم کے لواحقین و سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر انجیبیئر محمد محسن خان و نزدیکی بیس بال حلقوں سے تعزیت کرنے والوں میں ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے وزیراعظم ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپے سے زائد رقم عطیہ کردی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ پانچ لاکھ چھتیس ہزار پانچ سو روپے کی رقم عطیہ کردی ہے۔ یہ رقم کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کے لیے خرچ کی جائے گی۔پی سی بی نے 25 مارچ کو اعلان کیا تھا کہ سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی اور پی سی بی کے ملازمین اپنی ...

مزید پڑھیں »

کورونا کی وجہ سے التوا کا شکار ایشین بیس بال فائیو چیمپیئن شپ نومبر میں کوالالمپور میں ہوگی.سید فخر علی شاہ

کوٹری/لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )”کورونا وائرس کی وجہ سے التوا کا شکار ایشین بیس بال فائیو چیمپیئن شپ نومبر میں کوالالمپور میں ہوگی جس میں پاکستان کی سینیئر و جونیئر دونوں ٹیمیں شریک ہونگیں اور ایونٹ کی دونوں کیٹیگریز کی ٹاپ ٹیمیں دسمبر میں شیڈول پہلے ورلڈ کپ بیس بال فائیو میں شرکت کی اہل ہونگی”. یہ بات پاکستان فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »