اسلام آباد ۔(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے تیسری انٹرنیشنل ٹورڈی خنجراب سائیکل ریس منسوخ کر دی ہے۔ ریس آئندہ ماہ جون کی18 سے 21 تاریخ تک گلگت سے خنجراب تک ہونا تھی جس میں قومی کھلاڑیوں سیمت متعدد غیر ملکی ٹیموں کو مدعو کیا گیا تھا ۔ ایونٹ حالات بہتر ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 مئی, 2020
کورونا وائرس کے باعث انگلش کرکٹ بورڈ کو کتنا بڑا نقصان ہوگا؟
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کی بدترین صورتحال میں انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کو 380 ملین ڈالر نقصان کا خدشہ ہے۔انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہیریسن کا کہنا ہے کہ وائرس کے باعث موجودہ حالات میں کرکٹ نہ ہونے کی وجہ سے مستقبل میں بورڈ کوبھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے کیونکہ دی ہنڈرڈ ...
مزید پڑھیں »میچ فکسنگ، سابق کپتان جاوید میانداد کا نیا انکشاف سامنے آگیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے فکسنگ میں ملوث کرکٹرز اور بکیز کو پھانسی دینے کا دوبارہ مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ 1999 میں فکسنگ کا اندازہ ہوگیا تھا جس پر کوچنگ چھوڑ دی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق عظیم بلے باز جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان قانون ...
مزید پڑھیں »محمد عباس نے وسیم یا وقار میں سے کس کے ساتھ بائولنگ کی خواہش کا اظہار کیا؟
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عباس کا کہنا ہے کہ ماضی کے عظیم باؤلرز کی فہرست میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ان کیلئے ایک مشکل انتخاب ہوگا تاہم وہ وسیم اکرم کے ساتھ باؤلنگ کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔فاسٹ باؤلر محمد عباس نے کہا کہ وہ ماضی کے عظیم کھلاڑیوں میں سے ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کا خطرہ،بائولرز کو گیند چمکانے کیلئے یہ اجازت مل سکتی ہے۔۔
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کی گیند بنانے والی آسٹریلوی کمپنی کوکابورا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر ایک ویکس کی تیار کر رہی ہے، جس سے کھلاڑی بغیر تھوک یا پسینہ لگائے گیند کو چمکا سکیں گے۔آسٹریلوی کمپی کوکابورا ایک ایسی ویکس تیار کر رہی ہے جس سے کھلاڑیوں کو تھوک یا پسینے کا استعمال کیے بغیر گیند ...
مزید پڑھیں »