روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 مئی, 2020

مجھ پر فکسنگ کے الزامات لگتے رہے،ثابت کچھ نہیں ہوا،سلیم ملک

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے کہا ہے کہ مجھ پر صرف فکسنگ کے الزامات لگتے رہے، ثابت کوئی نہیں ہوا اور عدالت سے کلیئر ہوا ہوں۔اپنے بیان میں سلیم ملک کا کہنا تھا کہ ماضی میں جب بھی بات کرنے کی کوشش کی تو اچھوتوں کی طرح برتاؤ کیا گیا، ہمیشہ اپنی صفائی پیش ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم اور بابراعظم خواتین کرکٹرز کو آن لائن ٹپس دیں گے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے لیجنڈری وسیم اکرم اورکپتان ٹی ٹونٹی قومی کرکٹ ٹیم بابراعظم کے آن لائن سیشنز کا اہتمام کیا ہے۔ ان سیشنز کا مقصد خواتین کھلاڑیوں کواعلیٰ پائے کے کرکٹرز سے کھیل کے گْر سیکھانا اورکوویڈ 19 لاک ڈاؤن کے د وران ان کی توجہ کھیل پر برقراررکھنے میں مدد ...

مزید پڑھیں »

حیدرآباد اولمپک اسپورٹس کمیٹی کورونا کے خاتمے کے بعد کھیلوں کے ملتوی شدہ مقابلوں کا سلسلہ وار آغاز کریگی.عائشہ ارم

کوٹری( سپورٹس لنک رپورٹ) حیدرآباد اولمپک اسپورٹس کمیٹی لاک ڈائون اور کورونا کے خاتمے کے بعد کھیلوں کے ملتوی شدہ مقابلوں کا سلسلہ وار آغاز کریگی”.یہ بات کمیٹی کے سیکریٹری پرویز احمد شیخ اور وومین جوائنٹ سیکریٹری عائشہ ارم نے چئرمین حمید شاہ, صدر خرم رفیع صدیقی,خازن سید سلمان جعفری, کووآرڈینیٹر عرفان صدیقی سمیت حیدرآباد یوتھ اسپورٹس آرگنائزیشن,پی ڈی پی ...

مزید پڑھیں »

3 مئی عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر نڈر و بیباک صحافیوں کو اسپورٹس و سوشل تنظیموں کی جانب سے سلام

تحریر: عائشہ ارم… کوٹریکوٹری(عائشہ ارم)ہرسال 3 مئی عالمی یوم آزادی صحافت کے طور پر منایا جاتا ہے کیونکہ پریس کو آزادی اور اظہار رائے کی آزادی دیگر انسانی بنیادی حقوق کی طرح ہیں اس لیئے یہ دن لوگوں کو یاد دلاتا ہے کہ روزانہ کی خبریں عوام تک پہنچانے کی خاطر بہت سارے صحافی بہادری سے گویا موت لیتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم نے نسیم شاہ کے ہمراہ باؤلنگ کی خواہش کا اظہار کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سوشل میڈیا پر جاری پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم کو مداحوں، سابقہ اور موجودہ کھلاڑیوں سمیت صحافیوں اور کرکٹ پنڈتوں میں خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ ڈیجٹل مہم کا تیسرا مرحلہ 3 مئی بروز اتوار کو شروع ہوا جہاں مداحوں کو ٹیسٹ فاسٹ باؤلرز میں سے اپنی پسندیدہ جوڑی بنانے کا موقع دیا گیا۔ ٹیسٹ کرکٹ ...

مزید پڑھیں »